مخصوص صحافیوں کے صدر مخالف حرف بہ حرف ایک جیسے ٹویٹ،صارفین برہم

13arifalvimukhaliftweet.jpg

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی طرف سے آفیشل سیکرٹ اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل 2023ء پر دستخط نہ کرنے کے ٹویٹ نے سیاسی ہلچل مچا دی ہے۔

پی ٹی آئی کے ترجمان برائے معیشت و خزانہ مزمل اسلم نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے ٹویٹر پیغام پر ہونیوالے پراپیگنڈے کو بے نقاب کرتے ہوئے استحکام پاکستان پارٹی کے کارکن ڈاکٹر فرحان ورک، سینئر صحافی غریدہ فاروقی کا ٹویٹر پیغام اور عاصمہ شیرازی کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ: عاصمہ شیرازی کی گفتگو کو ان ٹویٹس کے ساتھ ملا کر سنیں!

https://twitter.com/x/status/1693339730245713977
عاصمہ شیرازی کا اپنے وی لاگ میں کہنا تھا کہ آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر صدر مملکت کی طرف سے اتنے دن گزرنے کے بعد اعتراض کیا گیا کہ میں اس بل سے متفق نہیں ہوں ۔

صدر مملکت نے اگر وزارت قانون کو بل پر اعتراض لگا کر بھیجا ہوتا تو پھر یہ قانون نہیں بن سکتا تھا۔ صدر مملکت کو یقین ہے آفیشل سیکرٹ ایکٹ قانون بن اسی لیے ٹویٹ میں متاثر ہونے والوں سے معافی طلب کی۔

آرمی ایکٹ ترمیمی بل کو بھیجے ہوئے بھی 12 دن گزر چکے ہیں اور اس پر بھی کوئی اعتراض نہیں لگایا گیا اس لیے وہ بھی قانون بن چکا ہے۔ صدر مملکت پر کل سے پی ٹی آئی کی طرف سے ان پر تنقید کی جا رہی تھی لیکن انہوں نے ٹویٹ کرنے میں دیر کر دی ہے۔ صدر مملکت نے اپنی آئینی کردار سے انحراف کرتے ہوئے اپنی آئینی ذمہ داری پوری نہیں کیں۔

صدر مملکت نے کہا کہ میں نے اپنے عملے کو کہا تھا کہ بل واپس بھیج دیں تو کیا اس پر کوئی نوٹ لکھا تھا؟ کسی بھی بل پر اعتراض لگا کر واپس بھیجنے پر وہ ٹویٹ کرتے رہے ہیں جبکہ اس معاملے میں ایسا نہیں کیا۔ صدر مملکت بل پر اعتراض کی صورت میں تجویز کیے گئے نوٹ کو بھی سامنے لا سکتے تھے، اب بھی وہ بتا سکتے ہیں کہ اگر بل پر کچھ لکھ کر بھیجا تھا تو کیا لکھا تھا۔

https://twitter.com/x/status/1693350151375740988
غریدہ فاروقی نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ: صدر مملکت کا ٹویٹ کیا آئین کے مطابق ہے یا پاکستانی ریاست کو دنیا میں بدنام کرنے کی پری پلانٹڈ سازش؟ صدر نے کہا کہ آفیشل سیکرٹ ایکٹ پر میرے دستخط موجود نہیں اور میرے سٹاف نے میرے کہنے کے باوجود بل واپس نہیں کیا۔ اس پر پی ٹی آئی کے مختلف اکاونٹس سے تاثر دیا جا رہا ہے کہ صدر کے دستخط کسی اور نے کر دیئے ہیں، یہ بالکل جھوٹ ہے۔

ایسے ہی ایک ٹویٹ میں فرحان ورک نے بھی صدر مملکت کی ٹویٹ کو سازش قرار دے دیا کیا جس پر سوشل میڈیا صارفین شدید تنقید کر رہے ہیں۔ایک صارف نے ردعمل میں لکھا کہ: چابی کے کھلونے، انھیں ایک پیغام دِیا جاتا ہے جسے کاپی کر کے پیسٹ کر دیتے ہیں ۔

https://twitter.com/x/status/1693389314132943051
ایک صارف نے لکھا کہ: نکل کرنے کیلئے بھی عقل کی ضرورت ہوتی ہے!

https://twitter.com/x/status/1693492926691606817
ایک صارف نے شدید ردعمل دیتے ہوئے لکھا کہ:عاصمہ شیرازی گھٹیا بے غیرت عورت ہےجوشریف کہلانے کےقابل نہیں، جب صدرصاحب نے دستخط نہیں کیا تو کل کمپنی نےاپنے ٹائوٹ اینکر کویہ پیغام دیاکہ دنیا میں پھیلا دو صدر نے دستخط کر دیئے ہیں اور جیسے ہی صدر صاحب کو ان کی سازش کاپتہ چلافوراٹوئٹ کر کے غداروں کاپول کھول کر ننگا کردیا، اب شکست پرماتم!

https://twitter.com/x/status/1693369760036061475
ایک صارف نے لکھا کہ: اس کا مطلب یہ وٹس آپ گروپ میں شیئر کیا گیا ہے!

https://twitter.com/x/status/1693369328513462364
ایک صارف نے لکھا کہ: ایموجی تو بدل لیتے!

https://twitter.com/x/status/1693462436286803968
ایک صارف نے لکھا کہ: ظلم کر لو مگر آواز نہ نکالو کیونکہ ملک کا وقار خراب ہو گا، کرپشن کر لو مگر خاموشی سے کیونکہ ملک کا وقار خراب ہو گا، واہ کیا منطق ہے!

https://twitter.com/x/status/1693508911481962789
ایک صارف نے لکھا کہ:ریاست اپنی عوام پر تشدد، اپنی عوام کے گھر توڑ کر، اپنی خواتین کی تزلیل، سند،آئین کی پامالیوں، نانصافیوں،عدلیہ کے احکام کی بے توقیری،کرپشن، ڈوبتی معیشت اور بین الاقوامی کشکولوں سے بدنام نہیں ہوتی؟مگر صدر مملکت اپنے ساتھ ہوئی بے انصافی و لاقانونیت پر ٹویٹ کر دیں تو بدنام ہو جاتی ہے؟

https://twitter.com/x/status/1693359275752448063
ایک صارف نے لکھا کہ: اور سائفر سے تو پاکستان کا بہت نام روشن ہوا ہے!

https://twitter.com/x/status/1693354783652860134
ایک صارف نے لکھا کہ: بھائی جان یہ سب بہت بڑے، بہت ہی بڑے بےغیرت لوگ ہیں، صحافی کے نام پر بدنما داغ ہے یہ، پاکستان کے غداروں میں سے ہیں!

https://twitter.com/x/status/1693358524401635436
یاد رہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے ٹوئٹر پر پیغام میں لکھا تھا کہ: میں اللہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ میں نے آفیشل سیکرٹس ترمیمی بل 2023ء اور پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023ء پر دستخط نہیں کیے کیونکہ میں ان قوانین سے متفق نہیں تھا۔اپنے عملے سے کہا کہ وہ بغیر دستخط شدہ بلوں کو مقررہ وقت میں واپس کر دیں تاکہ انہیں غیر مؤثر بنایا جا سکے!

انہوں نے مزید لکھا کہ: میں نے ان سے کئی بار تصدیق کی کہ آیا وہ واپس جا چکے ہیں اور مجھے یقین دلایا گیا کہ وہ جا چکے ہیں۔ مجھے آج پتا چلا کہ میرا عملہ میری مرضی اور حکم کے خلاف گیا، اللہ سب جانتا ہے، وہ انشاء اللہ معاف کر دے گا، میں ان لوگوں سے معافی مانگتا ہوں جو اس سے متاثر ہوں گے!

https://twitter.com/x/status/1693187170927030337
 
bahmad

Minister (2k+ posts)

Subb lifaffouin KO aik jaisi amount Mili ho gi, subb ny socha ho ga do copy and paste
 
Gul Sher Malik

MPA (400+ posts)
Look who is complaining.... the party that actually started the poisonous act of preparing, funding and using social media mercenaries
 
digitalzygot1

In begherat lifafon ko establishment feed kar rahe hay. Duffers. Naqal kay liay bhe aqal ke zarorat hoti hay