مجیب اور بھٹو کا ذاتی پس منظر

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
سائیں جی۔۔یہ تھریڈ سٹارٹر نے تو شہید بابا کے بنیادی جرثوموں کی بے عزتی خراب کرکے رکھ دی ہے۔۔ویسے اس گستاخی پرآپکا تھریڈ سٹاٹڑ پر "چکّیوں" کااٹیک بنتا ہے

ارے اس بے غیرت بوٹ پالشی کے لئے اگر میں نے صرف 1971 کی جنگ کے قیدیوں کی تصویریں لگا دیں تو اس کو ہارٹ اٹیک ہو جاے گا

میں تو عمران خان کی ناجایز بیٹی کی بات ہی نہیں کرتا کیوں کے مجھے پتا ہے یہ تھریڈ سٹارٹرکن کا دلال ہے

بے نظیر کا باپ ہی لے کر آیا تھا ان قیدیوں کو .. یعنی کے اس کے چاچے مامے اور انکل کو
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
میری کوشش ہوتی ہے کہ آپ سے سامنا نہ ہی ہو آپ کے طرز تکلم اور دریدہ دھنی کے معیار پر شرفا کا اترنا ممکن نئیں

صدقے جاواں تیری شرافت تے
 
aadil jahangeer

Minister (2k+ posts)

ارے اس بے غیرت بوٹ پالشی کے لئے اگر میں نے صرف 1971 کی جنگ کے قیدیوں کی تصویریں لگا دیں تو اس کو ہارٹ اٹیک ہو جاے گا

میں تو عمران خان کی ناجایز بیٹی کی بات ہی نہیں کرتا کیوں کے مجھے پتا ہے یہ تھریڈ سٹارٹرکن کا دلال ہے

بے نظیر کا باپ ہی لے کر آیا تھا ان قیدیوں کو .. یعنی کے اس کے چاچے مامے اور انکل کو

(clap)(clap)(clap)ماشاءﷲ آپ کی زبان کو گدی سے کھینچ کر اسے سیلیوٹ کرنے کو دل کررھا ہےْ۔۔۔کیپ اٹ اپ
 
macbeth

اس سے ایک اور بات بھی ثابت ہوئی کہ ہم بحثیت قوم چسکوری تھیوریز کو رگیدتے ہوئے ان باطنی پردوں میں بھی "چانکیاں" مارنا شروع کر دیتے ہیں جہاں کے جملہ حقوق پر خالقِ کائنات کی اسٹمپ لگی ہوئی ہے۔۔۔
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
"Kuch" zaroor bolo lakin aisi bay-sar-o-pa batayn jinka koi saboot nahi, aur shayad post karnay walay ko khud bhi yaqeen nahi hoga, wo karnay ki kiya zaroorat hay. Apnay Dil pay hath rakh k aur Allah ko hazir jaan kay batao k kiya tum khud iss theory pay yaqeen kartay ho jo post ki hay???

کیوں بھٹو خاندان کیا آب زمزم سے نہا کے آیا ہے جو اس کے خلاف کچھ بول نہی سکتے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
اس سے ایک اور بات بھی ثابت ہوئی کہ ہم بحثیت قوم چسکوری تھیوریز کو رگیدتے ہوئے ان باطنی پردوں میں بھی "چانکیاں" مارنا شروع کر دیتے ہیں جہاں کے جملہ حقوق پر خالقِ کائنات کی اسٹمپ لگی ہوئی ہے۔۔۔

JO loog Khud doodh ke dhulay hoon un ko yeh baatain karni chahiyee

yeh thread starter to khud aise loogon ka supporter hai jin ki tareekh sharam naak karnamon se bhari hui hai

farz karo agar main yahan par imran khan ki najayaz beti ki bohut se tasweerain laga deta to phir kia hota , lekin main ne aisa nahi kia kuin k main janta hoon yeh thread starter kin shaitaanon ka dalaal hai

Yaad rakhna , imran khan ki tasweer lagane wala har banda imran khan ka mukhlis nahi
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
You can match some dates here...... Even if it is wikipedia, still the dates can be trusted very easily.... See when he was in Junagarh.... And also see when was ZAB born.... I mean I am even ashamed of replying this all but somehow cannot see my fellow countrymen falling so low in their morals and social media usage.....

https://en.wikipedia.org/wiki/Shah_Nawaz_Bhutto

کیوں بھٹو خاندان کیا آب زمزم سے نہا کے آیا ہے جو اس کے خلاف کچھ بول نہی سکتے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
aadil jahangeer

Minister (2k+ posts)
"Kuch" zaroor bolo lakin aisi bay-sar-o-pa batayn jinka koi saboot nahi, aur shayad post karnay walay ko khud bhi yaqeen nahi hoga, wo karnay ki kiya zaroorat hay. Apnay Dil pay hath rakh k aur Allah ko hazir jaan kay batao k kiya tum khud iss theory pay yaqeen kartay ho jo post ki hay???
تھیوری غلط ہے یا صیح مجھے اس سے کیا ایک چیز میں نے کہیں پڑھی،دونوں کردار پاکستان کو دولخت کرنے میں ملوث تھے،سو بحث کے لیئے یہاں پیش کر دیا ہے۔ایک وضاحت کرتا چلوں یہ ہرگز میرے خیالات نہی ہیں،میں نے تو اینڈ پہ لکھا بھی ہے،،
واللہ عالم بالصواب
 
Last edited:

8212L

Citizen

ارے اس بے غیرت بوٹ پالشی کے لئے اگر میں نے صرف 1971 کی جنگ کے قیدیوں کی تصویریں لگا دیں تو اس کو ہارٹ اٹیک ہو جاے گا

میں تو عمران خان کی ناجایز بیٹی کی بات ہی نہیں کرتا کیوں کے مجھے پتا ہے یہ تھریڈ سٹارٹرکن کا دلال ہے
بے نظیر کا باپ ہی لے کر آیا تھا ان قیدیوں کو .. یعنی کے اس کے چاچے مامے اور انکل کو

بھٹو ایک ماہر بوٹ پالشیا تھا. بوٹ والے کو ڈیڈی کہتا تھا. اور بوٹ میں اسکی ناجائز سیاسی ولادت ہوئی. حیرت ہے اسکے پجاری اپنے دادے یعنی بوٹ کو گالم گلوچ کرتے ہیں

جس طرح ٹیئرین عمران کا چکر ہے ویسے ہی سیاسی طور پر بھٹو اور اسکے دلالوں کا ہے

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

9 نومبر کو یوم سقوط جونا گڑھ منایا جاتا ہے ۔67 سال قبل اس دن بھارت نے جونا گڑھ پر قبضہ کرلیا تھا اس وقت کے نواب آف جونا گڑھ نے اپنی پڑوسی ریاستوں مانگرول اور مانا ودر کے ساتھ مل کر پاکستان سے الحاق کا فیصلہ کیا تھا کیونکہ مانگرول اور مانا ودر کے نواب بھی پاکستان سے الحاق چاہتے تھے، اس سلسلے میں سرکاری طور پر گورنر جنرل آف پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے نام خط تیار کرلیا گیا تھا، نواب کو وزیراعظم کے دیوان سر شاہنواز بھٹو سے غداری کا خدشہ تھا، اس لیے انہوں نے دیوان کے بجائے اپنے ایلچی کے ذریعے الحاق کا خط قائد اعظم محمد علی جناح کو بھیجا لیکن اس سے پہلے سرشاہنواز بھٹو نے اس کے مندرجات لارڈ ماﺅنٹ بیٹن کو ٹیلی گرام کردیے اور نیتجتاً ماﺅنٹ بیٹن نے پولیس ایکشن کے ذریعے راتوں رات جونا گڑھ پر قبضہ کرلیا۔سرشاہنواز بھٹو کے اس اقدام پر اس وقت کے وزیراعظم شہید ملت خان لیاقت علی خان نے انہیں غدار قرار دے دیا تھا، جس پر خدابخش بھٹو نے ان سے لاتعلقی کا اعلان کردیا تھا کیونکہ انہیں خدشہ تھا کہ کہیں ان کی جائیدادیں نہ ضبط کرلی جائیں۔

http://www.karachiupdates.com/wp/jonagarh-day/
 
Last edited:

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
کیوں بھٹو خاندان کیا آب زمزم سے نہا کے آیا ہے جو اس کے خلاف کچھ بول نہی سکتے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
بول سکتے ہو لیکن بکواس نہیں کر سکتے
تم ایسا کرو کبھی مجھ سے لاہور میں ملو،اپنا نام پتا بتا دینا اور ٹھیک ٣ دن کے بعد آ جانا میں تم کو ان تمام مرد حضرات سے ملا دوں گا جو تمہاری ولدیت کے دعوه دار ہوں گے
اگر کہو گے تو کاغذی کاروائی کے ثبوت بھی بنا دوں گا
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)

ارے اس بے غیرت بوٹ پالشی کے لئے اگر میں نے صرف 1971 کی جنگ کے قیدیوں کی تصویریں لگا دیں تو اس کو ہارٹ اٹیک ہو جاے گا

میں تو عمران خان کی ناجایز بیٹی کی بات ہی نہیں کرتا کیوں کے مجھے پتا ہے یہ تھریڈ سٹارٹرکن کا دلال ہے

بے نظیر کا باپ ہی لے کر آیا تھا ان قیدیوں کو .. یعنی کے اس کے چاچے مامے اور انکل کو

اسی بھٹو نے انھیں پھنسایا بھی تو تھا
اور
ملک توڑوا دیا اپنی وزارت عظمیٰ کی خاطر وہ علحیدہ تمغہ ہے بھٹو ناسور خاندان کے سینے
پر سجا ہوا

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

اسی بھٹو نے انھیں پھنسایا بھی تو تھا
اور
ملک توڑوا دیا اپنی وزارت عظمیٰ کی خاطر وہ علحیدہ تمغہ ہے بھٹو ناسور خاندان کے سینے
پر سجا ہوا

acha to in ko bhutto ne phanswaya tha , hmmmm naughty boy bhutto :biggthumpup:
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
(clap)(clap)(clap)ماشاءﷲ آپ کی زبان کو گدی سے کھینچ کر اسے سیلیوٹ کرنے کو دل کررھا ہےْ۔۔۔کیپ اٹ اپ

بول سکتے ہو لیکن بکواس نہیں کر سکتے
تم ایسا کرو کبھی مجھ سے لاہور میں ملو،اپنا نام پتا بتا دینا اور ٹھیک ٣ دن کے بعد آ جانا میں تم کو ان تمام مرد حضرات سے ملا دوں گا جو تمہاری ولدیت کے دعوه دار ہوں گے
اگر کہو گے تو کاغذی کاروائی کے ثبوت بھی بنا دوں گا

بھٹو ایک ماہر بوٹ پالشیا تھا. بوٹ والے کو ڈیڈی کہتا تھا. اور بوٹ میں اسکی ناجائز سیاسی ولادت ہوئی. حیرت ہے اسکے پجاری اپنے دادے یعنی بوٹ کو گالم گلوچ کرتے ہیں

جس طرح ٹیئرین عمران کا چکر ہے ویسے ہی سیاسی طور پر بھٹو اور اسکے دلالوں کا ہے

اسی بھٹو نے انھیں پھنسایا بھی تو تھا
اور
ملک توڑوا دیا اپنی وزارت عظمیٰ کی خاطر وہ علحیدہ تمغہ ہے بھٹو ناسور خاندان کے سینے
پر سجا ہوا

Array bhai Democrate

16 december kareeb aa raha hai jab in boot paalshiyon ke aabao ajdad ne hathyaar dalay thay , yeh bhutto bhutto ki gardaan ab karte rahain hain kuin ke in ke takleef arooj par hai , in ke dil ka chor in ko jeenay nahi de raha , kia yeh boot paalshi is kabil bhi hain ke in ko moon bhi lagaya jai

bus aasan sa aik tareeqa kia karain

in ko in ki Khandani Album ka link de diya karain , yeh raha link :biggthumpup:

https://www.google.com.pk/search?q=...ygC#tbm=isch&q=prisoners+of+war+1971+pakistan
 
ILovePakistan

Councller (250+ posts)
میں قائد عوام ہوں

12346551_860605557392810_8233315772382749684_n.jpg

یہ لیں جناب ہمارے میڈیا اور سیاستدانوں کے پسندیدہ لیڈر کی شان میں
****************************************************************************
میں قائد عوام ہوں
جتنے میرے وزیر ہیں سارے ہی بے ضمیر ہیں
میں انکا بھی امام ہوں میں قائد عوام ہوں
میں پسر شاہنواز ہوں میں پدر بے نظیر ہوں
میں نکسن کا غلام ہوں میں قائد عوام ہوں
دیکھو میرے اعمال کو میں کھا گیا بنگال کو
پھر بھی میں نیک نام ہوں میں قائد عوام ہوں
میں شرابیوں کا پیر ہوں میں لکھ پتی فقیر ہوں
وہسکی بھرا ایک جام ہوں میں قائد عوام ہوں
سنو اے محبان وطن رہنے نہ دونگا مہکتا چمن
میں موت کا پیغام ہوں میں قائد عوام ہوں
میری زبان ہے بے کمال لڑتا ہوں میں ہزار سال
میں اندرا کا غلام ہوں میں قائد عوام ہوں
ہیں قادیانی میری جان نہ فکرکر تو مسلمان
میں قاتل اسلام ہوں میں قائد عوام ہوں
حبیب جالب کا بھٹو کو خراج تحسین
 
aadil jahangeer

Minister (2k+ posts)
بول سکتے ہو لیکن بکواس نہیں کر سکتے
تم ایسا کرو کبھی مجھ سے لاہور میں ملو،اپنا نام پتا بتا دینا اور ٹھیک ٣ دن کے بعد آ جانا میں تم کو ان تمام مرد حضرات سے ملا دوں گا جو تمہاری ولدیت کے دعوه دار ہوں گے
اگر کہو گے تو کاغذی کاروائی کے ثبوت بھی بنا دوں گا

(serious)آپ کی ولدیت میں بھی کہی ان کا ہی نام تو درج نہی؟؟؟؟؟
 
aadil jahangeer

Minister (2k+ posts)

9 نومبر کو یوم سقوط جونا گڑھ منایا جاتا ہے ۔67 سال قبل اس دن بھارت نے جونا گڑھ پر قبضہ کرلیا تھا اس وقت کے نواب آف جونا گڑھ نے اپنی پڑوسی ریاستوں مانگرول اور مانا ودر کے ساتھ مل کر پاکستان سے الحاق کا فیصلہ کیا تھا کیونکہ مانگرول اور مانا ودر کے نواب بھی پاکستان سے الحاق چاہتے تھے، اس سلسلے میں سرکاری طور پر گورنر جنرل آف پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے نام خط تیار کرلیا گیا تھا، نواب کو وزیراعظم کے دیوان سر شاہنواز بھٹو سے غداری کا خدشہ تھا، اس لیے انہوں نے دیوان کے بجائے اپنے ایلچی کے ذریعے الحاق کا خط قائد اعظم محمد علی جناح کو بھیجا لیکن اس سے پہلے سرشاہنواز بھٹو نے اس کے مندرجات لارڈ ماﺅنٹ بیٹن کو ٹیلی گرام کردیے اور نیتجتاً ماﺅنٹ بیٹن نے پولیس ایکشن کے ذریعے راتوں رات جونا گڑھ پر قبضہ کرلیا۔سرشاہنواز بھٹو کے اس اقدام پر اس وقت کے وزیراعظم شہید ملت خان لیاقت علی خان نے انہیں غدار قرار دے دیا تھا، جس پر خدابخش بھٹو نے ان سے لاتعلقی کا اعلان کردیا تھا کیونکہ انہیں خدشہ تھا کہ کہیں ان کی جائیدادیں نہ ضبط کرلی جائیں۔

http://www.karachiupdates.com/wp/jonagarh-day/

مطلب جناب خاندانی غدار ہیں۔۔۔حیرت ہے پھر بھی چند سگِ بھٹو باولے ہوے پھر رہے ہیں،،اور غصے میں اپنی ہی :lol::lol::lol:پونچھ کو چکیاں کاٹ رہے ہیں۔۔۔۔