News_Icon
Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کے دور میں فوج کے کسی بھی مثبت کردار پر اعتراضات کرنے والی عاصمہ شیرازی کا بڑا یوٹرن ،
ن لیگ کی جانب سے زراعت سمیت 9 شعبہ جات فوج کے حوالے کرنے کی حمایت،
فوج اور آرمی چیف کی تعریفوں کے پل باندھ دیے،
اینٹی اسٹیبلشمنٹ عاصمہ شیرازی، فوج کی جانب سے ن لیگ کو اقتدار میں لانے کے بعد سب سے بڑی پرو اسٹیبلشمنٹ بن گئیں
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/FbkVxqx/2.jpg
Last edited by a moderator: