مافیا الوداع

Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)
He simply asked 4 recounting of 4 constituencies , noora wasted 14 months and at last went back to his masters and lick their boots to save him.
Oho 4 seats ek bahana tha....that's not even important to pti....ab PM seat target hai...:biggthumpup: Jo Milne se rahi!
 

PakGem

Minister (2k+ posts)
دنیا پر کسی نے منافق کا مطلب سمجھنا ہو تو وہ نواز شریف اور اس کے حامیوں کو دیکھ لے


کہاں ہے وہ خواجہ سیالکوٹی جو کہتا تھا کے
فوج ہمارے پاؤں پڑ رہی ہے؟


کہاں گیا وہ خواجہ سعد رفیق جو کہتا تھا کہ آے
قادری پاکستان اس کو کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں چھوڑیں گے اور میں اگر وزیر داخلہ ہوتا تو بتاتا اس قادری کو ؟

اور کہاں گئے وہ وزیر اطلاعت جو کہتے تھے ہم دلیل کے ساتھ ہیں غلیل والوں کے ساتھ نہیں ؟



کہاں ہے وہ وزیر اعظم جو کل تک کیہ رہا تھا کہ یہ سکرپٹ کسی اور نے لکھا ہے ؟

 

Abdul Allah

Minister (2k+ posts)
Bye bye to IK reputation....all these years he pretended ke ye army ki baghal main nahin hai....well guess what??? CAT is out of the box!!!:biggthumpup:

who called army to help??

what was IK reply to army??

did he withdraw his demands??

in the light of ur answers justify ur comments please
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Chalain ab meri woh post dikha dain where I abused him or kisi ko inke baap ki baat ki ho????
آپ نے اسکو یا کسی دوسرے کو غلط سلط نہیں لکھا میرا مطلب تھا کہ دونوں سائیڈز پر ایسے لوگ موجود ہیں جو فضول لکھ دیتے ہیں اسکے لئے سوری بھی کیا تھا آپ سے