Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"اگر سپریم کورٹ ججز کو کوئی اور فیصلے لکھ کر دے رہا ہو تو پھر ملک کا نظام ختم ہو چکا ہے، پھر نہ آئین کی بات رہی نہ قانون کی بات رہی۔ مخصوص نشستوں کے فیصلے کو تاریخ کبھی بھی قبول نہیں کرے گی۔ یہ فیصلہ پاکستان کی تاریخ کا متنازعہ ترین فیصلہ مانا جاۓ گا۔اس سے اس بات کو بھی تقویت ملے گی کہ 26 ویں ترمیم کا مقصد اس قسم کے فیصلے حاصل کرنا ہے"۔شاہد خاقان عباسی
https://twitter.com/x/status/1939528621292466446
چھبیسویں آئینی ترمیم کے بعد ملک میں عدلیہ ختم ہو چکی ہے جس سپریم کورٹ کا چیف جسٹس آئینی درخواست نہ سن سکتا ہو، سو موٹو نہ لے سکتا ہو ججز کی تقرری میں اس کا کوئی لینا دینا نہ ہو تو پھر وہ کس چیز کا چیف جسٹس ہے اس سے تو طاقتور آئینی بنچ ہے۔ ہم نے دو تہائی اکثریت دیکھی ہوئی ہے، یہ ملک کیلئے بہت خطرناک ہے جب آپکے اندر دو تہائی کازعم آجائے۔ انکے پاس تو عوام کا مینڈیٹ ہی نہیں ہے ۔ شاہد خاقان عباسی
https://twitter.com/x/status/1939873025748300015
اس سے بڑا ظلم کیا ہے کہ جن جماعتوں نے تین سیٹیں حاصل کیں ،ان کو گیارہ مخصوص نشستیں ملیں گی،سینئر کورٹ رپورٹر حسنات ملک
https://twitter.com/x/status/1939441682887463146 آئینی بنچ کی اس نظام کے لیے جتنی خدمات ہیں،ان کو آنے والے 14 اگست پر ستارہ جرآت یا کسی اور اعلیٰ اعزاز سے نوازا جانا چاہیے،سینئر کورٹ رپورٹر حسنات ملک
https://twitter.com/x/status/1939454000069234859
آئینی بنچ نے اس رجیم کی بے بسی vulnerability کو مزید گہرا کر دیا ہے۔ کل تک جو لوگ اس عدلیہ اور حکومت کے خلاف بولتے نہیں تھے اب انکی ایک بہت بڑی تعداد مخصوص نشستوں کے بھیانک فیصلہ کے بعد شدید غصہ میں ہیں۔ رجیم کی تنہائ بڑھتی جا رہی ہے۔سرور باری
https://twitter.com/x/status/1939441801485537578 مسلم لیگ ن آج ووٹ کو عزت دو بیانیے پر آجائے میں ساتھ چلنے کو تیار ہوں، شاہد خاقان عباسی
https://twitter.com/x/status/1939535196908658988

Last edited by a moderator: