مائنس عمران خان، علیمہ خان کے بیان پر گنڈاپور کا ردعمل

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
میرا لیڈر عمران خان ہیں، ان کا جو بیان آئے گا میں اس کا پابند ہوں، عمران کا فیصلہ میرا فیصلہ ہے، وہ جو بھی فیصلہ کرے گا، قبول ہوگا، وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا علیمہ خان کی جانب سے عمران خان کو مائنس کرنے کے بیان پر ردعمل
https://twitter.com/x/status/1937491940129300834 https://twitter.com/x/status/1937492698875007035
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ہاں تو تمہیں ا گر علیمہ باجی نے آ کر کہا کہ عمران خان نے کہا کے کہ جو کچھ علیمہ باجی نے کہا ہے وہی میں نے کہا ہے
تو پھر کیا کرو گے
 
merapakistanzindabad

Senator (1k+ posts)
میرا لیڈر عمران خان ہیں، ان کا جو بیان آئے گا میں اس کا پابند ہوں، عمران کا فیصلہ میرا فیصلہ ہے، وہ جو بھی فیصلہ کرے گا، قبول ہوگا، وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا علیمہ خان کی جانب سے عمران خان کو مائنس کرنے کے بیان پر ردعمل
https://twitter.com/x/status/1937491940129300834 https://twitter.com/x/status/1937492698875007035
Yeh wicket ke dono janib khel raha hae...... to jab imran khan ne manzoori nahi di to manzoori q kia budget?
Wrong number hae yeh gandapur ghadaar!!!!
 
TemptationQ

Senator (1k+ posts)
ہاں تو تمہیں ا گر علیمہ باجی نے آ کر کہا کہ عمران خان نے کہا کے کہ جو کچھ علیمہ باجی نے کہا ہے وہی میں نے کہا ہے
تو پھر کیا کرو گے
توں شاکر آپ سیانا ایں- ساڈا چہرہ پڑھ حالات نہ پچھ
GuMPYIeXEAAhGmD
 
Lahori10

Citizen
ہمیں باہر سے کسی کے آنے اور تباہ کرنے کی ضرورت نہیں، ہم اندر سے پوری صلاحیت رکھتے ہیں۔
 
Back
Top