لیگی نائب صدر مریم نواز ماڈل بن سکتی ہیں، فوٹو گرافر

maryam.jpg


مسلم ن کی نائب صدر مریم نواز نے بیٹے جنید صفدر کی شادی میں حسن و جمال کے ریکارڈ توڑ دیئے، نکاح ہو یا بارات یا پھرولیمہ مریم نواز کے چرچے رہے،دلہا دلہن سے زیادہ سوشل میڈیا پر مریم نواز کی تصاویر وائرل ہوئیں، ہرکوئی مریم نواز کے ملبوسات اور ان کی خوبصورتی کو سراہتا نظر آیا تبصرے کرتے نظر آیا، کسی نے ماڈل کہا تو کسی نے سب سے زیادہ خوبصورت قرار دیا۔


مریم نواز کی وائرل ہونے والی تصاویر کے فوٹو گرافر سے نجی ٹی وی سما نے رابطہ کیا، فوٹو گرافر عرفان احسن نے وزیراعظم عمران خان کی سرکاری تصویر بھی بنائی تھی، عرفان احسن نے کہا کہ مریم نواز کو مشورہ نہیں دے سکتا مگر وہ ماڈلنگ کرسکتی ہیں۔



انہوں نے کہا کہ مریم کیمرے سے گھبراتی ہیں نہ ہی پوز بناتی ہیں، ان کی تصاویر نیچرل ہیں، حمزہ کے نکاح کی تصاویر بھی بنائی تھیں،وزيراعظم عمران خان کی سرکاری طور پر شائع ہونیوالی تصویر اور مریم نواز کی وائرل تصاویر کے فوٹو گرافر ایک ہی ہیں۔



عمران خان کی سرکاری طور پر جاری ہونے والی تصویر فوٹو گرافر عرفان احسن نے بنائی تھی جبکہ جیند صفدر کی شادی پر مریم نواز سمیت فیملی کی تصاویر کیلئے فوٹو گرافی بھی انہوں نے ہی کی۔



ان کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کو تصویروں کا شوق نہیں، صرف سرکاری ضرورت کیلئے تصاویر بنواتے ہیں، ان کی تصویر کے پیسے نہیں لئے تھے،وہ ہماری طرف سے نئے پاکستان کے طور پر ان کا تحفہ تھا۔

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی عائشہ سیف خان سے 15 دسمبر کو اسلام آباد میں ہوئی تھی،مریم نواز نے بیٹے کی شادی کی تقریبات کے دوران صرف دو بار تصاویر شیئر کی تھیں، جن میں سے ایک بار انہوں نے جنید صفدر کے ہمراہ جب کہ دوسری بار نواسے کے ہمراہ تصاویر شیئر کیں۔
 

Landmark

Minister (2k+ posts)
نجی ٹی وی سما نے رابطہ کیا
channel b youthia
photographer b youthia
===========

no doubt she is a strong leady
Doing love marriage with not someone of her family's level
after all, she was the daughter of a sitting PM
=======

and i think her father and the family also had a big heart
otherwise, such powerful families don't wait
doing honour killing
---------------------------​
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
فوٹو گرافر چہرہ شناس بھی ہے،،،،اور کمال کا مردم شناس بھی

چونکہ ماڈل، اور رنڈی میں 20-19 کا فرق ہی ہوتا ہے، اِس لئے

فوٹو گرافر نے رنڈی کی جگہ "ماڈل" کا لفظ استعمال کیا ۔ ۔ ۔
???