Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پی ٹی آئی نے مخصوص نشستوں کے آرڈر آف دی کورٹ کے لیے رجسٹرار سپریم کورٹ کو خط لکھ دیا، خط میں مخصوص نشستوں کے نظرثانی کیس کے مختصر فیصلے کا 12 ججز کا دستخط شدہ آرڈر آف دی کورٹ جاری کرنے کا مطالبہ
مختصر فیصلے کے آرڈر آف دی کورٹ میں صرف 10 ججز کے دستخط شامل ہیں، جسٹس صلاح الدین پنہور کے بینچ سے علیحدہ ہونے کے بعد 12 ججز کے دستخط ہونا لازم ہیں، جسٹس جمال مندوخیل نے الگ رائے دی جبکہ جسٹس مظہر اور جسٹس حسن اظہر رضوی کی رائے بھی الگ ہے، تمام جج صاحبان کے الگ الگ فیصلوں کی مصدقہ نقول فراہم کی جائیں، پی ٹی آئی کا خط
https://twitter.com/x/status/1939644621467906220
اہم خبر ، پی ٹی آئی کی طرف سے سلمان اکرم راجہ اور سنی اتحاد کونسل کی طرف سے کنول شوزب کا رجسٹرار سپریم کورٹ کو خط " 12 ججز کے دستخط والے مخصوص نشستوں کے فیصلے کی مصدقہ کاپی فراہم کی جائے جو شارٹ آرڈر ویب سائٹ پر موجود ہے اس پر 10 ججز کے دستخط ہیں "
https://twitter.com/x/status/1939642012908851416