Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
میرا لیڈر عمران خان ہیں، ان کا جو بیان آئے گا میں اس کا پابند ہوں، عمران کا فیصلہ میرا فیصلہ ہے، وہ جو بھی فیصلہ کرے گا، قبول ہوگا، وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا علیمہ خان کی جانب سے عمران خان کو مائنس کرنے کے بیان پر ردعمل
https://twitter.com/x/status/1937491940129300834 https://twitter.com/x/status/1937492698875007035
https://twitter.com/x/status/1937491940129300834 https://twitter.com/x/status/1937492698875007035