محمد میاں سومرو کی ہزاروں من گندم کو نامعلوم افراد نے آگ لگادی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
جیکب آباد: سابق نگراں وزیراعظم محمد میاں سومرو کی زرعی زمین میں آتشزدگی۔

جیکب آباد: آگ لگنے سے 3 ہزار من گندم کی ڈھیری جل کر خاکستر۔

جیکب آباد: اطلاع پر فائر بریگیڈ عملہ آگ بجھانے میں مصروف۔

جیکب آباد: گندم کی ڈھیری کو نامعلوم افراد نے آگ لگا کر فرار ہوگئے، ذرائع۔

نقصان کی مالیت کروڑوں روپے بتائی جارہی ہے، تاہم آخری اطلاعات تک واقعے کا مقدمہ درج نہیں ہوسکا تھا۔

جیکب آباد: آتشزدگی کی اطلاع ملی ہے، تفتیش شروع کردی گئی، پولیس۔
https://twitter.com/x/status/1918205814059483639 https://twitter.com/x/status/1918706361610756248
 
Last edited by a moderator:

Back
Top