Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
خواجہ اصف کہتےہیں ہائبرڈگورنمنٹ ہےتوپھرجمہوریت تونہ ہوئی،سوال
یہ نظام تومقبول لیڈر(عمران خان )چھوڑکرگئےتھے،مانتی ہوں ٹوٹاپھوٹا ہےلیکن پھربھی جمہوریت ہے۔ ہم نےبڑےسخت مارشلاءدیکھےہیں،ہمیں جمہوریت اور مارشل لاء کافرق اچھی طرح معلوم ہے،کوڑےکھائے،ہمارالیڈرتختہ دارپرچڑھایہ کہہ کرکہ تاریخ میں زندہ رہناہے،شیری رحمان
https://twitter.com/x/status/1939598636003799391
پہلی دفعہ بھارت کو سفارتی سطح پربھی ناکامی ہوئی،اگر پاکستانی وفدوہاں نہ پہنچتا تویہ موقع ضائع ہوجاتا،جوپہلےکئٰ دفعہ ہوچکا،کئی جگہ ایساہوا کہ ہم پہنچتےتھےتوبھارتی وفدوہاں سےنکل کرگیاہوتاتھا،ہمارا امن کا پیغام تھالیکن بھارتی تو روندو پروگرام&پاکستان کےخلاف شکایت تھی،شیری رحمان
https://twitter.com/x/status/1939598636003799391