https://twitter.com/x/status/1934656771328549123
وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال سے نان فائلرزجائیداد کی خریداری نہیں کرسکیں گے۔ متوسط طبقے کو ایک کروڑ روپے تک کی جائیداد خریداری کی اجازت ہوگی لیکن اس جائیداد کی خریداری سے پہلے بھی ایک کروڑ روپے کو ڈکلیئر کرنا ہوگا اور خریدارکو ایف بی آرکے پورٹل پر اپنی تازہ ڈکلیئریشن کرنا ہوگی۔ ایک کروڑ 30 لاکھ روپے تک کی جائیداد خریداری کیلئے ایک کروڑ روپے کے اثاثے دکھانے ہوں گے، اس سے رجسٹرارکو معلوم ہوجائے کہ خریدارکے پاس جائزمطلوبہ رقم ہے.
https://twitter.com/x/status/1934658334919102500