Fatima Batoul
MPA (400+ posts)
طالبان اور لشکرِ جهنگوی کے خیر اندیش سیاسی جماعتوں ، مدرسوں ، میڈیا ہاوسز ا ور سوشل میڈیا پر خوب کام کر رہے ہیں .... یہ آئی ڈیز ہر قسم کی دہشتگردی کا دفاع کریں گی چاہے وہ طالبان ہوں ، سپاہ صحابہ یا ممتاز قادری ..... شرپسندی اور دہشتگردی پر یہ اکٹهے ہوں جاتے ہیں .... طالبان کے زیر استعمال اس فورم کی آئی ڈیز نے ممتاز قادری کی پهانسی پر اس لیے شور مچایا کہ اس طرح بد امنی پهیلے گی اور یہی تو ان کا مقصد ہے .... شر ہونا چاہیے چاہے وہ کوئی بهی پهیلائے .... مدارس کا خاتمہ نہیں بلکہ مدارس کو استعمال کرنے والے دہشتگردوں کا خاتمہ ضروری ہے ..... ضربِ عصب کی نظر طالبان سہولتکاروں کی آئی ڈیز پر آخر کب پڑے گی .... ایسے فورمز کو قانون کی گرفت میں آخر کب لایا جائے گا ؟؟؟؟؟