ماضی کے جھروکوں سے ایک منظر

SahirShah

Minister (2k+ posts)
یعنی آپ بهی پوپلزئی کی مرید نکلیں. الحمد للہ. خوش آمدید.

ویسے پوپلزئی اور مفتی منیب کا جھگڑا مجھے کبھی سمجھ نہیں آیا
پوپلزئی فرماتے ہیں کہ چاند کی شہادت کوئی بھی عامی مسلمان دے سکتا ہے، ہاں اسے قرآن پر حلف اٹھانا پڑتا ہے
مفتی منیب کا کہنا ہے کہ جب تک رویت کمیٹی کا کوئی رکن شہادت نہیں دیتا یا کسی عامی کی شہادت کی تصدیق نہیں کر دیتا، شہادت قبول نہیں کی جاۓ گی

پتہ نہیں کون ٹھیک ہے دونوں میں سے
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
Before you started getting alms from Tareen Media and Zakat Looted money, I had citations and contributions under my name on wikipedia. Dig deepr if you could loser, oh btw I know people pay less zakat in Ramzan and hence your misery this month, lolz

اوپر پوسٹ نمبر 30 میں آپ نے حنیف عباسی پر لگنے والے الزام کے جواب میں کسی کورٹ کا فیصلہ مانگ رہے ہیں۔یعنی آپ کے نزدیک حنیف عباسی اس لیے بے گناہ ہے کیوں کہ اس کے خلاف کوئی فیصلہ نہیں آیا۔ تو آپ کے پاس کسی کو زکواۃ چور کہنے کا حق کہاں سے آگیا؟ کیا کسی کورٹ کا فیصلہ موجود ہے یا کسی نے ایف آئی آر درج کروائی ہے۔
اگر شوکت خانم کو کم زکواۃ ملی تو اس کا فرق نہ عمران خان کو پڑے گا نہ آپ کو۔ ہاں وہ کینسر کے مریض ضرور متاثر ہونگے جن کا علاج زکواۃ خیرات کے پیسوں سے ہوتا ہے۔

zaigham

Senator (1k+ posts)

aap nay haneef abbasi par ilzam lagaya tu aap ko or haneef ko bhi fark nahi paray ga .. han .. sirf nashiee .charsiyon ko ho ga . minjanib patwari
 
Last edited:

zaigham

Senator (1k+ posts)

ویسے پوپلزئی اور مفتی منیب کا جھگڑا مجھے کبھی سمجھ نہیں آیا
پوپلزئی فرماتے ہیں کہ چاند کی شہادت کوئی بھی عامی مسلمان دے سکتا ہے، ہاں اسے قرآن پر حلف اٹھانا پڑتا ہے
مفتی منیب کا کہنا ہے کہ جب تک رویت کمیٹی کا کوئی رکن شہادت نہیں دیتا یا کسی عامی کی شہادت کی تصدیق نہیں کر دیتا، شہادت قبول نہیں کی جاۓ گی

پتہ نہیں کون ٹھیک ہے دونوں میں سے
bhai mofti moonib ki baat mani jaye gi popla zaie ki nahi . yah easa he hai aap taveez walay ka moqabla kisi consultant doctor say kar rahya hon . mufti muneeb ke sath har tarah ka crew or equipment hota hai poplazaiee nam hi kafi hai
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)

ویسے پوپلزئی اور مفتی منیب کا جھگڑا مجھے کبھی سمجھ نہیں آیا
پوپلزئی فرماتے ہیں کہ چاند کی شہادت کوئی بھی عامی مسلمان دے سکتا ہے، ہاں اسے قرآن پر حلف اٹھانا پڑتا ہے
مفتی منیب کا کہنا ہے کہ جب تک رویت کمیٹی کا کوئی رکن شہادت نہیں دیتا یا کسی عامی کی شہادت کی تصدیق نہیں کر دیتا، شہادت قبول نہیں کی جاۓ گی

پتہ نہیں کون ٹھیک ہے دونوں میں سے

بھائی دونوں ہی ٹھیک ہیں۔
شہادت کو قبول کرنے کا ایک طریقہ ہے جو شریعت نے بتایا ہے۔ یعنی اللہ کو حاضر ناظر جان کر اللہ کی قسم کھا کر بیان دینا۔ اور ظاہر ہے جب کوئی اللہ کو گواہ بنا کر کوئی بات کرتا ہے تو پھر اسے رد کرنے کی گنجائش نہیں نکلتی۔
ایک روائت کے مطابق رسول اللہﷺ نے ایک باندی (کنیز) کی گواہی پر چاند کا اعلان کر دیا تھا۔

۔
 
zaigham

Senator (1k+ posts)

اگر کوئ مسلئہ ھے تو عمران اسے کورٹ میں لے جائے جس طرح یہ عمران کو لے کر گیا ھے
اور اگر آپ کے پاس کوئ ثبوت ھیں تو عدالت کو دے دیں
زرا جمائمھ اور راشد کے درمیان تعلق کا بتا دیں
.
mr chawal iss ka case court mein he hai or na sirf court mein hai bulkay narcotics walay iss ke peechay bhi paray howey hain magar jis tarah beighariat mujrim oper betha hai issi tarah woh iss beighairat ko bhi bacha raha hai .
 
Annie

Moderator
یعنی آپ بهی پوپلزئی کی مرید نکلیں. الحمد للہ. خوش آمدید.
...:lol: پوپلزئی کو تو ہم جانتے نہیں لیکن یہ اپنے نواب جی ہیں جنہوں نے پوپلزئی کو یہاں مشہور کر رکھا ہے ،
وہ ان کی تعریفیں جو کرتے رہتے ہیں
ہمارے نارنیہ میں آج روزہ شروع ، آپ بھی تو پشاور کے ہیں آپ کل روزہ رکھ رہے ہیں ؟ چلیں آپکو بھی رمضان کی آمد اور برکتیں مبارک ہوں
 
Annie

Moderator

آپ کا شریف زادہ عمران تو نواز شریف سے بھی زیادہ شریف نکلا
[hilar][hilar][hilar]

18582157_223209324841950_2596488767753023345_n.jpg

حیرت ہے خان اقتدار میں نہیں اور جماعت اسلامی والے ہاتھ دھو کر خان کے پیچھے پڑے رہتے ہیں
:lol: آپ نون لیگ اور اسکی کرپشن پر توجہ دیں خان کی بہنوں کی سلائی مشین کو چھوڑیں
 
zaigham

Senator (1k+ posts)
...:lol: پوپلزئی کو تو ہم جانتے نہیں لیکن یہ اپنے نواب جی ہیں جنہوں نے پوپلزئی کو یہاں مشہور کر رکھا ہے ،
وہ ان کی تعریفیں جو کرتے رہتے ہیں
ہمارے نارنیہ میں آج روزہ شروع ، آپ بھی تو پشاور کے ہیں آپ کل روزہ رکھ رہے ہیں ؟ چلیں آپکو بھی رمضان کی آمد اور برکتیں مبارک ہوں
حنیف عباسی یو بی یل بینک میں کلرک تھا جہاں سے نکالا گیا تھا فراڈ کے کیس میں اس کے ساتھ آفس بواے تھا جہازی خان جو ابھی پی ٹی آئی کا پنڈی سے ایم پی اے ہے . حنیف عباسی کا یہ میڈیکل اسٹور نہیں تھا فریدہ ہ ایک امیر بیوہ خاتون تھی ان کے تھا جسے فراڈ سے حاصل کیا تھا اس نے وہ خاتون اسی فراڈ کے وجہ سے ہارٹ اٹیک میں مری تھی .. حنیف عباسی کی جعلی دوایوں بھی پکڑی گئی تھی بھابڑ ے بازار پنڈی میں جس کی وجہ سے اس نے اپنی کمپنی کا نام بدل دیا ت اور نے نام سے پورانہ دہندہ شورو کر دیا .. حنیف عباسی پھر اداروں سے بچنے کی لئے سیاست میں آگیا جیسے ہر مجھرم نوں لیگ میں اسی وجہ سے اتا ہے .
اپنے آپ کو صاف نام دینے کے لئے پہلے جماعت ے اسلامی میں آیا اسے فیض الحسن چوہان ٹکر گیا . یہ بندا کبی فیض الحسن کے سامنے نہیں آیے گا .
 
Last edited:

Jack Sparrow

Minister (2k+ posts)

کچھ عرصہ پہلے خبر آئ تھی اسکا بیٹا سڑک سے مین ہول کے ڈھکن چراتے ہوۓ پولیس نے پکڑ لیا ، یعنی چوری اور ڈرگ ڈیلنگ فیملی ہسٹری ہے اور چلے ہیں عدالت صادق اور امین کا کیس لڑنے

نوازش شریف شکریہ جیتی رہیئے خوش رہیئے ہنستی مسکراتی رہیئے

اللہ آپ کو دنیا اور آخرت کی تمام خوشیاں اور بہترین دوست عطا فرماے

-

آپ نے پی ایم والی کھڑکی بند کر دی ---- اس لئے ہم آداب بجا لانے یہیں چلے آئے
-
-
-
وہ اجنبی جانو کون تھا؟ --- کس کا جانو تھا؟ --- ولا ہمیں کوئی خبر نہیں. امید ہے آپ نے دل صاف کر لیا ہو گا
 
pak-pak

Senator (1k+ posts)
حیرت ہے خان اقتدار میں نہیں اور جماعت اسلامی والے ہاتھ دھو کر خان کے پیچھے پڑے رہتے ہیں
:lol: آپ نون لیگ اور اسکی کرپشن پر توجہ دیں خان کی بہنوں کی سلائی مشین کو چھوڑیں

jamaat islami ki policy jamati jani wase imran kpk main hukumat main hi hai [hilar] wahan kon sa teer mer liye imran ni or jo kam jamation ni kiye hai us per pti post bana bana ker awam ko champo bana rahi hai ...koi sharam koi haye

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
...:lol: پوپلزئی کو تو ہم جانتے نہیں لیکن یہ اپنے نواب جی ہیں جنہوں نے پوپلزئی کو یہاں مشہور کر رکھا ہے ،
وہ ان کی تعریفیں جو کرتے رہتے ہیں
ہمارے نارنیہ میں آج روزہ شروع ، آپ بھی تو پشاور کے ہیں آپ کل روزہ رکھ رہے ہیں ؟ چلیں آپکو بھی رمضان کی آمد اور برکتیں مبارک ہوں

جی ہمارا آج پہلا روزہ تھا۔ ہم اس معاملے میں اپنے نواب صاحب کے ساتھ ہیں۔

pak-pak

Senator (1k+ posts)
حیرت ہے خان اقتدار میں نہیں اور جماعت اسلامی والے ہاتھ دھو کر خان کے پیچھے پڑے رہتے ہیں
:lol: آپ نون لیگ اور اسکی کرپشن پر توجہ دیں خان کی بہنوں کی سلائی مشین کو چھوڑیں

aap is bhol main na rahin mira chor zindhabad tum harah chor murdhabad aab nahi chaley ga
 
kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
yaar ye germany main urdu keyboard kaha milay ga ? i also want to type in urdu and practice it...after lot of searching i did not found one.Maybe i have to order from UK.
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)

jamaat islami ki policy jamati jani wase imran kpk main hukumat main hi hai [hilar] wahan kon sa teer mer liye imran ni or jo kam jamation ni kiye hai us per pti post bana bana ker awam ko champo bana rahi hai ...koi sharam koi haye

Itna bughz na khao Hussain sahab..... Jon Snow lagao aur khush rahoo.

a4Ld4Wy_700b.jpg

------------------------
 
kambohguy

Councller (250+ posts)
یہ جس زمانے کی تصویر ہے اس وقت عدیل میرا مطلب ہے عینی کمپیوٹر سے واقف تک نہ تھے۔ کمپیوٹر دو سے تین لاکھ روپے میں دستیاب ہوتا تھا اور کسی دوکان پر کمپیوٹر ہونے کا مطلب ہے اس کی سیل کا حجم بہت ہی زیادہ ہے، اکھاں کھولو اکھاں والیو

اس کی ہول سیل کی دوکان تھی بوہڑ بازار میں راولپنڈی والے اس سے بہت اچھی طرح واقف ہیں اور اسی لیے اس پر اعتماد کرتے ہیں، اس کی کوئی بہن کسی ہسپتال کی ڈائیرکٹر نہیں اور نہ ہی لوگوں کے زکوۃ فطرانے چوری کر کے اور لوٹ کر دوبئی اور لندن کے فلیٹ اور بنی گالوی جائیداد بنائی، اور ہاں کوئی راشد خان نامی امریکی سیکس آفینڈر اس کے حق میں قطری خط بھی نہیں لایا

دراصل یہ فورم جس طرف چل پڑا تھا اپنے آپکو بادشاہ گر سمجھنے لگ گئے تھے چند لوگ، ابھی دماغ ٹھکانے آںا شروع ہوا ہے اور مارچ دو ہزار انیس میں دیکھتے ہیں یہ فورم کہاں ہوتا ہے، میری تاریخیں شیدا ٹلی اور کنٹینر والی نہیں ہوا کرتیں اس فورم پر جس جس بات کی پیشن گوئی کی حرف بہ حرف ثابت ہوئی۔۔

اب ذرا جا کر نئی فوٹو شاپ تصویر لائیں جس میں حنیف عباسی کا سر بندر کی جگہ لگا کر اس پر ہاہاہاہا کر کے اپنی چھوٹی چھوٹی خوشیاں منائیں
Waqai hujam bohot bara hujm lug raha hei...kitna bara warehouse hei left side per
 
Back
Top