مختلف صحافیوں کا عمران خان کیخلاف اسپانسرڈ مہم کا دعویٰ

imn1h11h.jpg


چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے نجی ٹی وی بول کو دیئے گئے انٹرویو کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ عمران خان کیخلاف اسپانسرڈ مہم چلائی جارہی ہے، مختلف صحافیوں کی جانب سے دعوے کیے جارہے ہیں۔

صدیق جان نے لکھا کہ شہبازشریف کو پیغام دے دیا گیا ہے کہ عمران خان کے بول ٹی وی پر سمیع ابراہیم صاحب کو دیے گئے انٹرویو پر ردعمل دیں،بیان دیں،کل تمام ٹی وی چینلز کو اس پر اسپیشل پروگرامز کرنے کی ہدایت بھی کردی گئی ہے.

https://twitter.com/x/status/1532081820866584581
صدیق جان نے کہا کہ سمیع ابراہیم صاحب کوآج کی رات سب سےزیادہ ثواب ملا ہوگا،کیونکہ ان کےعمران خان سےلیےگئےانٹرویو کی بدولت نہ جانے کتنوں کی سابقہ پیمنٹس کلیئرہوئی ہوں گی اور اگلے2دن کی مہم کا بھی مناسب معاوضہ ملے گا،لگے رہو سب شاباش لیکن یہ بیانیہ بھی پٹ جائے گا کیونکہ عمران خان نے کچھ غلط نہیں کہا

https://twitter.com/x/status/1532116205359837184
صحافئ صدیق جان نے مزید کہا کہ مسئلہ یہ ہے کہ جس جس بات پر عمران خان کے خلاف بیانیہ بنانے کی مہم چلوائی جاتی ہے، اس سےدس گنا شدید، سنگین اور خوفناک بیانات ان 16 جماعتوں کے نکل آتے ہیں جن کو ان بیانات کے بعد اقتدار میں بٹھا دیا گیاہے، اگر خان کےخلاف کچھ کرنا ہےتو پہلے ان 16 جماعتوں کو گرفتار کرکےجیل میں ڈالو۔

https://twitter.com/x/status/1532116961500483584
صدیق جان نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت ان صحافیوں کے ذریعے فوج اور پاکستان کے حق میں بیانیہ بنوانا چاہتی ہے،جن صحافیوں کی تصاویر فوج کے ترجمان نے پریس کانفرنس میں دکھا کر بتایا تھا کہ یہ پاکستان کے دشمنوں کے بیانیے کا حصہ ہیں،لہذا یہ ملک دشمنوں کے سرٹیفایڈ ایجنٹ ہیں،ان سے نہ ہو پائے گا۔

https://twitter.com/x/status/1532117676214075398
صدیق جان نے کہا کہ میاں جاوید لطیف کا بیان یاد ہے؟ جس نے کہا تھا کہ مریم نواز کو کچھ ہوا تو پاکستان کھپے کا نعرہ نہیں لگائیں گے؟
یعنی ان کو پاکستان کی بقا اور سلامتی سے زیادہ مریم نواز عزیز ہے،
ایسے لوگوں کو اقتدار میں بٹھا دیا گیا ہے جن کے نزدیک وطن عزیز پاکستان سے زیادہ ایک مجرمہ اہم ہے.

https://twitter.com/x/status/1532118557169012736
صدیق جان نے کہا کہ عمران خان کے دور میں موٹروے پر خاتون سے زیادتی ہوئی تو ڈیڑھ ماہ پروگرام ہوتے رہے،شہبازشریف کے دور میں خاتون کو ٹرین میں زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تو ٹھیک سے خبر بھی نہ چلی،اسے کہتے ہیں مریم کی میڈیا منیجمنٹ،اربوں روپے کے اشتہار اپنا رنگ تو دکھائیں گے۔

https://twitter.com/x/status/1532126536354127872
دوسری جانب طارق متین نے کہا کہ ایک طرف مریم کی میڈیا مینیجمنٹ ہے، ایک طرف امپورٹڈ حکومت کے "دوستوں" کی میڈیا منیجمنٹ ہے اور ایک طرف ہے عوام۔ بات ختم۔

https://twitter.com/x/status/1532100731267862528
طارق متین نے مزید کہا کہ پیسے پورے! مالکن خوش ۔ ملازم کی جان میں جان۔

https://twitter.com/x/status/1532117197299933184
سلمان درانی نے کہا کہ خان صرف یہ چیک کررہا تھا کہ ن لیگی صحافی زندہ ہیں یا مرگئے۔ خیر سے سب زندہ ہیں، بس مہنگائی پر بولتے موت پڑتی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1532086254954856449
ثاقب ورک نے کہا کہ سنا ہے سارے ایک ساتھ چھوڑ دیے ہیں کہ پڑ جاؤ۔

https://twitter.com/x/status/1532096713800167424
زین علی نے لکھا کہ جیو عمران خان کے ایک بیان پر ٹرانسمیشن کر رہا ہے کہ اسٹبلشمنٹ نے درست فیصلے نہ کیے تو فوج تباہ ہوجائے گی،کیا یہ ٹرانسمیشن تب یاد نہیں تھی جب جنرل باجوہ ،جنرل فیض کا نام جلسوں میں لیا جاتا تھا کہ آپ نے ملک کو تباہ کر دیا۔جب فوجی قیادت پر الزام لگایا جاتا تھا۔

https://twitter.com/x/status/1532071992710791168
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے متنبہ کیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے ’درست فیصلے‘ نہ کیے تو فوج تباہ ہو جائے گی اور ’پاکستان کے تین حصے ہو جائیں گے۔

نجی چینل ’بول‘ کے اینکر سمیع ابراہیم سے گفتگو کے دوران عمران خان سے پوچھا گیا کہ اگر ملک کی اسٹیبلشمنٹ ان کا ساتھ نہیں دیتی تو ان کا آئندہ کا لائحہ عمل کیا ہو گا،اس کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ 'یہ اصل میں پاکستان کا مسئلہ ہے، اسٹیبلشمنٹ کا مسئلہ ہے۔ اگر اسٹیبلشمنٹ صحیح فیصلے نہیں کریں گے، یہ بھی تباہ ہوں گے۔ فوج سب سے پہلے تباہ ہو گی۔
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
GEO is the biggest enemy of Pakistan. If anything is going to be done then they should be purged just like their masters.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
قادیانی باجوہ ایک یا دو اور قادیانی جرنیل جو بظاہر اپنے آپ کو مسلمان کہتے ہیُ کل۔ پانچ جرنیلوں کا ٹولا اس ملک اس فوج اس ملک کے ایٹُمی اثاثوں کے خاتمے کیلئے کئی کئی سو ملین ڈالر وصولی کے بعد اس سازش رجیم چینج کے بعد ملک کی معشیت چوروں ڈاکؤوں سے تباہ کراکے اس کے ایٹمی اثاثے اسرائیلی ُاورامریکی ساز ش سے ختم کر نے کے مشن پر ہیں پاکستان بچاؤ ملک بچاؤ فوج بچاؤ ایٹمی اثاثے بچاؤ اس ملک کو قادیانی باجوہ کی امریکی اسرائیلی سازش سے بچاؤ
 

Back
Top