مال مفت دل بے رحم،وزیراعظم کادورہ،قصور انتظامیہ میں کھڑے پانی میں سڑک بنادی

4kharypaaaniamenenenen.jpg

پاکستان میں ایک طرف تو عوام کامہنگائی اور بے روزگاری نے جینا دوبھر کر رکھا ہے اور معیشت کی تباہی کے نام پر دنیا بھر سے قرضے لیے جا رہے ہیں تو دوسری طرف حکمرانوں کی شاہ خرچیاں ہیں کہ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہیں اور قومی خزانے کو لوٹنے کا عمل مسلسل جاری ہے۔

وزیراعظم شہبازشریف نے قصور کا دورہ کرنا تھا جس کیلئے مقامی انتظامیہ نے کھڈیاں خاص کی سڑک کو پختہ کرنے کیلئے بارش کے کھڑے پانی پر ہی تارکول بچھا دیا اور ویڈیو سامنے آگئی جس پر سوشل میڈیا صارفین کی طرف سے شدید ردعمل سامنے آ رہا ہے۔

ویڈیو بنانے والا شخص کو کھڑے پانی میں تارکول بچھانے والی گاڑی کا ڈرائیور ہنستے ہوئے کہہ رہا ہے کہ "یہ پاکستان ہے یہاں کچھ بھی ہو سکتا ہے، پاکستان زندہ باد"۔ سینئر صحافی امجد حسین بخاری نے ٹوئٹر پر ویڈیو شیئر کر کرتے ہوئے لکھا کہ: شاہی سواری کیلئے شاہانہ انداز، وزیراعظم کے دورہ قصور سے قبل کھڈیاں خاص کی سڑک کو پختہ کرنے کیلئے کھڑے پانی میں تارکول بچھا دیا، قومی خزانے کو ٹیکہ لگانے کا منفرد انداز، باپ کا مال سمجھ رکھا ہے کیا؟

https://twitter.com/x/status/1684530821724790784
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے ویڈیو پر ردعمل دیتے ہوئے لکھا کہ: شہباز اوور سپیڈ ! بارش اور کھڑے پانی میں سڑک بنارہے!

https://twitter.com/x/status/1684890744405041152
تحریک انصاف کے ایک اور رہنما نے لکھا کہ: ویڈیو بنانے والے بھائی کو شاید غلط فہمی ہوئی ہے۔ یہ پانی نہیں، یہ تو دراصل دودھ کی نہر ہے جو وزیراعظم نے قصور کی عوام کے لیے جاری کی ہے۔ سڑک اس لیے بن رہی ہے تاکہ عوام آسانی سے سڑک کے کنارے بہتی دودھ کی نہر سے بہرہ مند ہو سکیں۔ دودھ کا رنگ اس لیے گہرا ہے کیونکہ کوکاکولا کی آمیزش کر کے دودھ سوڈا بنایا گیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1684900693113442309
ایک اور سیاسی رہنما نے لکھا کہ: بتائیں یہ کس ملک میں ممکن ہے؟

https://twitter.com/x/status/1684832806541615105
ایک صارف نے لکھا کہ: اور ہم کرپشن کیلئے افریقہ پر الزام عائد کرتے ہیں!

https://twitter.com/x/status/1684871211044515840
ایک صارف نے لکھا کہ: یہ تو زرداری کو بھی پیچھے چھوڑ گیا۔ اس نے تو ہیلی کاپٹر سے اترنے کے لئے مٹی گرد پر لال قالین بچھوایا تھا یہ سڑک ہی بنوا بیٹھا!

https://twitter.com/x/status/1684894037495492609
سینئر صحافی سید محمود شیرازی نے لکھا کہ: شہباز سپیڈ کے سپیڈی ٹھیکیدار ! وزیراعظم کے دورہ قصور سے قبل ٹھیکیدار نے پانی کے اوپر ہی تارکول بچھا دی،ٹھیکیدار کو بھی پتہ ہے یہاں جو دکھتا ہے وہی بکتا ہے ،سڑک چاہے دو دن بعد ہی بہہ جائے وزیراعظم کو تکلیف نہ ہو!

https://twitter.com/x/status/1684927646281461760
ایک صارف نے لکھا کہ: پاکستان میں برپا عذاب اور تباہی ناگہانی حادثہ نہیں، غلام کی زندگی، غلامی میں موت پہ ختم ہوتی ہے۔ جس ملک پہ چوروں اور لٹیروں کی حکومت ہو، وہاں احتساب اور انصاف کی امید رکھنا پاگل پن ہے۔ تماشائیوں نے کبھی معاشرے کو نہیں بدلا!

https://twitter.com/x/status/1684848342470209537
 

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
bahi jo kuch bhi hay, Punjab ki administration ko Shareefon ka dar zaroor hay, warna PTI dour mayn tou har aira ghera uth k ankhayn dikhata tha aur kafi saray tou direct hukam mananay say hi inkar kerdetay thay. Danday wali qoum hay, danday say hi samajti hay
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
bahi jo kuch bhi hay, Punjab ki administration ko Shareefon ka dar zaroor hay, warna PTI dour mayn tou har aira ghera uth k ankhayn dikhata tha aur kafi saray tou direct hukam mananay say hi inkar kerdetay thay. Danday wali qoum hay, danday say hi samajti hay

Are you stupid? Do you think these clowns in the video are doing a good job? Laying tarmac in water is the height of stupidity since it will be a broken road within days. They are only doing such things to fool people like you into voting for them.
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
bahi jo kuch bhi hay, Punjab ki administration ko Shareefon ka dar zaroor hay, warna PTI dour mayn tou har aira ghera uth k ankhayn dikhata tha aur kafi saray tou direct hukam mananay say hi inkar kerdetay thay. Danday wali qoum hay, danday say hi samajti hay
tum jaisy londy lapary ki mori me har waqt zardari ya sharifon ka danda phansa rehtha hai
 

Back
Top