arifkarim
Prime Minister (20k+ posts)
چار سال ملک کی برآمداد تباہ کرنے والا سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار مفرور کل ایک انٹرویو میں فرماتا ہے کہ اسے ایکسچینج ریٹ کا فارمولا تک معلوم نہیں
???
شنید ہے اسٹیبلشمنٹ نے اسی جاہل کو اگلے سال کا بجٹ بنانے کا ٹاسک دے رکھا ہے
https://twitter.com/x/status/1520974305630507014
zaheer2003 miafridi desan Iconoclast Sohail Shuja Awan S Baadshaah Siberite Bubber Shair Resilient Doom1111???
شنید ہے اسٹیبلشمنٹ نے اسی جاہل کو اگلے سال کا بجٹ بنانے کا ٹاسک دے رکھا ہے