نادان
Prime Minister (20k+ posts)
یہی تو جہاد ہے ، بتوں کے سامنے بیٹھ کے کلمہ حق بلند کرنا وہ بھی پورنماشی کی رات میں ، سائیں جی کا شراپ کا ہے ، آسانی سے تھوڑی ختم ہو گا
سائیں جی کا شراپ ختم ہو نہ ہو ..اندھیرے میں ہماری سانس تو ویسے ہی رک جائے گی