متحدہ کے قاتل دستے

Pakistan 1st

Minister (2k+ posts)
Again..... Saboot???? Taqreer, Tehreer??????? Shia ke khilaf........
Warna, Band karo yeh sab.
Meray pass kisi Shia Aalim ki Taqreer nahi hay aur na tehreer hey jamat ke khilaf. Isi liyay bila waja ilzam nahi laga raha kisi shia per.
Agar tumharay paas bhi nahi hay tau meray jaiasay kirdar ka muzahera karo.
MQM Ka Jamat Mukhlaif hona tau samj aa ta hay magar kyun ke dono Mukhalif bayan deti hain. Magar Shia ka kiyun Jamaat ke Mukhlifat???????? Sabooot Sabooot???????. Warna Band Karo yeh sab, Kuch tau apni credibility ka khiyal karo. Sharm anay lagi hay ab aap ki post ko Daikhtay hi.

Yaar intnay khilaf jao gay tau phir Religous harmoney kaiay aye gi. Khuda ko mano bhai.

SOBOOT ki itni fikr hay to kabhi un jamati copy/past mahiron say poocha hay kay UMMAT main chapnay wali bakwas ka koi soboot paish karo?

Jamati fraudiye hain yeh sab jantay hain...
 

Pakistan 1st

Minister (2k+ posts)
کیا بکواس ہے یہ - آپکے اطلاع کے لئے عرض ہے کہ جہاں یہ بم دھماکہ ہوا ہے وہاں شیعہ سنی مسجد ایک ساتھ ہیں اور دھماکھ میں بھی شیعہ سنی دونوں فرقوں کے لوگوں کو نشانہ بنا دیا گیا ہے اور یہ کام جن کا ہے وہ یہی تاثر دینا چاہتے تھے جو اپ کہ رہے ہیں تاکہ ہنگو میں فرقہ وارانہ فسادات کا آغاز کیا جائے اور الزام جماتے اسلامی پر لگایا جائے- جس مسجد کے باہر دھماکہ ہوا ہے اس کا نام (پردل جما ت) ہے

مرنے والے تمام کے تمام افراد شیعہ مسلک سے تعلق رکھتے ہیں ۔ اپنی معلومات کو درست کیجئیے
 

mim2007

MPA (400+ posts)
SOBOOT ki itni fikr hay to kabhi un jamati copy/past mahiron say poocha hay kay UMMAT main chapnay wali bakwas ka koi soboot paish karo?

Jamati fraudiye hain yeh sab jantay hain...


Chal yaar tum bhi aisi hi kisi akhbar mein chapi huwei cuting hi saboot ke taur per paish kar diya kar. Magar apni cutting tau na post kiya karo saboot ke tau per. Haan apni bhi paish kar saktay ho wazahat ke taur per magar saboot ke taur per nahi. Saboot ke taur per kisi aisay akhbar ki cutting paish kiya karo jo 10 ya 20 hazar ki taadad mein chapta ho. Magar tumhari baat ka koe sar pair hi nahi hota.

Ho ga kiya? Tumhari post ki aik line bhi nahi parhana pasand karain gay. Bas tamhara wohi halqa rahay ga jo already tumhara hay, kisi new ko tum qaael nahi kar pao gay.
 
Last edited:

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)

مرنے والے تمام کے تمام افراد شیعہ مسلک سے تعلق رکھتے ہیں ۔ اپنی معلومات کو درست کیجئیے

یہ بکواس ہے کہ مرنے والے تمام شیعہ ہیں- اس میں سنی اور شیعہ دونوں فرقوں کے لوگ ہیں میں کل انشاللہ آپکو نام بھی بتا دیتا ہوں آج بھی فون پر بات ہوئی تھی لیکن سب لوگ ہسپتال میں تھے اور مکمل معلومات حاصل کرنا ممکن نہیں تھا
 

Pakistan 1st

Minister (2k+ posts)
یہ بکواس ہے کہ مرنے والے تمام شیعہ ہیں- اس میں سنی اور شیعہ دونوں فرقوں کے لوگ ہیں میں کل انشاللہ آپکو نام بھی بتا دیتا ہوں آج بھی فون پر بات ہوئی تھی لیکن سب لوگ ہسپتال میں تھے اور مکمل معلومات حاصل کرنا ممکن نہیں تھا


Go do some research, detail of all dead people is available on internet. There may be few random Ahl-e-Sunnah in the martyrs too but the attack was mainly conducted on Shia mosque
 

Haani Farooqi

New Member
yeh sb jantay hein k Muttahidda apny logo9n ko hi marti hy aur bhatta leiti hy.... teray kehnay sy sach khatam nahin hojaye ga.... himmat hy tau katti pahari ya lyari jao na
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
Go do some research, detail of all dead people is available on internet. There may be few random Ahl-e-Sunnah in the martyrs too but the attack was mainly conducted on Shia mosque

مرنے والوں میں سے ایک افغانی سنی ہے پانچ لوکل سنی ہیں اور باقی لوکل شیعہ ہیں - یہ ہوسکتا ہے کہ شیعہ پر حملہ ہوا تھا لیکن مرنے والے مکس ہیں - دراصل اورکزئی ایجنسی میں ماموزی قبیلے پر حکومت کی طرف سے بمباری ہوئی ہے جس کی وجھ سے یہ دہشت گرد حملہ ہوا ہے - میں میڈیا پر یقین نہیں رکھتا صرف اپنے قریبی دوستوں سے ہسپتال کے ڈاکٹروں سے معلومات فراہم کررہا ہوں
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)

مرنے والے تمام کے تمام افراد شیعہ مسلک سے تعلق رکھتے ہیں ۔ اپنی معلومات کو درست کیجئیے

http://dawn.com/2013/02/01/blast-in-hangu-kills-at-least-twelve/


پولیس کے مطابق بمبار نے خود کو دھماکا خیز مواد سے اس وقت اڑا لیا جب لوگ پٹ بازار کے علاقے میں واقع مسجد سے نماز پڑھ کر باہر نکل رہے تھے۔

سینئر پولیس آفیسر کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تعداد ان لوگوں کی ہے جو مسجد سے جمعے کی نماز پڑھ کر باہر نکل رہے تھے۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈاکٹر محمد سعید کے مطابق بمبار نے خود کو بازار کی طرف جانے والے مسجد کے داخلی دروازے کے پاس دھماکے سے اڑا لیا۔

دھماکا ایک ایسے رہائشی علاقے میں ہوا جہاں اطراف میں اہل تشیع کی مسجد فیض اللہ اور اس کے ساتھ ساتھ سنی مسلک کی مسجد پردل بھی واقع ہے۔

کچھ آفیشلز کے مطابق مسجد پردل میں طالبان مخالف سنی سپریم کونسل کی اکثر میٹنگ ہوا کرتی تھی اور خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اسی کو نشانہ بنایا گیا ہو گا۔

ابھی تک اس بات کی تصدیق نہیں ہو سکی کہ آیا دھماکے میں اسی مسلک کے افراد کو نشانہ بنایا گیا تھا کیونکہ مرنے والوں میں سنی اور شیعہ دونوں مسالک کے لوگ شامل ہیں۔

تاہم ڈی پی او ڈاکٹر محمد سعید کا کہنا ہے کہ حملے میں اہل تشیع کو نشانہ بنایا گیا لیکن اس سے سنی مسلک کے لوگ بھی متاثر ہوئے کیونکہ جائے وقوعہ کے اطراف میں ان کی مسجد اور دکانیں بھی موجود ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں خودکش بمبار کا سر مل گیا ہے جو یہاں موٹر سائیکل پر آیا تھا۔

ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز اسپتال کے سینئر آفیشل ڈاکٹر نواب حسین کے مطابق 50 سے زائد افراد کو اسپتال لایا گیا ہے جن میں سے سولہ افراد کی حالت نازک ہے جنہیں کوہاٹ کے اسپتال میں شفٹ کردیا گیا ہے۔

حسین نے 22 افراد کی لاشیں اسپتال لائے جانے کی بھی تصدیق کی۔

ہنگو، پاراچنار سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے اور یہاں پر اہل تشیع کی اکثریت آباد ہے۔

ابھی تک کسی بھی گروپ نے حملوں کی ذمے داری قبول نہیں کی۔


Suicide blast outside Hangu mosque claims 27 lives
DAWN.COM | 18 hours ago
0

Onlookers stand over the site of a bomb blast outside a mosque in Hangu on February 1, 2013. —AFP Photo

PESHAWAR: A suicide bomber blew himself up outside two neighbouring mosques in the town of Hangu in Khyber Pakhtunkhwa province, killing at least 27 people and wounding over 40 others, officials said.

According to police, the bomber detonated his explosives as worshippers poured out after Friday (Jummah) prayers in the crowded Pat Bazaar area.

“Most of the dead were coming out of a mosque in the marketplace after Friday prayers when the bomb went off,” a senior police officer said.

District Police officer (DPO) Dr Muhammed Saeed said the bomber blew himself up near one of the mosques’ exits leading to a crowded market.

The attack occurred in a tight lane housing two mosques – Masjid Faizullah, frequented by members of the Shia sect, and the other, Masjid Purdil, by members of the Sunni sect. Some officials said the anti-Taliban Sunni Supreme Council often holds its meetings in the Purdil mosque, which was the possible target.

It was unclear if the blast targeted members of a particular sect as the dead included both Sunnis and Shias.

However, DPO Saeed said that the suicide attack “targeted Shias but Sunni Muslims also fell victim since their mosque and some shops were also very close to the site,” said Saeed.

“We have found the head of the bomber, who came there on a motorbike,” he added.

Dr Nawab Hussain, a senior official at the District Headquarters Hospital, said more than 40 people had been brought to the hospital out of which 16, who were stated to be in serious condition, were shifted to hospitals in Kohat.

Hussain also confirmed that 22 bodies had been brought to the hospital.

Hangu, part of Pakistan’s border region with Afghanistan, has been racked by sectarian violence. It is just a few km from Parachinar, which has a significant Shia population.

No group has so far claimed responsibility for the attack.
 
Last edited:

Pakistan 1st

Minister (2k+ posts)

مرنے والوں میں سے ایک افغانی سنی ہے پانچ لوکل سنی ہیں اور باقی لوکل شیعہ ہیں - یہ ہوسکتا ہے کہ شیعہ پر حملہ ہوا تھا لیکن مرنے والے مکس ہیں - دراصل اورکزئی ایجنسی میں ماموزی قبیلے پر حکومت کی طرف سے بمباری ہوئی ہے جس کی وجھ سے یہ دہشت گرد حملہ ہوا ہے - میں میڈیا پر یقین نہیں رکھتا صرف اپنے قریبی دوستوں سے ہسپتال کے ڈاکٹروں سے معلومات فراہم کررہا ہوں

You've basically confirmed what I said, however blood is blood wheter it bleeds from a sunni body or a shia...it has to be condemned ..

One liner from your other post..

ڈی پی او ڈاکٹر محمد سعید کا کہنا ہے کہ حملے میں اہل تشیع کو نشانہ بنایا گیا لیکن اس سے سنی مسلک کے لوگ بھی متاثر ہوئے کیونکہ جائے وقوعہ کے اطراف میں ان کی مسجد اور دکانیں بھی موجود ہیں۔
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
You've basically confirmed what I said, however blood is blood wheter it bleeds from a sunni body or a shia...it has to be condemned ..

One liner from your other post..

ڈی پی او ڈاکٹر محمد سعید کا کہنا ہے کہ حملے میں اہل تشیع کو نشانہ بنایا گیا لیکن اس سے سنی مسلک کے لوگ بھی متاثر ہوئے کیونکہ جائے وقوعہ کے اطراف میں ان کی مسجد اور دکانیں بھی موجود ہیں۔

اپ کہ رہے ہیں کہ مرنے والوں میں سے تمام شیعہ ہیں جبکہ میں کہ رہا ہوں کہ تمام شیعہ نہیں سنی بھی ہیں-اپ جماتے اسلامی پر الزام لگا رہے ہیں جبکہ یہ طالبان کا کام ہے اور وہ بھی تیراہ میں جو کاروائی ہوئی ہے اس کے بدلے میں یہ ہورہا ہے- شیعہ ہوں یا سنی سب ہمارے ریشتدار ہیں اور مسلمان ہیں بے گناہ ہیں- بغیر اسلح کے لوگ ہیں- ان کے موت کے زمدار وہی لوگ ہیں جو اس مسلے کو حل کرنے کی بجائے اور خراب کررہے ہیں- اپ کوشیش کررہے ہیں کہ ہنگو میں شیعہ سنی فسادات پھر سے ہوں طالبان بھی یہی چاہتے ہیں- فساد پھلانے والے اپ جیسے لوگ اور طالبان ہی ہیں
 
Last edited:

Fazal Hamid

MPA (400+ posts)
یہ پاکستان کا بچہ بچہ جانتا ہے کے جماعت اسلامی صرف اس وقت جیتتی ہے جب شیعہ اور سنّی مسلمانون کے درمیان کشیدگی ہوتی ہے ۔ اس لئے پکستان میں ہونے والے فرقہ ورانہ فسادات کے پیچھے اسی اسلام دشن
جماعت کا ہاتھ ہے
ے

کیا یہ کاروائی بھی ایم کیو ایم کی ہے

ہنگو کے پٹ بازار میں دھماکا،22افراد جاں بحق، بیس سے زائد زخمی

2-1-2013_86267_l.jpg


ہنگو ہنگو کے پٹ بازار میں دھماکے سے کم ازکم 22افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ بیس سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔پولیس کے مطابق دھماکا ایک مسجد کے قریب اُس وقت ہوا جب نمازی ،نماز جمعہ پڑھ کر مسجد سے باہر آرہے تھے، ڈی پی او کے مطابق بم مسجد کے باہر نصب کیا گیا تھا۔دھماکے کے بعد امدادی کارروائیں جاری ہیں، سیکیورٹی فورسزاور قانون نافذ کرنے والے ادارے نے جائے وقوع کو گھیرے میں لے لیا۔

Dear Pakistan First from London!! No one will believe your bloody statement...Its true that MQM give logistic and intelligence support to NATO in Afghanistan and Remind Dives like agents in Pakistan...
 

mim2007

MPA (400+ posts)
Dear Pakistan First from London!! No one will believe your bloody statement...Its true that MQM give logistic and intelligence support to NATO in Afghanistan and Remind Dives like agents in Pakistan...

Jaisay (Jhoot) ko Taisa (Jhoot).
Ab kiya karain.
Ham ko bhi isi line per ana paray ga. India mein fasad ki jar, Asam mein, Ireland mein, Kashmir mein, abcd, xyz, dsgsdggsd, sdajjdfsjdf, fshshshs, sab jaga fasad ki jar MQM aur Shipa Muhammad. Magar yaar saboot kow nahi meray pass. hehehehehe. Bas hay yeh fasad ki jar.
 
Last edited:

mim2007

MPA (400+ posts)
Munawer Hassan suite better as the issue belongs to his God fathers

483048_535892463103050_1889883867_n.jpg

Tum unko qatal kartay raho. Yeh tum ko kartay rahain gay. Bas yehi silsala chata rahay ga. Aur dushman khush hota rahay ga.
Har taraf lakho mar gay magar Aap samjnay walay nahi.
 
Last edited:

amber123

Chief Minister (5k+ posts)
A comprehensive army operation across the board is inevitable in Karachi to save innocent lives there.