محمود خان اچکزئی پی ٹی آئی رہنماؤں کو جھنجھوڑتے ہوئے

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
سب سے بڑی عوامی طاقت پی ٹی آئی کے پاس ہے لیکن پھر بھی عمران خان جیل میں ہے،
سلمان راجہ، لطیف کھوسہ معافی چاہتا ہوں لیکن کہیں ایسا نا ہو کہ میں مجبور ہو کر اعلان کردوں کہ عمران خان کی رہائی تک میں عمران خان کا نائب ہوں،محمود خان اچکزئی
https://twitter.com/x/status/1907775263712096373
بعض جرنیلوں کو گلہ ہے کہ ہمارا لہجہ سخت ہے

کوئی جرنیل قران پر ہاتھ رک کر کہہ سکتا ہے کہ الیکشن چوری نہیں ہوا؟ فوج ہر ملک کیلئے آنکھ ہوتی ہے۔ ہم پاگل نہیں کہ فوج کے خلاف ہو لیکن جب آپ چور حکومت، سمگلر اور ظالموں کا ساتھ دینگے تو ہم لازمی کہیں گے کہ مردہ باد، ہر سپاہی مردہ باد
https://twitter.com/x/status/1907775263712096373
 

Back
Top