مجھےآئی ایم ایف سے ڈیل کرنا آتا ہے، اسحاق ڈار کا مفتاح اسماعیل کو جواب

11ishaqdarmiftahimf.jpg

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مجھے آئی ایم ایف سے ڈیل کرنا آتا ہے، مفتاح اسماعیل ہوں یا کوئی بھی اور ہوں فکر نا کریں آئی ایم ایف جانے اور میں جانوں۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں حامد میر کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ سیلاب میں ڈوبے آدھے پاکستان اور عوام پر جو بوجھ ہم ڈال چکے ہیں اس کے بعد پیٹرول اور ڈیزل پر 5،5 روپے کی لیوی بڑھانا بالکل جائز نہیں تھا، میں نے عالمی منڈیوں میں قیمتوں میں کمی کا ریلیف عوام کو دیا ہے۔

انہوں نے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ مفتاح صاحب کیلئے یہ آسان نہیں ہوگا ، مگر مجھے آئی ایم ایف سے ڈیل کرتے ہوئے 25 سال ہوگئے ہیں، میں پاکستان کا وہ واحد عاجز شخص ہوں جس نے آئی ایم ایف پروگرام مکمل کیا ہے اور آئی ایم ایف کی ٹیم نے پاکستان کی تعریف کی، فکر نا کریں،مفتاح اسماعیل ہوں یا کوئی بھی دوسرا ہو فکر کی بات نہیں ہے، بری بات ہے کہ عوام میں جاکر ایسی باتیں کرنا، وہ مجھے فون کرکے پوچھتے ، میں انہیں سارے حل بتادیتا۔

https://twitter.com/x/status/1576976051430752258
وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ ہمارے دل نہیں ہیں؟ کیا ہم نے 22 کروڑلوگوں کو ایسے ہی بوجھ کے نیچے دبا کررکھنا ہے، میں نے جو کچھ کیا ہے میں اس کو اون کرتا ہوں، وزیراعظم کو بھی میں نے کہا ہے کہ آپ بے فکر ہوجائیں ، آئی ایم جانے اور میں جانوں، میرے پاس آئی ایم ایف کیلئے دوسرے حل بھی موجود ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہماری جماعت میں عوام کیلئے جو سب سے زیادہ سوچتے ہیں وہ میاں نواز شریف ہیں، آپ کو یاد ہوگا کہ پیٹرول کی قیمت میں اضافے کےمعاملے پر وہ ایک بار ناراض ہوکر زوم میٹنگ سے اٹھ کر چلے گئے تھے،ہمیں لوگوں کی تکلیفوں کو سامنے رکھنا چاہیے۔

واضح رہےکہ گزشتہ روز ایک تقریب سے خطاب کے دوران سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نےحکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں کمی کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا تھا کہ حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف کےایم ڈی سے پوچھا گیا کہ کیا ہم ٹیکس کو برقرار رکھ سکتے ہیں، آئی ایم ایف کے ایم ڈی نے کوئی جواب نہیں دیا مگر پھر بھی حکومت نے یکطرفہ فیصلہ کرلیا، اب اللہ خیر ہی کرے۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

ہاہاہا
عمران خان جب آئی ایم ایف کی غلامی کی بجائے عوام کی تکالیف دیکھ کر فیصلے کر رہا تھا تو پٹواری پراپگنڈہ کرتے تھے کہ آئی ایم ایف کی شرائط نہ مان کر ملک کی معیشت تباہ کر رہا ہے۔ اب وہی کام اسحاق ڈار نے شروع کر دیا ہے تو اس کا دفاع کر رہے ہیں
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ابے گشتی کے بچے حرام کے نطفے تجھے تو ہر ماں یکی آتی ہے یہ تو سب کو معلوم ہے تیرے جیسا کنجر اور گشتی کا بچہ ہر گشتی پن ہر حرامی پن ہر خنزیری پن جانتا ہے
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Dar Nooron aur especially Aaj kal Gashti Farari ka pimp hai ——- Yeh isay khud confirm kar raha hai​

cosmo kramer pimp GIF
Looking Fine Lets Go GIF by BrownSugarApp
Dar Dala​

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Didn’t this crook fudge the GDP growth figures and put Pakistan in a difficult position?
 
Jazbaati

Minister (2k+ posts)
Someone who has to praise himself to try a prove his capability is not worth a shit. These kind of people are just like Showbaz "the great administrator".
 
PakistanFIRST1

Minister (2k+ posts)
all part of NOURA KUSHTI, one says yes other say NO.

let the drama continues, AWAM ko inno neh Chay samaj rakha hai.

ASK THEM ARE THEY READING BIG C ON PAKISTANI AWAM FACES