محسن نقوی سے ملاقات کے بعد امریکی رکن کانگریس کا Free Imran Khan کا ٹویٹ

Gh9X2vbXAAAvulW.jpg

ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کیلئے امریکہ گئے ہوئے وزیر داخلہ محسن نقوی نے کئی شخصیات سے ملااقات کی جن میں امریکی ارکان کانگریس، سینیٹرز اور سابق برطانوی وزیراعظم بھی شامل ہیں مگر محسن نقوی کی کسی ہائی پروفائل امریکی شخصیت سے ملاقات نہ ہوسکی۔

امریکہ میں موجود پاکستانی صحافیوں کے مطابق محسن نقوی کو امریکہ میں پذیرائی نہ مل سکی جبکہ ڈان کے صحافی کے مطابق ٹرمپ کی حلف برداری تقریب میں محسن نقوی کو ہال میں جگہ نہ مل سکی اور انہوں نے وہان موجود ایک کمرے میں ٹی وی پر حلف برداری تقریب دیکھی

گزشتہ روز محسن نقوی نے امریکی کانگریس مین جوولسن سے ملاقات کی جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال ہوا
https://twitter.com/x/status/1882288747754230172
محسن نقوی سے ملاقات کے فوری بعد جو ولسن نے ٹویٹ کیا Free Imran Khan لکھ کر عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کرڈالا
https://twitter.com/x/status/1882250004930466082
شہباز گل نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ ڈیجیٹل زناٹے دار تھپڑ 25 مئی اور 26 نومبر اسلام آباد قتلِ عام کے مجرم محسن نقوی نے بڑے فخر سے جو وِلسن سے ملاقات کی وڈیو پاکستان میں میڈیا کس چلانے کے بھیجیں جو وِلسن نے ملاقات کے بعد کیا ٹویٹ کی
https://twitter.com/x/status/1882288747754230172
جریدے فارن پالیسی سے وابستہ صحافی مائیکل کوگلمین کا کہنا تھا کہ ’ پاکستان کے وزیر داخلہ نے امریکی رکن کانگریس سے ملاقات کی اور اس کے فوراً بعد رکن کانگریس نے ’فری عمران خان‘ کا ٹویٹ کیا۔ یہ وزیر داخلہ اور ان کے اعلیٰ افسران کے لیے ایک بڑی ناکامی ہے۔‘
https://twitter.com/x/status/1882443095952015550
عاشر باجوہ نے اس پر تبصرہ کیا کہ صرف ٣ لفظوں کی جو ولسن کی اس پوسٹ پر 7 گھنٹے میں 1 ملین ویوز، 3600 کمنٹس ، 13 ہزار ری پوسٹس ، 26 ہزار لایکس اور 6 ہزار سے زیادہ نئےفولّورز
https://twitter.com/x/status/1882364787658797422
رضوان غلزئی نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ کچھ لوگ پیسے اور طاقت کے ذریعے حاصل کیے گئے نتائج کو اپنی صلاحیت سمجھ بیٹھتے ہیں۔ پاکستان میں ‘سوپرمین’ سمجھے جانے والے محسن نقوی نے امریکا جاکر ایسا بلنڈر مارا ہے کہ خود اپنے لوگ حیران ہیں کوئی اتنا نالائق کیسے ہوسکتا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1882469744072392794
شوکت بسرا نے لکھا کہ یہ 2 مسخرے وزیراعظم عمران کو جیل میں رکھنے کے لئے امریکہ میں سنیر کانگرس مین جوئی ولسن سے ملے۔ جیسے ہی ان نوسربازوں نے دفتر سے باہر قدم رکھا۔ جوئی ولسن نے ٹویٹ کیا free IMRAN KHAN تھوڑی سی بھی شرم حیا ہو تو ڈوب کر مر جاؤ محسن نقوی
https://twitter.com/x/status/1882337560405709015
حامد میر کا کہنا تھا کہ ہر تصویر کے دو رُخ ہوتے ہیں ایک رُخ یہ ہے کہ امریکی سینیٹر جو ولسن نے وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کی جس کی تصاویر پاکستانی میڈیا پر نشر ہوئیں تصویر کا دوسرا رُخ یہ ہے کہ ملاقات کے بعد سینیٹر جو ولسن نے ایکس پر مطالبہ کیا کہ عمران خان کو رہا کیا جائے
https://twitter.com/x/status/1882463442101305386
عامر متین کا کہنا تھا کہ پاکستانی وزیر داخلہ کی رکن کانگریس جو ولسن سے ملاقات نتیجہ: عمران خان کی رہائی کی ٹویٹ
https://twitter.com/x/status/1882493972049805584 https://twitter.com/x/status/1882533181888602560
 
Last edited by a moderator:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
جب یہ جو ولسن کا بچہ اتنا ہی اسرائیل کا ایجنٹ ہے تو پھر یہ منیرے مستری کا چھوٹو نکوی اتنی کھیچل کرکے پاکستان سے سپیشل اسکو ڈھوئی دینے کیوں گیا تھا ؟ اک گل اے ، گرنیل کی گرمی اتارنے گئے تھے ، ولسن گلے پڑ گیا

Spit Take Lol GIF by Justin
اوے یار جپانی پیسہ لائی جاؤ - تے ہر للو پنجو نون گلے پوائ جاؤ
گل اودوں کرنا پراؤ جدوں کھوتا بار نکلیا
 

Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
اوے یار جپانی پیسہ لائی جاؤ - تے ہر للو پنجو نون گلے پوائ جاؤ
گل اودوں کرنا پراؤ جدوں کھوتا بار نکلیا
للو پنجو !!!! تم یہ بتاؤ کہ ان للووں پنجووں کے پاس یہ منیرے مستری کا چھوٹو پھمن بھنگوی کیوں ڈھوی مرواتا پھر رہا ہے؟ اور وہ چھوٹا گانڈا وی پی این لگا کر مبارکیں کیوں دیتا پھر رہا ہے ؟ کھوتا اندر ہے تو تم لوگوں کی چیخیں بند نہیں ہو رہیں ویسے بھی اسے اندر رہنے میں اب مزہ آنے لگ گیا ہے

Happy Sesame Street GIF by Muppet Wiki
 

abuomarsheikh

Councller (250+ posts)
میں ملا نقوی سے تو پوچھ کر بتاؤں گا --- کہتے ہیں تو ڈانٹ ڈپٹ بھی کروں ؟
الله کی لعنت ہو راجہ راول پر اسکی ال پر اس کے اجداد پر اور ہر ظالم منافق جھوٹے بھانڈ پر
 
Last edited:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
للو پنجو !!!! تم یہ بتاؤ کہ ان للووں پنجووں کے پاس یہ منیرے مستری کا چھوٹو پھمن بھنگوی کیوں ڈھوی مرواتا پھر رہا ہے؟ اور وہ چھوٹا گانڈا وی پی این لگا کر مبارکیں کیوں دیتا پھر رہا ہے ؟ کھوتا اندر ہے تو تم لوگوں کی چیخیں بند نہیں ہو رہیں ویسے بھی اسے اندر رہنے میں اب مزہ آنے لگ گیا ہے

Happy Sesame Street GIF by Muppet Wiki
کیوں گیا - کیوں کھایا - کیوں پیا --- کیوں کیوں کیوں - تم لگے رہو میں جغتوں میں بھی جب چولوں کی ایک حد رکھتا ہوں - اس لئے اس پاسوں تسی وڈے
کھوتا اندر ہے چیکیں تم مار رہے ہو - ہم تو کھوتا اندر کر کے اسے مکمل طور پر بھولنا بھی چاہتے ہیں پرا میرے -- اور ہونا کچھ ایسا ہی ہے

https://www.siasat.pk/threads/natio...e-simulation-run-was-quite-successful.912108/
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
الله کی لعنت ہو راجہ راول پر اسکی ال پر اس کے اجداد پر اور ہر ظالم منافق جھوٹے بھانڈ پر

نہ کر یار ابو مار شیخ -- گالاں کڈ لیا کر پراو -- بد دعاؤاں تے نہ دے نا

giphy.gif
 

Back
Top