کہاں تک اپنا منہ چھپائیں گے۔
پہلے برطانوی پولیس اور برطانوی عدالت کی تعریفیں کی گئیں کہ وہ الطاف حسین کو جیل میں بند کر دیں گے۔۔۔۔ مگر جب آپ کو منہ کی کھانی پڑی تو پھر برطانوی پولیس اور برطانوی عدالتیں بھی مستحق الزامات ٹہریں۔
پتا نہیں کتنی بے شرمی ہے کہ 19 ہزار کنٹینرز چوری ہوتے رہے، مگر کسی گیڈر کی اولاد میں ہمت نہ ہوئی کہ یہ معاملہ عدالت میں لے جاتا ہے، ۔۔۔ یا عدالت میں ایک ثبوت بھی پیش کرتا۔
آج تک ایک ثبوت تک تو پیش کیا نہیں، مگر اب پوری دنیا پر متحدہ ایجنٹ ہونے کا الزام ہے۔۔۔۔ پاکستان کی پولیس متحدہ ایجنٹ، رینجرز کا ڈی جی متحدہ کا ایجنٹ، پاکستانی آئی ایس آئی متحدہ ایجنٹ، پاکستانی اٹیلیجنس متحدہ ایجنٹ، پہلے زرداری متحدہ ایجنٹ تھا اس لیے 2 نامعلوم گرفتار شدہ بندے سکاٹ لینڈ یارڈ کے حوالے نہ ہوتے تھے۔۔۔۔ مگر اب چوہدری نثار کو بھی متحدہ کا یار بنا دیا گیا کیونکہ بے چارے نثار چوہدری کو بھی دور دور تک ایسے کسی 2 بندوں کا پتا نہیں کہ جن کے متعلق آپ لوگوں کی مقدس کتاب امت کذاب اخبار نے پوری کی پوری داستانیں شائع کی ہوئی ہیں۔
الغرض، پوری کی پوری دنیا متحدہ کی ایجنٹ ہے، سوائے آپکے مقدس امت کذاب اخبار کے۔
Why'd USA admit it. We all know they did it on purpose. Those containers were sent to the Pakistani Talibans and MQM. For USA the containers werent disappeared, they reached the "destination".
Our Ports and Shipping ministry says that those containers came here and disappeared. Custom Intelligence says the same. Supreme Court says the same. But couple of jerrrkks believe on USA embassy representative more than all these Pakistani Institutions.
یہ امریکی اسلحہ کراچی میں تو خال ہی خال نظر آتا ہے، مگر فاٹا کے علاقوں میں 99 فیصد بکتا نظر آتا ہے اور اسکا ماخذ افغانستان ہے۔
تو ایڈمٹ اب تک کس نے کیا ہے؟
تو ابتک ثبوت کس نے پیش کیا ہے؟
تو ابتک الزامات کے علاوہ آپ لوگوں نے کیا کیا ہے؟
تو ابتک 19 ہزار کنٹینرز غائب ہو جانے کے باوجود گیڈر کی اولادوں نے عدالت میں مقدمہ تک تو درج کروایا نہیں ہے۔
ابتک آپ اپنے الہامی مقدس صحیفے امت کذاب کے علاوہ کوئی بھی ثبوت تو مہیا نہیں کر سکے۔
اور پورٹ اینڈ شپنگ منسٹری نے کبھی ایسا کوئی بیان نہیں دیا ہے۔ بلکہ بابر غوری ہی نہیں، بلکہ نون لیگ کے موجودہ شپنگ وزیر نے بھی یہی بیان دیا ہے کہ ناممکن ہے کہ شپنگ منسٹر کنٹینرز کے متعلق ذمہ دار ہو کیونکہ اسکا کام فقط بحری جہازوں کو برتھ پر لگوانا ہوتا ہے۔ اسکے بعد جہازوں سے کنٹینرز خالی کروانا، انہیں چیک کرنا، انہیں کلیئرنس دینا، یہ سب کسٹم حکام کا کام ہے۔
Now U.S come to rescue MQM.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|