Rizwan2009
Chief Minister (5k+ posts)
main workers ki baat nahi karta pata nahi kaun chupa hota hai id mey, main to sirf leaders ki baat karta hoon jinko sub jante hain. PMLN k leaders IK ki private life per bohat batein karte hain lekin IK kabhi unki family life ki baat nahi karta. hai na farq????????????????????????????????????
بھائي يہ پيسے لے کر لکھنے والے لوگ ہيں ہر پوسٹ پر ان کو پيسے ملتے ہيں نہ ان کا کوئى ضمير ہے اور نہ ايمان صرف نواذ شريف کى دى ہوئي تنخواہيں ہيں جو ان کو ہر مہينے ملا کرتى ہيں
باقى نواذ شريف کے ساتھ ابن الوقتوں کا ايک جم غفير ہے جو برا وقت آنے پر اسے اس طرح چھوڑ جائے گا کہ يہ خود حيران و پريشان رہ جائے گا ابھي تو حکومت اور حکمرانى ہے تو دربار بھي سلامت ہے اور دربارى بھي بيٹھے ہيں جونہي دربار ختم ہوا پھر ديکھنا جوتيوں ميں دال بٹےگي