Bubber Shair
Chief Minister (5k+ posts)
اور فرح گوگی کیلئے بھی کوی ہے یا صرف عمران ہی اس کا دفاع کرتا رہے گا؟فرعون کے لیے موسیٰ تھا
نواز زرداری کے لیے عمران
اس عامر لیاقت کے لیے دانیہ
بے شک اللہ الحق ہے
لوگوں کو عبرت حاصل کرنی چاہیے
اور فرح گوگی کیلئے بھی کوی ہے یا صرف عمران ہی اس کا دفاع کرتا رہے گا؟فرعون کے لیے موسیٰ تھا
نواز زرداری کے لیے عمران
اس عامر لیاقت کے لیے دانیہ
بے شک اللہ الحق ہے
لوگوں کو عبرت حاصل کرنی چاہیے
آپ نے خود کس کس بات سے عبرت پکڑی؟ ہم سب دوسروں پر تنقید کرنے کی بجاے اپنا آپ درست کرلیں تو پاکستان دنیا پر ایک جنت کا نمونہ بن جاے
مجھے کیا پتا کہ آپ پرفیکٹ ہیومن ہیں؟ بندے کو خود ہی اپنی کمزوری کا پتا ہونا چاہئےلگے ہاتھوں یہ بھی بتا دیتے کہ کس بات سے عبرت پکڑنی ہے ؟
پرفیکٹ تو صرف الله کی ذات ہے ..لیکن اگر آپ نے مجھے کچھ کہا ہے تو آپ کو ضرور معلوم ہوگا کہ مجھے کس بات سے عبرت پکڑنی چاہئے ..مجھے معلوم ہوتا تو کب کا کر لیتیمجھے کیا پتا کہ آپ پرفیکٹ ہیومن ہیں؟ بندے کو خود ہی اپنی کمزوری کا پتا ہونا چاہئے
?
اس کو پکڑنا کس کا کام ہے؟اور فرح گوگی کیلئے بھی کوی ہے یا صرف عمران ہی اس کا دفاع کرتا رہے گا؟
اور تمہاری کمزوری صبح شام گرمی سردی نواز بھگوڑے کا دفاع کرنا ہےمجھے کیا پتا کہ آپ پرفیکٹ ہیومن ہیں؟ بندے کو خود ہی اپنی کمزوری کا پتا ہونا چاہئے
?
عمران نے اسے استعفی سے پہلے بھگا دیا تھا جاہل انسان اب اسے لانے میں پاکستان کا کوی اختیار نہیںاس کو پکڑنا کس کا کام ہے؟
حکومت کس کی ہے؟
اچھا؟ کوی پوسٹ شئیر کرو جہاں دفاع کیا ہو؟اور تمہاری کمزوری صبح شام گرمی سردی نواز بھگوڑے کا دفاع کرنا ہے
عامر لیاقت آپ کا فیورٹ تھا کہ نہیں؟پرفیکٹ تو صرف الله کی ذات ہے ..لیکن اگر آپ نے مجھے کچھ کہا ہے تو آپ کو ضرور معلوم ہوگا کہ مجھے کس بات سے عبرت پکڑنی چاہئے ..مجھے معلوم ہوتا تو کب کا کر لیتی
اگر دکھا دی تو؟اچھا؟ کوی پوسٹ شئیر کرو جہاں دفاع کیا ہو؟
اب تمہارے پاس اپنے لیڈر کی طرح ایک ہی راستہ بچا ہے، تھوک کر چاٹ لو
کسی ناجائز بات پر اس کا دفاع کیاہو تو ابھی معافی مانگوں گااگر دکھا دی تو؟
میں اسحاق ڈار کی بات نہیں کر رہا جسے نواز بھگوڑے نے اپنے جہاز میں بیٹھا کر بھگایا تھاعمران نے اسے استعفی سے پہلے بھگا دیا تھا جاہل انسان اب اسے لانے میں پاکستان کا کوی اختیار نہیں
ناجائز کی تعریف کرو پہلےکسی ناجائز بات پر اس کا دفاع کیاہو تو ابھی معافی مانگوں گا
کیا یہ سچ نہیں کہ عمران نے کرپشن الزامات پر اس کا دفاع کیا اور شہباز حکومت بننے سے پہلے وہ جاچکی تھی؟میں اسحاق ڈار کی بات نہیں کر رہا جسے نواز بھگوڑے نے اپنے جہاز میں بیٹھا کر بھگایا تھا
عامر لیاقت آپ کا فیورٹ تھا کہ نہیں؟
اور فرح گوگی کیلئے بھی کوی ہے یا صرف عمران ہی اس کا دفاع کرتا رہے گا؟
پٹواری کتیکیا یہ سچ نہیں کہ عمران نے کرپشن الزامات پر اس کا دفاع کیا اور شہباز حکومت بننے سے پہلے وہ جاچکی تھی؟
پہلے اپنے اس جھوٹ کو دفاع کرلو پھر کوی اور بندہ ڈسکس کرلینا
میں آپ کا احترام کرتا ہوں پر یہاں بحث کرتے وقت آپ کی پارٹی کے لوگ بدزبانی بہت کرتے ہیں جس سے مجھے بعض اوقات سخت الفاط لکھنے پڑجاتے ہیں بحرحال میں یاد کروا دوں کہ عدم اعتماد سے پہلے ہماری بحث ہوچکی ہے جس میں آپ نے کہا تھا کہ عمران حکومت قائم رہے گی اور اگلے پانچ یا دس سال کا بھی لکھا تھا کہ وہی ہوگاالله نہ کرے ..اب اتنی بد ذوق بھی نہیں ہوں میں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|