L
Liberal Fascist
Guest
آریان نامی ایک صاحب نے ابھی کُچھ دیر پہلے انتہائ اہمیت کا حامل ایک تھریڈ بنایا جِس میں لال مسجد کمیشن کی رپوٹ پر مبی خبر پیش کی گئی تھی۔ یہ خبر ایسی چشم کُشا اور حقائق کا وہ رُخ پیش کرتی ہے جو ماڈریٹر کی جذباتی کیفیت کو ٹھیس پہنچاتی ہوگی۔ اُنہوں نے ایسی اہمیت کی حامل تھرید کو فوراً سے پہلے ایک تھریڈ میں ایسی چابکدستی سے گُم کر دیا کہ نہ کوئی بندہ رہے اور نہ کوئی بندہ نواز۔
گُمان ہے کہ یہ کارنامہ کِسی متدین ماڈریٹر کا ہوگا جو کوئی پکا سچا پاکستانی ہو گا کیونکہ ہر سچے پاکستانی کا فرض ہے کہ لال مسجد پر آنے والی ہر سچائی کو اِس فورم پر بنی ریت کی کِسی قبر میں دفنا کر نام و نشان مٹا دیا جائے۔
کیا آپ (ماڈریٹر صاحب) کو اندازہ ہے کہ اِس خبر کی کیا اہمیت ہے؟
آپ کو معلوُم ہونا چاہیئے کہ عوامِ پاکستان کے لیئے یہ سچ جاننا کِتنا ضروری ہے جِس لال ڈرامے نے ہزاروں بے گُناہ پاکستانیوں کو خود کُش حملوں میں لُقمہِ اجل بنوا دیا؟
یہاں کِتنے ہی تھریڈ بنا کر لال مسجد میں مرنے والوں کی تعداد دیڑھ ہزار تو بتائی جاتی رہی لیکن جب ایک عدالتی کمیشن باقاعدہ اِس کی تحقیقی رپوٹ پیش کرتا ہے تو اِتنا اہم اور ضروری تھریڈ غائب کر دیا جاتا ہے۔ اِسی جانبداری کہیں یا کج روی ۔ ۔ ۔ حرکت کے مقابل ہر لفظ صد رنگ ہے۔
اب وہ تھریڈ دیکھیں جِس کے صفحہ دو پر پوسٹ نمبر 38 سے وہ تھریڈ شروع ہوتا ہے جِسے غائب کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?173132-LAAL-Masjid-Truth/page2
Last edited by a moderator: