مخصوص نشستوں والا گیارہ رکنی بنچ ٹوٹ گیا جسٹس صلاح الدین کر چلے گئے

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
مخصوص نشستوں والا گیارہ رکنی بنچ ٹوٹ گیا جسٹس صلاح الدین بنچ سے اٹھ کر چلے گئے

آپ کے کل والے دلائل سے میرا دل دُکھا ، آپ کو بینچ پر اعتماد نہیں، جسٹس صلاح الدین پنہوار کا حامد خان سے مکالمہ، یہ کہہ کر بینچ سے علیحدہ ہو گئے اور بینچ ٹوٹ گیا۔۔!!
https://twitter.com/x/status/1938466157519901020
میں اپنا مختصر فیصلہ پڑھنا چاہتا ہوں، جسٹس صلاح الدین پنور

دلچسپ صورتحال ! جسٹس صلاح الدین پنور نے بینچ سے علیحدگی اختیار کی تو حامد خان نے اس اقدام پر فاضل جج کو سراہا ! جسٹس امین الدین خان بولے خان صاحب یہ سراہنے کی بات نہیں ہے ! جسٹس جمال مندوخیل بولے آپ کے کنڈکٹ کی وجہ سے یہ ہوا ہے ! آپ کو موقع دیا گیا آپ نے ناجائز فائدہ اٹھایا
https://twitter.com/x/status/1938467876970594549
 
Last edited:

Back
Top