ایک دل جلے سے کسی نے پوچھا کہ حامد میر اور اسکے پروگرام کیپیٹل ٹاک کے متعلق تمہارا کیا خیال ہے ؟
کہنے لگا: بالکل ویسا ہی جیسا جیل میں ہونے والی جمعہ کی نماز کا ہوتا ہے
اذان فراڈیا دیتا ہے، امامت قاتل کرواتا ہے اور نمازی سب کے سب چور ہوتے ہیں
PTI toot phoot ka shikaar, yeh baat issay ajmal kasaab ne khud batai hai ???