متوجہ ہوں

Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
لیکن ایک بات بتائیں ..باقی یاہو ، جی میل وغیرہ وغیرہ سب ٹھیک ٹھاک چل رہی ہیں ..یہ مسلہ صرف فورم کی حد تک کیوں ہے ..

اب ایسا بھی نہیں کہ میں روزے نہیں رکھ رہی تو سزا کے طور پر میرا داخلہ فورم تک دشوار بنا دیا گیا ہے

Slow database response from the site server, ita not your issue.
Its strictly site's
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
اوے نادان
user-offline.png

پرندے تجھے کہا تھا نا امریکا کے حالات خراب ہو رہے ہیں واپس پاکستان آ جا نہیں تو ٹرمپ خود دھکے مار مار کر نکالے گا

مجھے پہلے ہی ڈر لگ رہا ہے ..اور نہ ڈراؤ
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
آسان سا طریقہ ہے .. سیاست پی کے استعمال کرنا چھوڑ دیں .. نہ ہو گا بانس نہ بجے گی بانسری
(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)

چنی بابو ..صاف کیوں نہیں کہتے کہ جینا چھوڑ دیں
 
Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)
پہلے بھی کہا تھا مت ڈراؤ ..

ٹرمپ کے جیتنے کا مطلب ہی یہ ہے کہ عام امریکی مسلمان سے نفرت کرنے لگا ہے ..جو یہ آگ بھڑک اٹھی تو سوچ کر بھی خوف آتا ہے ..

ہم آپکو ڈرا نہیں رہے خبر دار کر رہے ہیں . کیوں کے برطانیہ میں بھی وہ ہی قومیت پرستی کا جن باہر نکل رہا ہے جو امریکا میں نکلا ہے . لگتا ہے مغرب پھر سے قومیت پرستی کی طرف چل نکلا ہے اور جیسا کردار ہیلری کا ہے ٹرمپ جیتا ہی جیتا کیوں کے برنی کے سپورٹر ہیلری کو ووٹ نہیں دیں گے
 
Darbari

Councller (250+ posts)
ساڑھے سترہ گھنٹے کا روزہ کیا چڑی روزہ ہوتا ہے ......:13:

...اسی لئے تو کہا تھا کہ اگر فل روزہ نہیں رکھا جا رہا تو چڑی روزہ رکھ لیا کریں
...اگر نہیں تو پھر ایک مہینہ ارجنٹائن گزار آئیں

:biggthumpup:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

ہم آپکو ڈرا نہیں رہے خبر دار کر رہے ہیں . کیوں کے برطانیہ میں بھی وہ ہی قومیت پرستی کا جن باہر نکل رہا ہے جو امریکا میں نکلا ہے . لگتا ہے مغرب پھر سے قومیت پرستی کی طرف چل نکلا ہے اور جیسا کردار ہیلری کا ہے ٹرمپ جیتا ہی جیتا کیوں کے برنی کے سپورٹر ہیلری کو ووٹ نہیں دیں گے

معلوم ہے ..الله سے دعا ہے کہ مجھے یہ دن دکھانے کے لئے زندہ نہ رکھنا
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
...اسی لئے تو کہا تھا کہ اگر فل روزہ نہیں رکھا جا رہا تو چڑی روزہ رکھ لیا کریں
...اگر نہیں تو پھر ایک مہینہ ارجنٹائن گزار آئیں

:biggthumpup:

روزہ ایمان کی طاقت سے رکھا جاتا ہے ..عجیب بات ہے کہ ویسے بھوک ذرا برداشت نہیں ہوتی ..ابھی تو مزے میں گزر رہے ہیں ..پتا بھی نہیں لگنا اور رمضان گزر جائے گا
 
Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)
معلوم ہے ..الله سے دعا ہے کہ مجھے یہ دن دکھانے کے لئے زندہ نہ رکھنا

اپنا مارتا بھی ہے تو چھاؤں میں دفن کرتا ہے
اپنے اپنے ہی ہوتے ہیں
آہستہ آہستہ مغرب زدہ لوگوں کے دماغوں کا زنگ اترے گا
جب وہ اپنا اصل رنگ دکھائیں گے
وہ ایسی قوم ہے جو کتوں کے مرنے کا سوگ مناتی ہے اور انسانوں کو ایٹم
بمبوں سے بھون کر آنسو نہیں نکالتی
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
سائیں جی تو مجھ سے پہلے ہی ناراض ہیں کہ میں نے ان کی اسلامی تھریڈ پر کمینٹ نہیں کیا ..

لو جی مسلہ سمجھ آ گیا ، یہ سب سائیں جی کا شراپ ہے ، جب تک شراپ رہے گا سپیڈ سلو سے سلو ہوتی جائے گی

اس کے لیے پورنماشی کی رات میں کالے پہاڑ کے پیچھے پرانے مندر میں بیٹھ کے آپ کو سائیں جی کے تھریڈ پے سات کمینٹس کرنا ہوں گے ورنہ یہ شراپ نئے لیپ ٹاپ کے آنے تک باقی رہے گا

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

لو جی مسلہ سمجھ آ گیا ، یہ سب سائیں جی کا شراپ ہے ، جب تک شراپ رہے گا سپیڈ سلو سے سلو ہوتی جائے گی

اس کے لیے پورنماشی کی رات میں کالے پہاڑ کے پیچھے پرانے مندر میں بیٹھ کے آپ کو سائیں جی کے تھریڈ پے سات کمینٹس کرنا ہوں گے ورنہ یہ شراپ نئے لیپ ٹاپ کے آنے تک باقی رہے گا

اسلامی تھریڈ پر پوسٹ ..مندر میں بیٹھ کر ..کیا ہو گیا ہے آپ کو ..روزہ تو نہیں لگ رہا
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

اپنا مارتا بھی ہے تو چھاؤں میں دفن کرتا ہے
اپنے اپنے ہی ہوتے ہیں
آہستہ آہستہ مغرب زدہ لوگوں کے دماغوں کا زنگ اترے گا
جب وہ اپنا اصل رنگ دکھائیں گے
وہ ایسی قوم ہے جو کتوں کے مرنے کا سوگ مناتی ہے اور انسانوں کو ایٹم
بمبوں سے بھون کر آنسو نہیں نکالتی

میرا تو یہاں کبھی دل ہی نہیں لگا ..اپنے وطن کی بات ہی اور ہوتی ہے
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

پرنالہ وہیں کا وہیں ہے ، مسائل ہوں گے لیکن ہم کا مسلۂ وہیں ہے

پیج / صفحہ کھولیں یا کوئی مضمون پڑھیں ، صفحہ بلکل سکڑا سکڑا سا ہے ، توجہ مرکوز نہیں ہوتی ،
کناروں پر اشتہار اور تھریڈز کی قطار ہے ، پہلے بھی کہا تھا ، بلکہ سب نے ہی کہا تھا ، لیکن وعدہ ، وعدہ ہی رہا ، ابھی تک مسلۂ وہیں کا وہیں ہے
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
اسلامی تھریڈ پر پوسٹ ..مندر میں بیٹھ کر ..کیا ہو گیا ہے آپ کو ..روزہ تو نہیں لگ رہا

یہی تو جہاد ہے ، بتوں کے سامنے بیٹھ کے کلمہ حق بلند کرنا وہ بھی پورنماشی کی رات میں ، سائیں جی کا شراپ کا ہے ، آسانی سے تھوڑی ختم ہو گا
 
Malik495

Chief Minister (5k+ posts)
چنی بابو ..صاف کیوں نہیں کہتے کہ جینا چھوڑ دیں

کون کمبخت ہمیشہ کے لئے استعمال کرنے کو روکتا ہے .. ہم تو روکتے ہیں کہ روزے آرام سے گزار سکیں .. نیند پوری کر سکیں ..بھوک کو بھلا سکیں .. لیکن چندر مکھی اک سیاست ہے جو ہمیں سکوں سے سونے بھی نہیں دیتی . کیوں اتنا ٹائم سائٹ پر دینے کے بعد بھی اس کی یاد ستاتی ہے دن بھر ..کیوں... کیوں اتنا نا سمجھ ہو جاتا ہے سیاست.پی کے کا ممبر ..کیوں
 
سانس کی نالی پر پاؤں رکھ کر کہتے ہیں جی کر دکھاؤں .....

واللہ اس سے بھی بڑا ظلم ہے کوئی
 
Back
Top