مدارس کی کردار کشی ۔ میڈیا کا شرمناک کردار

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)

میڈیا کا مکروہ کردار
وہی بات ہوئی، جس کا خدشہ تھا۔
وہ شخص جسے دو دن تک صرف اس وجہ سے دہشت گرد بنا کر پیش کیا جاتا رہا کہ اس کے چہرے پر داڑھی تھی، اور اس کا تعلق مدرسے سے تھا، وہ تو خود بھی دھماکے کا شکار ہونے والا شہید نکلا۔آخر کب تک یہ ڈرامہ چلتا رہے گا، کہ ادھر کوئی دھماکہ ہوا، اور ادھر میڈیاکو مساجد و مدارس کو بدنام کرنے کا بہانہ مل گیا۔
اس میں قصورمدارس والوں کا بھی ہے، کہ وہ میڈیا کو مجبور نہیں کرتے کہ جس طرح غلط فہمی کی بنیاد پر سارا دن مدارس کی کردار کشی کی جاتی ہے، اسی طرح اس کے ازالے کے لئے بھی کئی دن تک معذرت اور وضاحت کی جاتی رہے، اور ساکھ کو جو نقصان پہنچا ہے، اس کا ازالا کیا جائے۔
ایجنٹ اور پرنسپل
فلاں انڈیا کا ایجنٹ ہے
فلاں امریکا کا ایجنٹ ہے
اچھا بھائی، ٹھیک ہے کہ فلاں انڈیااور امریکا کا ایجنٹ ہے، اور اسے ضرور پکڑو، اور انصاف بھی کرو، مگر یہ تو بتاؤ کہ جن ملکوں کا یہ ایجنٹ ہے، اس کے خلاف کیا کام کرناہے۔ انڈیا سے تو یاری کے لئے تو حکمران اور لبرل فاشسٹ پاگل ہوئے پڑے ہیں، جبکہ امریکا ہمارا سٹریٹیجک نان نیٹو اتحادی ہے، اور ہم اس کے فرنٹ لائن سٹیٹ۔پھر امریکا اور انڈیا کے ایجنٹ ہمارے دشمن کیسے ہو گئے۔ اور اگر ایجنٹ دشمن ہیں،، تو پرنسپل بھی ہو گا، تو پرنسپل کے خلاف کیا کام کیا ہے؟
پہلے بنگالیوں کو ایجنٹ بنایا اور ملک توڑا، پھر اردو سپیکنگ کو استعمال کیا۔ اب بلوچیوں کو اکسایا جا رہا ہے۔ ہم بلوچیوں پر قابو پائیں گے، تو وہ کوئی اور گھوڑا ڈھونڈ لیں گے۔
خارجی اور مرتد
جب ایک فریق اپنے "خارجی"کو مارنے کے لئے امریکا، یورپ اور سارے عالم کفر کی مدد لے سکتا ہے، تو دوسرا فریق اپنے "مرتد"مارنے کے لئے کسی کافر کی مدد کیوں نہیں لے سکتا؟حقیقت یہ ہے کہ آگ بھڑکانے والا ایک ہی ہے، اور دونوں اطراف کی مدد وہی کر رہا ہے، اور پھر لڑائی سے بھڑکنے والی آگ کا دور بیٹھ کر تماشا دیکھ رہا ہے۔اگر یہ نکتہ سمجھ میں آ جائے، تو بہت سی مشکلات آسان ہو جائیں۔

پنجاب میں آپریشن
اگر کسی جگہ آپریشن کی ضرورت ہے،تو اس کے لئے کسی سانحے کا انتظار کیوں؟۔ اور اگر کسی سانحے کے بعد آپریشن ہو تا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ آپریشن کی ضرورت نہیں، بلکہ دشمن کی یہ خواہش ہے کہ آپریشن ہو، اور ہم دشمن کے ہاتھوں میں کھیل رہے ہیں اور مجبور ہوکر آپریشن کر رہے ہیں۔
کم از کم بہاولپور اور مرید کے میں آپریشن کے بارے میں یقین سے کہا جاسکتا ہے کہ یہاں آپریشن دہشت گردی کے خاتمے کے لئے نہیں، بلکہ دہشت گردی کے فروغ کے لئے ہو گا۔ یہ کشمیری جہادی تنظیمیں ہیں جنہوں نے انتہائی نا مساعد حالات میں بھی اپنی بندوقوں کا رخ ریاست یا فوج کی طرف نہیں کیا۔لہذا دھماکہ افغانستان میں بیٹھ کر کچھ لوگ کریں، اور اس کے ردعمل میں ہم کاروائی ڈالنے کے لئے پر امن لوگوں کو نشانہ بنائیں، تو اس سے حالات مزید خراب ہی ہوں گے، جس کا ملک تو نقصان ہو گا، البتہ فتنہ گر وں کو فائدہ ہو گا، جو ملک میں امن و امان قائم ہوتا نہیں دیکھ سکتے۔

اگر دہشت گردی سے واقعی جان چھڑانی ہے، تو انصاف سے کام لینا ہو گا۔ یعنی کسی بے گناہ کو سزا نہ ہو، اور کوئی مجرم سزا سے نہ بچ سکے، خواہ وہ سیاسی ہو یا مذہبی، لسانی ہو یامسلکی، امیر ہو یا غریب، سویلین ہو یا فوجی , ملکی ہو یا غیر ملکی۔
دوسرا یہ کہ امریکا اور اسکی جنگ سے جان چھڑانا ہو گی، جو کہ اس پوری خرابی کے شروع ہونے کی وجہ ہے۔

Last edited:

Freedomlover

Minister (2k+ posts)
یک چشم دجالی میڈیا کا یہ کمال ہے کہ یہ سیاہ کو سفید اور سفید کو سیاہ بن کر پیش کرتا ہے طالبان وغیرہ جس دھماکے کی تردید کرتے ہیں یہ نیے نام سے کسی دوسرے گروپ کو اس میں ملوث کر دیتے ہیں اور بیچارے عوام بھیڑ بکریوں کی طرح اس دجالی میڈیا کے جال میں آ جاتے ہیں
 
Mojo-jojo

Minister (2k+ posts)
مدارس شدت پسندی کو فروغ دینے میں سب سے آگے ہیں مذہبی سیاسی جماعتیں بھی اس کام میں اان کی برابر کی شریک ہیں دونوں کو کنٹرول کرنا پڑے گا ورنہ ملک کا یہی حال رہے گا
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
مدارس شدت پسندی کو فروغ دینے میں سب سے آگے ہیں مذہبی سیاسی جماعتیں بھی اس کام میں اان کی برابر کی شریک ہیں دونوں کو کنٹرول کرنا پڑے گا ورنہ ملک کا یہی حال رہے گا
صحیح کہا، جب تک مدارس موجود ہیں، نہ مسلمانوں کو غلام بنایا جا سکتا ہے، اور نہ مغربی طرز معاشرت مسلمانوں پر تھوپا جا سکتا ہے۔ لہذا مغربی ایجنڈے کی سب سے بڑی رکاوٹ دور کرنا بہت ضروری ہے۔
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
مولویوں کی لونڈے بازی تو بند نہی ہونی چاہے ویسے
یہ تو بہت ظلم کی بات ہے
 
امریکہ کو چھوڑ کر آ جا اور افغانستان چلا جا یار
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
یک چشم دجالی میڈیا کا یہ کمال ہے کہ یہ سیاہ کو سفید اور سفید کو سیاہ بن کر پیش کرتا ہے طالبان وغیرہ جس دھماکے کی تردید کرتے ہیں یہ نیے نام سے کسی دوسرے گروپ کو اس میں ملوث کر دیتے ہیں اور بیچارے عوام بھیڑ بکریوں کی طرح اس دجالی میڈیا کے جال میں آ جاتے ہیں

تو اپنے افغانستان جا ، ادھر پاکستان میں چالیس سال سے مہاجر بنا بیٹھا ہے
چل نکل یھاں سے اور جا اپنے ملک میں ، وہاں جا کر جو مرضی کرنا

افغانستان جا کر یہ افغانی کتے انڈیا سے کی حمایت کرتے ہیں ، اس وقت اسلام بھول جاتا ہے انکو
 
Cobra

MPA (400+ posts)
مولویوں کی لونڈے بازی تو بند نہی ہونی چاہے ویسے
یہ تو بہت ظلم کی بات ہے

Biggest Londay Baz Group In The History Of Man Kind.

pope-benedict-xvi-shutterstock-featured-w740x493.jpg
 
Freedomlover

Minister (2k+ posts)
یہ تو وہ یوسف ہے جس کی بے گناہی سامنے آ گئی معلوم نہیں کتنے یوسف بے گناہ تھے مگر مجرم قرار پائے

Cetv1m9W8AAZRKl.jpg
 
Freedomlover

Minister (2k+ posts)

تو اپنے افغانستان جا ، ادھر پاکستان میں چالیس سال سے مہاجر بنا بیٹھا ہے
چل نکل یھاں سے اور جا اپنے ملک میں ، وہاں جا کر جو مرضی کرنا

افغانستان جا کر یہ افغانی کتے انڈیا سے کی حمایت کرتے ہیں ، اس وقت اسلام بھول جاتا ہے انکو

گدھے کا دماغ کام نہیں کرتا صرف دھنچکوں دھنچکوں کرتا رہتا ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

گدھے کا دماغ کام نہیں کرتا صرف دھنچکوں دھنچکوں کرتا رہتا ہے

چل نکل یھاں سے
بہت ہو گیا
پاکستان کا کھایا اور یہیں پر بکواس کی اور دہشت گردی کی اور انڈیا کا گیا
چل نکل
تجھے ایسے نکلنا پڑے گا جیسے سور کو نکلتے ہیں
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Biggest Londay Baz Group In The History Of Man Kind.

بالکل ٹھیک کہا
یہ ہمارے مولوی بھی اسی کی مثال ہیں
یہ سارے مذہبی لوگ مذھب کے نام پر یہی گند پھیلاتے ہے
 
Freedomlover

Minister (2k+ posts)
چل نکل یھاں سے
بہت ہو گیا
پاکستان کا کھایا اور یہیں پر بکواس کی اور دہشت گردی کی اور انڈیا کا گیا
چل نکل
تجھے ایسے نکلنا پڑے گا جیسے سور کو نکلتے ہیں

ہا ہا ہا لگتا ہے مجھے کسی لاعلاج دماغی مریض سے واسطہ پڑا ہے لگے رہو(clap)
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

ہا ہا ہا لگتا ہے مجھے کسی لاعلاج دماغی مریض سے واسطہ پڑا ہے لگے رہو(clap)

او تمہارا ملک جہاد کر رہا ہے تم ادھر بیٹھے کیا کر رہے ہو ، بیغرتو
 
Freedomlover

Minister (2k+ posts)
او تمہارا ملک جہاد کر رہا ہے تم ادھر بیٹھے کیا کر رہے ہو ، بیغرتو

فلحال تو تمہارا معائینہ کر رہا ہوں لیکن مرض اب لاعلاج لگ رہا ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

فلحال تو تمہارا معائینہ کر رہا ہوں لیکن مرض اب لاعلاج لگ رہا ہے

جس دن پاکستان سے ان افغانیوں کو نکلیں گے اس دن صفائی ہو گی
 
kakamana

Minister (2k+ posts)
Even if you have political, sectarian or opinion wise difference with someone but what he said in this post is very right. Let take the same precedence on which this post was written:

*) Lets assume: If all madarsa student & their teacher are hard liner & terrorist.
*) Lets assume: If all people belonging to a sect or community are "gustakh-e-rasool", "takfeeri", "najdi", "kharji", "bidati" etc & hence should be killed as they are proven kafir by their own school of thought (as we have lost tolerance & can't listen to other's view).
*) Lets assume: If all people belonging to particular area or region must have terrorist mind set e.g. FATA, southern-punjab, balochi, karachi, inner sindh etc.
*) Then on same principles all people belonging to a country (Pakistan) are hardliners, terrorist, radical (as most countries think about pakistan in this way).
*) Lastly on same pattern then people like Donald Trump, Indian RSS & other radical thinking entities assume all muslims are hardliners, radical & terrorist mindset.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
حکومت کی اولین ترجیح امن و امان کا قیام اور بلا امتیاز تعلیم، روٹی، کپڑا مکان کی فراہمی ہونی چاہے. لیکن حکومت کی اولین ترجیح سیکولر لبرل ازم کی ترویج ہے. جس کے راستے میں مسجد مدرسہ حائل ہیں. ہاتھی کے پاؤں میں سب کا پاؤں کے مصداق سب مدرسوں کو ایک ہی ڈانگ سے ہانک دو نا رہے کا بانس نا بجے کی بانسری
 
Osama Altaf

MPA (400+ posts)
مدارس شدت پسندی کو فروغ دینے میں سب سے آگے ہیں مذہبی سیاسی جماعتیں بھی اس کام میں اان کی برابر کی شریک ہیں دونوں کو کنٹرول کرنا پڑے گا ورنہ ملک کا یہی حال رہے گا

Aap kitny Madaris may khud gain hay??aur kitni dafa??
 
Back
Top