مبینہ غیر اخلاقی ویڈیوز لیک ہونے پر عامر لیاقت کا ردعمل آگیا

aamiri1i1i213.jpg

معروف اینکر عامر لیاقت نے ان کی مبینہ طورپر وائرل ہونے والی غیر اخلاقی ویڈیوز پر ردعمل دے دیا ہے اور سوال اٹھایا ہے کہ اس معاملےپر عدلیہ نے نوٹس کیوں نہیں لیا اور ایف آئی اے سائبر کرائم نے کارروائی کیوں نہیں کی۔

تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ پر ڈاکٹر عامر لیاقت نے کہا ہے کہ ان سے پوچھا جا رہا ہے کہ ان برہنہ ویڈیوز پر ان کا مؤقف کیا ہے مگر ان کا یہ کہنا ہے کہ جن کی ذمہ داری تھی کہ کسی کی عزت نہ اچھالی جائے اور ایسی ویڈیوز لگانے والوں کو گرفتار کیا جائے ان کا مؤقف کیا ہے؟

انہوں نے سوال اٹھایا ہے کہ مقدس عالیہ جو ہر شہری کی عزت کی محافظ ہے اس نے ازخود نوٹس کیوں نہ لیا؟ عامر لیاقت نے کہا کہ سائبر کرائم کو کھلی چھوٹ ہے؟
https://twitter.com/x/status/1524338375154618371 یاد رہے کہ سوشل میڈیا پر رکن قومی اسمبلی عامرلیاقت حسین سے منسوب مبینہ غیر اخلاقی ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں جن سے متعلق کہا جا رہا ہے کہ یہ ان کی تیسری بیوی دانیہ شاہ نے وائرل کی ہیں۔

دانیہ شاہ شوہر سے علیحدگی کیلئے بہاولپور فیملی کورٹ میں تنسیخ نکاح کا دعویٰ دائر کر چکی ہیں، انہوں نے عامر لیاقت پر نشہ کرنے تشدد سمیت دیگر سنگین نوعیت کے الزامات عائد کیے ہیں۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
عامر لیاقت نے دو دن پہلے آڈیو لیک کی تھیں اس پر اسے سائبر نے کیوں نہیں پوچھا اب اس کی اصلی والی آگئی ہے تو اس کے پچھواڑے سوری اس کے غلیظ بدبودار پچھواڑے میں خارش ہورہی ہے
اس مراثی کو ایسے ہی سر چڑھایا ہوا ہے پکڑ کر جوتے ماریں اور بیوی کا حق دلوائیں
 
Res1Pect

Minister (2k+ posts)
فوج ، عدالتیں ، ادارے ، پولیس ، ایف آئ اے ، الیکشن کمیشن .... غرض یہ کہ سب اکٹھے ہو چکے ،
عوام کے خلاف
 
Last edited:

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
عامر لیاقت نے دو دن پہلے آڈیو لیک کی تھیں اس پر اسے سائبر نے کیوں نہیں پوچھا اب اس کی اصلی والی آگئی ہے تو اس کے پچھواڑے سوری اس کے غلیظ بدبودار پچھواڑے میں خارش ہورہی ہے
اس مراثی کو ایسے ہی سر چڑھایا ہوا ہے پکڑ کر جوتے ماریں اور بیوی کا حق دلوائیں
yes, this is correct. However, this video is showing his private parts. I think as part of our culture, that should be blurred or removed. Otherwise, he will get in to Guinness book for a half inch tool.
 
The Pakistani

Minister (2k+ posts)
Ye bohat Jald ye sara kuch Imran Khan pe dalay ga k jo kra raha hai Imran kra raha hai..
Kutta hamesha nasli palo per Khan nh sekhe ga kbi.
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
عامر لیاقت نے دو دن پہلے آڈیو لیک کی تھیں اس پر اسے سائبر نے کیوں نہیں پوچھا اب اس کی اصلی والی آگئی ہے تو اس کے پچھواڑے سوری اس کے غلیظ بدبودار پچھواڑے میں خارش ہورہی ہے
اس مراثی کو ایسے ہی سر چڑھایا ہوا ہے پکڑ کر جوتے ماریں اور بیوی کا حق دلوائیں
وہ بیوی کا حق اد اکرنے کے قابل نہیں ہے اس کی بیوی نے کہا ہے
 
jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)
At least there was a charade that its somewhat of a country. Aab to sub khulay aam nangay ho ke ghoom rahe hain beghairton ki tarah.
Everything was going on the same , its now that everyone knows whats happening. Shareefs have always got what they wanted from judiciary and any other idara. Its great that first time in the history of pakistan that there is so much aggressive dissent against the system.
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
لگتا ہے اس وقت بھی ٹن ہے ???
جب کوئی تکبر میں اندھا ہو کے دوسروں
کو کمتر سمجھتا ہے اسے قدرت ایسے ہی ذلیل کرتی ہے-
اگر یہ سیانا کوا بننے کی بجاے خاموش رہتا تو
کچھ عزت بھی بج جاتی اور ویڈیو کی اصلیت کم از کم
کنفرم نہ ہوتی??
لیکن تکبر میں قدرت انسان سے جاہلانہ کام اور
باتیں کرتی ہے
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
aamiri1i1i213.jpg

معروف اینکر عامر لیاقت نے ان کی مبینہ طورپر وائرل ہونے والی غیر اخلاقی ویڈیوز پر ردعمل دے دیا ہے اور سوال اٹھایا ہے کہ اس معاملےپر عدلیہ نے نوٹس کیوں نہیں لیا اور ایف آئی اے سائبر کرائم نے کارروائی کیوں نہیں کی۔

تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ پر ڈاکٹر عامر لیاقت نے کہا ہے کہ ان سے پوچھا جا رہا ہے کہ ان برہنہ ویڈیوز پر ان کا مؤقف کیا ہے مگر ان کا یہ کہنا ہے کہ جن کی ذمہ داری تھی کہ کسی کی عزت نہ اچھالی جائے اور ایسی ویڈیوز لگانے والوں کو گرفتار کیا جائے ان کا مؤقف کیا ہے؟

انہوں نے سوال اٹھایا ہے کہ مقدس عالیہ جو ہر شہری کی عزت کی محافظ ہے اس نے ازخود نوٹس کیوں نہ لیا؟ عامر لیاقت نے کہا کہ سائبر کرائم کو کھلی چھوٹ ہے؟
https://twitter.com/x/status/1524338375154618371 یاد رہے کہ سوشل میڈیا پر رکن قومی اسمبلی عامرلیاقت حسین سے منسوب مبینہ غیر اخلاقی ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں جن سے متعلق کہا جا رہا ہے کہ یہ ان کی تیسری بیوی دانیہ شاہ نے وائرل کی ہیں۔

دانیہ شاہ شوہر سے علیحدگی کیلئے بہاولپور فیملی کورٹ میں تنسیخ نکاح کا دعویٰ دائر کر چکی ہیں، انہوں نے عامر لیاقت پر نشہ کرنے تشدد سمیت دیگر سنگین نوعیت کے الزامات عائد کیے ہیں۔
یہ جب بھی ذلیل ہوتا ہے مجھے اس کی وہ باتیں یاد اتی ہیں
جن میں یہ لوگوں کو کچرا سمجھ کر مذاق اڑاتا تھا
اور ہراس کرتا تھا جیسے آم کھاؤ اور جیسے علما کرام کے سامنے گانے
گانے گانا
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
جب اس نے بیوی کی چیزیں شئر کیں تب عزت یاد نہیں تھی؟ اپن، باری آئ تو عزت کی دہائ دینے لگا ۔ویسے اس کنجر کی عزت تھی کوئ؟
 
Back
Top