مدینہ منورہ میں روضہ رسولؐ کی برکات - عالمی ادارے تسلیم کرنے پر مجبور

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
سبحان اللّٰہ _ مشاءاللّٰہ _ الحمدللّٰہ _ اللّہ اکبر
الحمد اللّٰہ برکتوں والا شہر مدینہ جہاں پر آخری نبی رسول حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آخری آرام گاہ موجود ہو وہاں بیشک اللّٰہ رب العالمین کی برکتیں رحمتیں ہر وقت نازل ہوتی ہیں۔ اللّٰہ اکبر