مذاکرات کبھی کامیاب نہیں ہوں گے، طالبان

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

ہم پشاورميں ايک بس کے اوپر ہونے والے اس گھناؤنے اور وحشیانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہيں۔ ہم اس غم کی گھڑی ميں پاکستان کے عوام کے ساتھ ہيں اور زخمی اور ہلاک شدگان کے عزيز واقارب کے ساتھ اپنی دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہيں۔يہ واقعہ ہميں اس بات کا ادراک دلا رہا ہے کہ متشدد انتہا پسندوں اور ان کی حمایت کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی ضرورت ہے۔تشدد اور خوف سے پاک اور ايک محفوظ پاکستان کے مستقبل کے ليے امريکہ پاکستان کی حکومت اور عوام کی کوششوں کی حمايت جاری رکھے گا۔

شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

ود اس اور اگینسٹ اس" کی دھمکی دے کر امریکہ ہی نے پاکستان کو اپنی جنگ میں گھسیٹا ہے. خود طالبان سے جان چھڑا کا بھاگ رہا ہے اور پاکستان کو کمبل سے چمٹے رہنے کے مشورے

پاکستان امریکہ کی جنگ سے الگ تھلگ رہتا تو نسبتا محفوظ رہتا. دہشت گرد ریاست نے اپنے مفاد کے لیے پاکستان کو دہشتگردی کی بھینٹ چڑھا دیا
 
Shanzeh

Minister (2k+ posts)
salala checkpost per kis ne hamla kiya?

..

شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

امريکی حکومت پاکستانی فوجيوں کی ہلاکت پر دکھ اور تکليف کے جذبات اور ان کے اظہار کو تسليم بھی کرتی ہے اور ان کو سمجھتی بھی ہے۔ ميں نے فورمز پر بارہا يہ کہا ہے کہ پاکستانی فوجی کسی بھی وقت مطلوبہ ہدف نہيں تھے۔ يہ دونوں جانب سے غلطيوں، روابط ميں کمزوری اور ہم آہنگی ميں فقدان کے باعث يکے بعد ديگرے واقعات کے تسلسل کا نتيجہ تھا جو اس اندوہناک حادثے کا سبب بنا۔

امريکی محکمہ دفاع کی جانب سے اس واقعے کی تفتيش کے حوالے سے جو رپورٹ شائع کی گئ تھی، وہ راۓ عامہ، ميڈيا تبصروں يا کسی تاثر کی بنياد پر نہيں تيار کی گئ ۔ اس رپورٹ کا مقصد ان حقائق اور حالات کی حقيقت جاننا تھا جو اس واقعے کا سبب بنے تا کہ مستقبل ميں ايسے واقعات کو روکا جا سکے۔

رپورٹ سے يہ واضح ہو گيا تھا کہ امريکی فوجيوں کو جو معلومات ميسر تھيں، ان کی بنياد پر اپنے دفاع ميں اس وقت کاروائ کی جب ان پر فائر کيا گيا۔ اس ضمن ميں ايسی کوئ دانستہ اور جان بوجھ کر کوشش نہيں کی گئ کہ ايسے علاقے يا افراد کو ٹارگٹ کيا جاۓ جو پاکستانی فوج سے منسلک تھے۔ ميں يہ بھی واضح کر دوں کہ جب اس حقيقت کا ادراک ہوا کہ پاکستانی فوجی علاقے ميں موجود ہيں تو زمين پر فوجی قيادت نے فوری طور پر فوجی کاروائ روک کر پيچھے ہٹ جانے کا حکم جاری کيا۔

امريکی فوجی قيادت اور نيٹو کمانڈرز نے قيمتی جانوں کے ضياع اور پاکستانی اور امريکی فوجوں کے درميان مناسب روابط کی کمی پر گہرے افسوس کا اظہار کیا جو اس عظيم نقصان کا سبب بنا۔ اور اس حوالے سے ہم اپنی جانب سے کی جانے والی غلطيوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہيں۔ رپورٹ ميں موجود تفصيلات سے يہ واضح ہے کہ واقعے کے دوران پاکستان اور امريکہ کے مابين رابطے کا شديد فقدان تھا۔

حتمی بات يہی ہے کہ اس حادثے کی مشترکہ ذمہ داری ہے اور ہم نے يہ واشگاف الفاظ ميں کہہ ديا تھا کہ جہاں تک ہماری جانب سے کی جانے والی غلطيوں کا تعلق ہے تو ہم اس کی ذمہ داری قبول کرتے ہيں۔ دونوں جانب سے معلومات کی ترسيل کے نظام ميں کوتائ رہی۔ اور يہی معلومات کی کمی اس روز پيش آنے والے واقعے کا حتمی سبب بنی۔

کسی بھی مخصوص واقعے کے حوالے سے دو الگ نقطہ نظر اور زاويے ہوتے ہيں۔ ليکن سب سے اہم بات يہ ہے کہ قابل تحقيق شواہد کو بنياد بنايا جانا چاہيے، نا کہ راۓ زنی کی بنياد پر فيصلے صادر کيے جائيں۔

آپ اس رپورٹ کا تفصيلی مطالعہ اس لنک پر کر سکتے ہيں۔

[URL]http://www.defense.gov/transcripts/transcript.aspx?transcriptid=4952[/URL]

شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

Bugxx

Politcal Worker (100+ posts)
if u still do not understand then then sorry to say that u deserve the death because of bomb blast.
definitly main pakistani hon jab dialogue nahi karo gy to drone k hathon maro gy ya bomb blast k.and u deserve death because of drone or black water
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
ڈروں مار کر طالبان پیدا کرنے کا شکریہ

یہ ان کے اپنے طالبان ہیں جن کو ڈرون نہیں مارتے بلکہ ڈالر دیتے ہیں ابھی ان کو ڈرون مارنے کا وقت نہیں آیا
 
Last edited:

Shanzeh

Minister (2k+ posts)
meri mantaq aap ne samajh kar bhi nazar andaz kardi aur wo ye hai ke tumharay cia ke agent raw aur mossad ke sath mil kar hamaray masoom aur saada loh awam ko gumrah karke apne hi logon ke khilaaf istemaal karwa rahe hain in sab buraaion ke peeche demagh tumhara hi istemal hota hai chahe banday hamare kyon na hon lekin tashadud per ubhaartay tum log ho. aik banday ki pori family ko khatam kerke phir wahan propaganda kartay ho ke ye pakistani army ne kiya hai. tumhara ye dhanda ziyada der nahi chalnay wala. tum log jald hi tumhare puppets jo ke hamare politicians hain unke sath nest o nabood hogay...

شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

ميرا مقصد آپ کے زخموں پر نمک چھڑکنا نہيں ہے۔ سچائ يہ ہے کہ پاکستان کے مختلف شہروں ميں تشدد کی لہر سے ميرا بھی دل دکھی ہے۔ جب بھی پاکستان میں دھماکے کی خبر آتی ہے تو ميں پاکستان ميں رہنے والے اپنے دوستوں اور رشتے داروں کی خيريت جاننے کے ليے بے چين ہو جاتی ہوں۔ ميری بھی يہی خواہش ہے کہ اس وحشت اور بربريت کا خاتمہ ہو۔

ليکن ميں ان لوگوں کی سوچ سے شديد اختلاف رکھتی ہوں جو منطق اور دانش کے بنيادی اصولوں کو پس پشت ڈال کر سازشی کہانيوں ميں جواب تلاش کرنے کی کوشش کرتے ہيں اور اپنے تمام تر غم وغصے کا رخ امريکہ کی جانب موڑ ديتے ہيں بجاۓ اس کے کہ ان لوگوں کے طرز فکر عمل سوچ اور سدباب پر توجہ مرکوز کريں جو ان حملوں کی منصوبہ بندی کرتے ہيں اور بے گناہوں کو ہلاک کرتے ہيں۔

کچھ جوشيلے اور جذباتی تجزيہ نگاروں کے نظريات اور سوچ کے برخلاف يہ گھتی سلجھانا مشکل نہيں ہے کہ ان حملوں کے پيچھے کن لوگوں کا ہاتھ ہے۔ اس کے ليے آپ گزشتہ چند برسوں کے دوران ان خودکش دہشت گردوں کی تصاوير، کوائف اور ان کی بيان کردہ وابستگيوں کا جائزہ ليں جنھيں حملہ کرنے سے قبل گرفتار کر ليا گيا۔

اس کے علاوہ آپ ان تنظيموں سے وابستہ ترجمانوں اور ليڈروں کے ميڈيا کو ديے گۓ بے شمار بيانات اور انٹرويوز بھی مد نظر رکھيں۔ يہ انٹرويوز صرف مغربی ميڈيا پر ہی موجود نہيں ہيں بلکہ پاکستانی ميڈيا پر بھی اس کے بےشمار ثبوت موجود ہيں۔ کيا يہ درست نہيں ہے کہ ان دہشت گردوں نے متعدد بار پاکستانی عوام کی منتخب کردہ حکومتوں اور خود پاکستان پر حملے کرنے کی دھمکياں دی ہيں؟

اس ميں کوئ شک نہيں کہ ان حملوں کا مقصد پاکستان کو کمزور کرکے اپنے نظريات اور اثرو رسوخ کو عوام پر مسلط کرنا ہے۔ يہ کوئ ڈھکی چپھی بات نہيں بلکہ اس عزم اور ارادے کا اظہار خود دہشت گردوں کی جانب سے بيان کردہ آن ريکارڈ حقیقت ہے۔ اس واضح بيان کردہ پاليسی کے بعد کسی ابہام يا سازشی کہانی کی کوئ گنجائش باقی نہيں رہ جاتی۔

پاکستان کے طول و عرض ميں سينکڑوں بے گناہ شہريوں کی ہلاکت سے امريکہ کو کوئ فائدہ نہيں پہنچتا۔

سازشوں پر يقين رکھنے والے کچھ دوستوں کی راۓ کے برعکس امريکہ پاکستان ميں ايک منتخب جمہوری حکومت کو کامياب ديکھنے کا خواہ ہے جو نہ صرف ضروريات زندگی کی بنيادی سہولتيں فراہم کرے بلکہ اپنی رٹ بھی قائم کرے۔ اس ضمن میں امريکہ نے ترقياتی منصوبوں کے ضمن ميں کئ سالوں سے مسلسل امداد دی ہے۔

انتہا پسندی کی وہ سوچ اور عفريت جس نے دنيا کے بڑے حصے کو متاثر کيا ہے اس کے خاتمے کے لیے يہ امر انتہائ اہم ہے۔

تمام تر اندرونی معاشی مسائل کے باوجود امريکی حکومت ہر ممکن امداد فراہم کر رہی ہے۔ يہ امداد محض تربيت اور سازوسامان تک ہی محدود نہيں ہے بلکہ اس ميں فوجی اور ترقياتی امداد بھی شامل ہے۔

شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

https://twitter.com/#!/USDOSDOT_Urdu

Shah Brahman

Senator (1k+ posts)
ویسے اس دیسی امریکی مالشن کو ہم سب کا شکر گزار ہونا چاہئے کہ اسکو کچھ توجہ دی اور اس وجہ سے آج اسکی اچھی خاصی دیہاڑی لگ گئی ہے . یوں بھی اختتام ہفتہ ہے چلو کہیں پر ان پیسوں سے کچھ شاپنگ ہی ھو جائے گی

[hilar][hilar]
ف ج
 
FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

امريکی حکومت پاکستانی فوجيوں کی ہلاکت پر دکھ اور تکليف کے جذبات اور ان کے اظہار کو تسليم بھی کرتی ہے اور ان کو سمجھتی بھی ہے۔ ميں نے فورمز پر بارہا يہ کہا ہے کہ پاکستانی فوجی کسی بھی وقت مطلوبہ ہدف نہيں تھے۔ يہ دونوں جانب سے غلطيوں، روابط ميں کمزوری اور ہم آہنگی ميں فقدان کے باعث يکے بعد ديگرے واقعات کے تسلسل کا نتيجہ تھا جو اس اندوہناک حادثے کا سبب بنا۔

امريکی محکمہ دفاع کی جانب سے اس واقعے کی تفتيش کے حوالے سے جو رپورٹ شائع کی گئ تھی، وہ راۓ عامہ، ميڈيا تبصروں يا کسی تاثر کی بنياد پر نہيں تيار کی گئ ۔ اس رپورٹ کا مقصد ان حقائق اور حالات کی حقيقت جاننا تھا جو اس واقعے کا سبب بنے تا کہ مستقبل ميں ايسے واقعات کو روکا جا سکے۔

رپورٹ سے يہ واضح ہو گيا تھا کہ امريکی فوجيوں کو جو معلومات ميسر تھيں، ان کی بنياد پر اپنے دفاع ميں اس وقت کاروائ کی جب ان پر فائر کيا گيا۔ اس ضمن ميں ايسی کوئ دانستہ اور جان بوجھ کر کوشش نہيں کی گئ کہ ايسے علاقے يا افراد کو ٹارگٹ کيا جاۓ جو پاکستانی فوج سے منسلک تھے۔ ميں يہ بھی واضح کر دوں کہ جب اس حقيقت کا ادراک ہوا کہ پاکستانی فوجی علاقے ميں موجود ہيں تو زمين پر فوجی قيادت نے فوری طور پر فوجی کاروائ روک کر پيچھے ہٹ جانے کا حکم جاری کيا۔

امريکی فوجی قيادت اور نيٹو کمانڈرز نے قيمتی جانوں کے ضياع اور پاکستانی اور امريکی فوجوں کے درميان مناسب روابط کی کمی پر گہرے افسوس کا اظہار کیا جو اس عظيم نقصان کا سبب بنا۔ اور اس حوالے سے ہم اپنی جانب سے کی جانے والی غلطيوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہيں۔ رپورٹ ميں موجود تفصيلات سے يہ واضح ہے کہ واقعے کے دوران پاکستان اور امريکہ کے مابين رابطے کا شديد فقدان تھا۔

حتمی بات يہی ہے کہ اس حادثے کی مشترکہ ذمہ داری ہے اور ہم نے يہ واشگاف الفاظ ميں کہہ ديا تھا کہ جہاں تک ہماری جانب سے کی جانے والی غلطيوں کا تعلق ہے تو ہم اس کی ذمہ داری قبول کرتے ہيں۔ دونوں جانب سے معلومات کی ترسيل کے نظام ميں کوتائ رہی۔ اور يہی معلومات کی کمی اس روز پيش آنے والے واقعے کا حتمی سبب بنی۔

کسی بھی مخصوص واقعے کے حوالے سے دو الگ نقطہ نظر اور زاويے ہوتے ہيں۔ ليکن سب سے اہم بات يہ ہے کہ قابل تحقيق شواہد کو بنياد بنايا جانا چاہيے، نا کہ راۓ زنی کی بنياد پر فيصلے صادر کيے جائيں۔

آپ اس رپورٹ کا تفصيلی مطالعہ اس لنک پر کر سکتے ہيں۔

http://www.defense.gov/transcripts/transcript.aspx?transcriptid=4952http://www.defense.gov/transcripts/transcript.aspx?transcriptid=4952

شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

Ziyada lambi baat nahi karoonga sirf itna kahonga ke jitna dukh amreeka ko hua tha wo amreeki sadar ki maafi ke mutaalbay se zaahir ho gaya tha...
 
drkjke

Chief Minister (5k+ posts)
todays latest news

I think prime minister of Pakistan has succumbed to the pressure of secular establishment and also brailvi shia etc sectarian mafia..

http://jang.com.pk/jang/sep2013-daily/27-09-2013/u10385.htm

in this statement he says that now we will only do dialogue with Taliban if they throw down their weapons and accept Pakistani constitution!(previously he gave up both above conditions for dialogue)

and I don't think Taliban will accept these conditions.giving up arms will only mean suicide as seculars wont leave them alive anyway.and as for second condition that Taliban accept Pakistani constitution ,this is also nonsense as how can a group accept a secular constitution ,who sacrificed thousands of men for sharia rule.

and as expected statement from tehreek e Taliban mehmand agency is below

http://jang.com.pk/jang/sep2013-daily/27-09-2013/u10384.htm

in the above statement tehreek e Taliban Pakistan has said that our primary goal is sharia enforcement so we cant talk under secular Pakistani constitution.we will not compromise on our primary condition of enforcement of sharia e islami in pakistan..and if some group of Taliban does talk with govt ,we wont support it and we will have nothing to do with these talks​
 
drkjke

Chief Minister (5k+ posts)
with operation now seeming imminent (I would not call it an operation as operation against islamists was never stopped since 2005/2006 when musharaf started this,this is more like a full scale war against tribes) Nawaz shareef also has a big head ache...because if operation starts before kayanis retirement than he may get another extension and if he gets one more extension than who can stop him from becoming field marshal and than after year or two may be even president? kargil number 2 but on much bigger scale seems a possibility this time....hard times ahead for Pakistan.also if kayani gets power because he has soft spot for ppp/mqm so ppp /mqm,s future may be brighter than we think
 
seekers

Minister (2k+ posts)
شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

ميرا مقصد آپ کے زخموں پر نمک چھڑکنا نہيں ہے۔ سچائ يہ ہے کہ پاکستان کے مختلف شہروں ميں تشدد کی لہر سے ميرا بھی دل دکھی ہے۔ جب بھی پاکستان میں دھماکے کی خبر آتی ہے تو ميں پاکستان ميں رہنے والے اپنے دوستوں اور رشتے داروں کی خيريت جاننے کے ليے بے چين ہو جاتی ہوں۔ ميری بھی يہی خواہش ہے کہ اس وحشت اور بربريت کا خاتمہ ہو۔

ليکن ميں ان لوگوں کی سوچ سے شديد اختلاف رکھتی ہوں جو منطق اور دانش کے بنيادی اصولوں کو پس پشت ڈال کر سازشی کہانيوں ميں جواب تلاش کرنے کی کوشش کرتے ہيں اور اپنے تمام تر غم وغصے کا رخ امريکہ کی جانب موڑ ديتے ہيں بجاۓ اس کے کہ ان لوگوں کے طرز فکر عمل سوچ اور سدباب پر توجہ مرکوز کريں جو ان حملوں کی منصوبہ بندی کرتے ہيں اور بے گناہوں کو ہلاک کرتے ہيں۔

کچھ جوشيلے اور جذباتی تجزيہ نگاروں کے نظريات اور سوچ کے برخلاف يہ گھتی سلجھانا مشکل نہيں ہے کہ ان حملوں کے پيچھے کن لوگوں کا ہاتھ ہے۔ اس کے ليے آپ گزشتہ چند برسوں کے دوران ان خودکش دہشت گردوں کی تصاوير، کوائف اور ان کی بيان کردہ وابستگيوں کا جائزہ ليں جنھيں حملہ کرنے سے قبل گرفتار کر ليا گيا۔

اس کے علاوہ آپ ان تنظيموں سے وابستہ ترجمانوں اور ليڈروں کے ميڈيا کو ديے گۓ بے شمار بيانات اور انٹرويوز بھی مد نظر رکھيں۔ يہ انٹرويوز صرف مغربی ميڈيا پر ہی موجود نہيں ہيں بلکہ پاکستانی ميڈيا پر بھی اس کے بےشمار ثبوت موجود ہيں۔ کيا يہ درست نہيں ہے کہ ان دہشت گردوں نے متعدد بار پاکستانی عوام کی منتخب کردہ حکومتوں اور خود پاکستان پر حملے کرنے کی دھمکياں دی ہيں؟

اس ميں کوئ شک نہيں کہ ان حملوں کا مقصد پاکستان کو کمزور کرکے اپنے نظريات اور اثرو رسوخ کو عوام پر مسلط کرنا ہے۔ يہ کوئ ڈھکی چپھی بات نہيں بلکہ اس عزم اور ارادے کا اظہار خود دہشت گردوں کی جانب سے بيان کردہ آن ريکارڈ حقیقت ہے۔ اس واضح بيان کردہ پاليسی کے بعد کسی ابہام يا سازشی کہانی کی کوئ گنجائش باقی نہيں رہ جاتی۔

پاکستان کے طول و عرض ميں سينکڑوں بے گناہ شہريوں کی ہلاکت سے امريکہ کو کوئ فائدہ نہيں پہنچتا۔

سازشوں پر يقين رکھنے والے کچھ دوستوں کی راۓ کے برعکس امريکہ پاکستان ميں ايک منتخب جمہوری حکومت کو کامياب ديکھنے کا خواہ ہے جو نہ صرف ضروريات زندگی کی بنيادی سہولتيں فراہم کرے بلکہ اپنی رٹ بھی قائم کرے۔ اس ضمن میں امريکہ نے ترقياتی منصوبوں کے ضمن ميں کئ سالوں سے مسلسل امداد دی ہے۔

انتہا پسندی کی وہ سوچ اور عفريت جس نے دنيا کے بڑے حصے کو متاثر کيا ہے اس کے خاتمے کے لیے يہ امر انتہائ اہم ہے۔

تمام تر اندرونی معاشی مسائل کے باوجود امريکی حکومت ہر ممکن امداد فراہم کر رہی ہے۔ يہ امداد محض تربيت اور سازوسامان تک ہی محدود نہيں ہے بلکہ اس ميں فوجی اور ترقياتی امداد بھی شامل ہے۔

شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

https://twitter.com/#!/USDOSDOT_Urdu

پچھلی پوسٹ میں آپ کو بھائی سمجھنے کی معذرت قبول کریں بہن جی .
عرض یہ کرنا ہے کے امریکی اتنے دودھ کے دھلے نہیں ہیں جو وکالت آپ ان کی لڑ رہی ہیں .
اب تو یہ بات کھلنے شروع ہو گی ہے کے نیٹو کنٹینر پر امریکی اور طالبان دو تیرے دو میرے کا کھیل کھیل رہے ہیں . ورنہ طالبان کو ملنے والے اسلح کا کھرا کہیں سے نہیں ملتا . دوسرا سب سے بڑا ثبوت امریکا کا دس سال میں ایک دفا شمالی اتحاد والوں سے طالبان کا کچرا ایک کونے میں لگانے کے بعد اس کچرے کو اٹھا کر نہ پھیکھنا ہے . ڈو مور کا راگ الاپنے والوں نے خود افغانستان میں جتنے ڈو طالبان کو مارے ہیں وہ بھی ریکارڈ پر ہے .تیسرا سب سے اہم نقطہ ڈرون حملوں کا ٹارگٹ طالبان نہیں بلکہ القائدہ کی قیادت ہے جو فاٹا میں چھپی ہوئی ہے . سیکڑوں القائدہ کے ممبر کے مقابلے میں گنتی کے چند طالبان مرنا اس بات کا ثبوت ہے . چوتھی اہم بات کے امریکا افغانستان میں اپنے ٩٠ فیصد ہدف حاصل کر چکا ہے ،افغانستان میں امریکی شکست کا کا غلغلہ مچانے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں . امریکا اور سعودیہ ، طالبان کو پاکستان اور ایران کے لئے چھوڑ کر جا رہے ہیں جن کو وہ ان دونوں ملکوں کے خلاف استمال کریں گے .
باقی آئندہ ،( یہ پوسٹ فی سبیل اللہ ہے ) ....
 
mnalam49

Minister (2k+ posts)
Re: Taliban wants peace as well

demagh key khali bando bar bar talk talk laga rakhi hai woh saaf keh rahey hain keh ham apney demand sey aik inch bhi pechey nahin hathien gey to keya taliban key per parhein keh hamein moaf kar do aur jaisa shariat chaho aap log hee nafiz kar do....akhir baat ho to kiss bunya par ....taliban sey dialogue karney waley supporter merey bar bar pochney key bawjood yeh nahin bata pa rahey hain keh uski konsi shart mani ja sakti hai
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Taliban wants peace as well

یہ تو طالبان امن چاہتے تھے جو انہوں نے فقط 40 ہزار افراد کو شہید کیا۔

اب ان جانوروں کا امن ایسا ہے تو پھر ایسے جانوروں سے مذاکرات نہیں کیے جاتے بلکہ پاگل کتوں کو گولی ماری جاتی ہے۔
 
fawad ali

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Taliban wants peace as well

Pakistani Army mai bhe thousands ko mara FATA mai. Kia hum bhe janwar hain? 670 people died in 2010 in drone attacks in FATA, and we all know Pakistani government has allowed them to drone us. After a WAR, you cannot continue fighting forever since both sides killed a lot of people and both of them call each other animals. Even after world war 1 and 2, millions and millions died including children and women etc..but the solution in the end was negotiations.
 
Shanzeh

Minister (2k+ posts)
امریکی اتنے دودھ کے دھلے نہیں ہیں جو وکالت آپ ان کی لڑ رہی ہیں .
اب تو یہ بات کھلنے شروع ہو گی ہے کے نیٹو کنٹینر پر امریکی اور طالبان دو تیرے دو میرے کا کھیل کھیل رہے ہیں .

شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

آپ نيٹو کے کنٹينرز کی چوری اور اس کے نتيجے ميں اسلحے اور سازوسامان کی دہشت گردوں تک منتقلی کے ليے امريکہ کو کيوں الزام دے رہے ہیں؟ يہ تو ايسے ہی ہے کہ جس کی چوری ہو جاۓ، الٹا اسے ہی قصوروار قرار ديا جاۓ۔ يہ معاملہ مقامی پوليس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے دائرہ اختيار میں آتا ہے۔ ہم پاکستان کے اعلی حکام کے ساتھ ايسے واقعات کی روک تھام کے ليے ہر ممکن تعاون اور باہم مشاورت کرتے رہتے ہيں۔ يہ نہيں بھولنا چاہيے کہ خود ہمارے اپنے فوجی بھی انھی دہشت گردوں اور عسکريت پسندوں کے خلاف برسر پيکار ہيں۔ اس تناظر ميں ان کنٹينرز سے اسلحے اور سازوسامان کی چوری سے ہماری کاوشوں پر بھی منفی اثرات مرتب ہوتے ہيں کيونکہ افغانستان ميں امريکی اور نيٹو افواج کی زندگيوں کو خطرات لاحق ہو جاتے ہيں۔

شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

Shanzeh

Minister (2k+ posts)
ورنہ طالبان کو ملنے والے اسلح کا کھرا کہیں سے نہیں ملتا .

شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

يہ بحث کہ امريکی حکومت پاکستان ميں دہشت گرد تنظيموں کو اسلحہ فراہم کر رہی ہے، ناقابل فہم اور منطقی تجزيے سے عاری ہے۔امريکی اور نيٹو افواج گزشتہ 10 سالوں سے افغانستان ميں دہشت گردی کے خلاف نبرد آزما ہيں۔ اگر امريکہ پاکستان ميں ان عناصر کو اسلحہ فراہم کر رہا ہے تو پھر افغانستان ميں اسی دشمن کو کون اسلحہ فراہم کر رہا ہے۔اس بات کی کيا منطق ہے کہ امريکہ نہ صرف اپنی افواج کو خطرے ميں ڈالے بلکہ اپنے خلاف نبردآزما دشمن کو اسلحہ فراہم کر کے اپنی ہی کوششوں کی براہراست نفی کرے؟اس قسم کی دليل صرف زمينی حقائق اور ناقابل ترديد ثبوتوں کو نظرانداز کر کے ہی تخليق کی جا سکتی ہے۔

حقيقت يہ ہے کہ امريکی حکومت نے نہ صرف ہزاروں فوجی بلکہ افغانستان اور پاکستان کے ليے کئ بلين ڈالرز کی امداد بھی منظور کی ہے۔ اس امداد کا واحد مقصد دہشت گردی کے اس عفريت کا خاتمہ ہے جو ہم سب کے ليے مشترکہ خطرہ ہے۔
دہشت گردوں کو اسلحے کی فراہمی کے حوالے سے آپ يو ٹيوب پر کچھ ويڈيوز ديکھ سکتے ہيں۔ یاد رہے کہ يہ ويڈيوز امريکی حکومت نے نہيں بلکہ لوگوں نے اپنی ذاتی حيثيت ميں پوسٹ کی ہيں۔ آپ ديکھ سکتے ہيں کہ پاکستان ميں غير قانونی اسلحے کی فراہمی کتنا آسان ہے۔

http://www.youtube.com/results?sear...uery=terrorist+ammo+pakistan+gun+market&uni=1

شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
 
Shanzeh

Minister (2k+ posts)
ڈو مور کا راگ الاپنے والوں نے خود افغانستان میں جتنے ڈو طالبان کو مارے ہیں وہ بھی ریکارڈ پر ہے .

شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

جہاں تک امريکہ کی "ڈو مور" پاليسی کے حوالے سے آپ کی تنقید کا سوال ہے تو امريکہ بھی پاکستان اور افغانستان کی مدد اور خطے ميں امن کے قيام کے ليے "ڈو مور" کی پاليسی پر عمل پيرا ہونے کے ليے تيار ہے۔ چاہے افغانستان ميں ہزاروں امريکی افواج کی تعنياتی ہو، اوبامہ انتظاميہ کی جانب سے امريکی کانگريس ميں 5۔1 بلين ڈالرز کے لاگت کا کيری لوگر بل کی حمايت ہو يا کئ بلين ڈالرز کی امداد کے حصول کے ليے امريکہ کا کليدی کردار امريکی حکومت معاشی اعتبار سے ايک مشکل وقت ميں پاکستان کے بوجھ کو ہلکا کرنے کے ليے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔

ايک مضبوط، مستحکم اور فعال حکومت پاکستان جو پورے ملک ميں پراثر طريقے سے اپنی رٹ قائم کر سکے يقينی طور پر پاکستان کے عوام کے فائدے ميں ميں ہے۔ اور يہی امر امريکی حکومت اور خطے کے بہترين مفاد ميں بھی ہے اور اس ضمن ميں امريکی حکومت پاکستان کے عوام اور انکی نمايندہ حکومت پاکستان کی ہر ممکن مدد کرنے کے ليے پرعزم ہے۔

شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

Back
Top