لیمن مالٹ اور پیچ مالٹ کی بوتلوں کو پٹرول بم قراردینے پر دلچسپ تبصرے

lemon-maltaa.jpg


پولیس کے عمران خان کی رہائش گاہ پر حملے کے بعد کی جانے والی پریس کانفرنس میں لیمن اور پیچ مالٹ ی بوتلوں کو پیٹرول بم قرار دینے کے معاملے پر سوشل میڈیا صارفین دلچسپ تبصرے کررہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق عمران خان کے گھر پر حملے کے بعد آئی جی پنجاب نے پیٹرول بم ،اسلحہ اور غلیلیں برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ،اس موقع پر مبینہ طور پر برآمد کیے گئے پیٹرول بم میڈیا کے سامنے بھی پیش کیے گئے جو سافٹ ڈرنکس کی بوتلوں میں بنائے گئے تھے، سوشل میڈیا پر اس حوالے سے دلچسپ تبصروں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔

پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے اس حوالے سے ایک بیان جاری کیا اور کہا کہ آئی جی پنجاب متوقع طور پر یہ بیان دیں گے کہ عمران خان کی رہائش گاہ سے ، توپ اور ٹینک کے گولے، اینٹی ایئر کرافٹ، کوکین ، چرس اور پیٹرول بم برآمد ہوئے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1637020439795859456

سیاست ڈاٹ پی کے نے پولیس اہلکاروں کے پیچ مالٹ کی بوتلیں پیتے ہوئے تصویر شیئر کرکے تبصرہ کیا کہ پولیس اہلکاروں نے برآمد کردہ پیٹرول بم پینا شروع کردیئے۔
https://twitter.com/x/status/1637070786354728960
صحافی مغیث علی نے برآمد کردہ بموں کی قریب سے ویڈیو شیئر کی اور کہا کہ آئی جی پنجاب و نگراں وزیراطلاعات نے پریس کانفرنس میں بتایا ہے کہ یہ اسلحہ اور پیٹرول بم زمان پارک سے برآمد کیا گیا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1637038150278164480
عمران افضل راجا نے کہا کہ پیٹرول بم ہمیشہ شیشے کی بوتلوں میں بنائے جاتے ہیں، مگر پولیس اتنی نالائق ہے کہ پلاسٹک کی بوتلوں میں پیٹرول ڈال کر لے آئی، اس میں اب کوئی شک نہیں کہ آپریشن مریم نواز کی نگرانی میں ہورہا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1637062938967134209
انوار لودھی نے پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں میں پکڑی لیمن مالٹ کی بوتلوں کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ پولیس والوں کے ہاتھوں میں یہ بوتلیں کیوں؟ کیا پیٹرول بم برآمد کرنے کا دعویٰ بھی کرنا ہے؟
https://twitter.com/x/status/1637021199250096132
انس حفیظ نے زمان پارک کے باہر کچرے کے ڈھیر میں پڑی لیمن مالٹ کی خالی بوتلوں کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ پولیس ان بوتلوں کو شراب یا پیٹرول بم کی بوتلیں قرار دے گی۔
https://twitter.com/x/status/1637044589780520963
صنم جاوید کسی مارٹ کے فریج میں رکھیں لیمن مالٹ کی بوتلوں کی ویڈیو شیئر کی اور کہا کہ سارے کے سارے پیٹرول بم مل گئے۔
https://twitter.com/x/status/1637036055852400647
وقاص احمد نے کہا کہ اگر یہ بھی کہہ دو کہ زمان پارک میں شراب کی فیکٹری ہے تب بھی عوام نے ووٹ عمران خان کو ہی دینا ہے،عوام ان جھوٹوں کو اب جوتے کی نوک پر رکھتی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1637035437335216128
شفقت چوہدری نے کہا کہ رانا ثناء اللہ ایسا سائنسدان ہے جو پلاسٹک کی بوتلوں میں پیٹرول بم بناتا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1637118643669463042
ڈاکٹر فاطمہ نے آئی جی پنجاب اور نگراں وزیراعلی کی پریس کانفرنس کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ جب مالکن ہسٹری میں فکشن پڑھتی ہوں تو پیٹرول بم بھی پلاسٹ کی بوتلوں میں نکلتے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1637116383682084866
 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
ہر کوئی مریمانڈُو نہیں ہوتا۔۔

قومِ نونی کنجروں۔۔
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Corrupt PDM beggars and their shameless handlers are doomed, but they are good entertainers.
 

Back
Top