متوجہ ہوں

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
یہی تو جہاد ہے ، بتوں کے سامنے بیٹھ کے کلمہ حق بلند کرنا وہ بھی پورنماشی کی رات میں ، سائیں جی کا شراپ کا ہے ، آسانی سے تھوڑی ختم ہو گا

سائیں جی کا شراپ ختم ہو نہ ہو ..اندھیرے میں ہماری سانس تو ویسے ہی رک جائے گی
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

پرنالہ وہیں کا وہیں ہے ، مسائل ہوں گے لیکن ہم کا مسلۂ وہیں ہے

پیج / صفحہ کھولیں یا کوئی مضمون پڑھیں ، صفحہ بلکل سکڑا سکڑا سا ہے ، توجہ مرکوز نہیں ہوتی ،
کناروں پر اشتہار اور تھریڈز کی قطار ہے ، پہلے بھی کہا تھا ، بلکہ سب نے ہی کہا تھا ، لیکن وعدہ ، وعدہ ہی رہا ، ابھی تک مسلۂ وہیں کا وہیں ہے

اڈمن کے وعدے محبوب کے وعدے ہوتے ہیں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
غلط اندازے بڑی مایوسیوں کا موجب بنتے ہیں

جائیے اور پکوڑے بنائیے

سوال ہی نہیں پیدا ہوتا پکوڑے بنانے کا ...

میں کسی بھی قسم کے خصوصی لوازمات کے خلاف ہوں ..ایک کھجور اور پانی ..نماز مغرب کے بعد چائے اور نارمل کھانا

عادت ہے غلط اندازے لگانے اور تکلیفیں اٹھانے کی
 
Haristotle

Minister (2k+ posts)
سوال ہی نہیں پیدا ہوتا پکوڑے بنانے کا ...

میں کسی بھی قسم کے خصوصی لوازمات کے خلاف ہوں ..ایک کھجور اور پانی ..نماز مغرب کے بعد چائے اور نارمل کھانا

عادت ہے غلط اندازے لگانے اور تکلیفیں اٹھانے کی

بنا پکوڑہ روزہ ایسا ہی جسے بنا بارات دولہا، لیکن اچھا ہے افطاری ایسی ہی ہونی چاهیے

اور ہاں خود فریبی کا کوئی علاج نہی
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
بنا پکوڑہ روزہ ایسا ہی جسے بنا بارات دولہا، لیکن اچھا ہے افطاری ایسی ہی ہونی چاهیے

اور ہاں خود فریبی کا کوئی علاج نہی

میرے پہلے تین روزے تو شاندار گزرے ..پچھلے سات گھنٹوں سے حالت خراب ہے ....لگتا نہیں یہ آخری پندرہ منٹ سروائیو کر پاؤں گی ..مر مرا گئی تو چنے پڑھ کر بخش دینا اور چنے کھا لینا ..

مجھے بھی معلوم ہے ..تبھی لا علاج ہوں
 
musafir2016

Voter (50+ posts)
میرے پہلے تین روزے تو شاندار گزرے ..پچھلے سات گھنٹوں سے حالت خراب ہے ....لگتا نہیں یہ آخری پندرہ منٹ سروائیو کر پاؤں گی ..مر مرا گئی تو چنے پڑھ کر بخش دینا اور چنے کھا لینا ..

مجھے بھی معلوم ہے ..تبھی لا علاج ہوں

mdam aap is umar main rozey rkhti hain mera salam hai aap ko kaash baqi log bhi aap ki is ibadat ko dekh kr rozey rkhney shroo kren
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
mdam aap is umar main rozey rkhti hain mera salam hai aap ko kaash baqi log bhi aap ki is ibadat ko dekh kr rozey rkhney shroo kren

میں تو اپنی ساری عمر گزار کر زیرو پر چلی گئی ہوں ..

روزہ فرض ہے ..چوائس نہیں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Na men ne suna hay USA men looser aik trump hi hay aaj tum ne bhi khud ko usi qataar men khara kr lia.. so baddddddd (thumbsdown)

آج میں بہت ڈپریس ہوں ..جو بھی بات کروں گی ..نیگیٹو ہی کروں گی ..اس لئے اجازت چاہتی ہوں ..ابھی سوتی ہوں ..امید ہے کل سحری تک ٹھیک ٹھاک ہو جاؤں گی ..کل ملتے ہیں اسی فورم پر ..اسی تھریڈ پر

الله حافظ
 
Malik495

Chief Minister (5k+ posts)
آج میں بہت ڈپریس ہوں ..جو بھی بات کروں گی ..نیگیٹو ہی کروں گی ..اس لئے اجازت چاہتی ہوں ..ابھی سوتی ہوں ..امید ہے کل سحری تک ٹھیک ٹھاک ہو جاؤں گی ..کل ملتے ہیں اسی فورم پر ..اسی تھریڈ پر

الله حافظ

[FONT=&quot]اللہ خیر کرے کتھے افطاری وچ کسی نے دال تے نہیں سامنے رکھ دیتی ؟ یا [/FONT]
[FONT=&quot]کتھے کنفرم تے نہیں ہو گیا کہ روزے پورے ٣٠ ہی ہونے نے ڈپریشن ہون دی وجہ تے دسو[/FONT]
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

پرنالہ وہیں کا وہیں ہے ، مسائل ہوں گے لیکن ہم کا مسلۂ وہیں ہے

پیج / صفحہ کھولیں یا کوئی مضمون پڑھیں ، صفحہ بلکل سکڑا سکڑا سا ہے ، توجہ مرکوز نہیں ہوتی ،
کناروں پر اشتہار اور تھریڈز کی قطار ہے ، پہلے بھی کہا تھا ، بلکہ سب نے ہی کہا تھا ، لیکن وعدہ ، وعدہ ہی رہا ، ابھی تک مسلۂ وہیں کا وہیں ہے

اڈمن کے وعدے محبوب کے وعدے ہوتے ہیں

یہ مسلہ کب کا ختم ہو چکا ہے

FnoTUm.png

YxfiVx.png

Back
Top