لگتا ہے امپائر کوکوئی پرواہ نہیں کہ کون ایماندارمنتخب ہوتاہے یاچور،ظفرہلالی

imrn1h1h2113.jpg

لگتا ہے ایمپائر کو کوئی پرواہ نہیں ہے کہ کون ایماندار منتخب ہوتا ہے یا چور، ظفر ہلالی

سینئر تجزیہ کار ظفر ہلالی نے کہا ہے کہ مجھے ایسے لگتا ہے کہ اب ایمپائر کو کوئی پرواہ نہیں ہے کہ کون منتخب ہوتا ہے، ایماندار یا کرپٹ، اور کس طریقے سے منتخب ہوتا ہے ووٹ سے یا پیسوں سے، یا ہارس ٹریڈنگ کرکے کامیاب ہو ، کسی کو کچھ پرواہ نہیں ہے۔

جی این این کے پروگرام " ویو پوائنٹ" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ظفر ہلالی نے کہا کہ ہماری بیچاری قوم خصوصا جو کم پڑھے لکھے لوگ ہیں انہیں یہ یقین دلادیا گیا ہے کہ مہنگائی عمران خان کی وجہ سے بڑھ ہے، اور یہ عمران خان کا ہی قصور ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہماری قوم کا ایک طبقہ ایسا بھی ہے جو کہتا ہے کہ عمران خان چور نہیں ہے مگر نااہل ہے ، حقیقت یہ ہے کہ مہنگائی ایک بین الاقوامی مسئلہ ہے ، عمران خان کی حکومت جتنی بھی اہل ہوتی یہ 3 سے 4 فیصد کی مہنگائی کو کم کرسکتے تھے اس سے زیادہ کسی کے بس میں نہیں ہے۔

ظفر ہلالی نے عدالتی نظام پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ ہماری عدالتوں نے آج تک کسی بھی ایک کرپٹ سیاستدان کو نہیں پکڑا ہے، یہاں اوپن اینڈ شٹ کیسز ختم ہوجاتے ہیں، یہاں 16 واقعات ایسے ہوئے ہیں جن میں شواہد تباہ کردیئے گئے اور جلادیئے گئے ہیں۔

سینئر تجزیہ کار نے کہا کہ کراچی سے شروع ہونے والے پیپلزپارٹی کے لانگ مارچ میں فائر بریگیڈ کے ٹرک اور پولیس موبائلز استعمال ہورہی ہیں، کوئی بتائے گا اس مارچ کے انتظامات کیلئے کتنے فنڈز مختص کیے گئے ہیں، میرے نزدیک یہ ایک بہت برا آغاز ہے، حالانکہ ایسے لانگ مارچز کا کوئی اثر نہیں ہوگا۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس ساری صورتحال میں مسلم لیگ ق بہت ہی مشکوک انداز سے برتاؤ کررہی ہے، ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ایک کشتی سے دوسری میں چھلانگ لگانا چاہتے ہیں،بیٹا ملاقات کرتا ہے تو ایک بات کرتا ہے، والد ملتے ہیں کسی سے تو دوسری بات کرتے ہیں، اگر انہوں نے اپوزیشن کی حمایت نہیں کرنی تو صاف جواب دینے میں کتنی دیر لگتی ہے؟10 سے 20 منٹ میں آپ واضح موقف دے سکتے ہیں مگر یہاں تو دن گزر گئے مگر دھند چھٹنے میں ہی نہیں آرہی کہ ق لیگ چاہتی کیا ہے۔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
اس بھوسری والے سے کوئ یہ پوچھے کہ وہ دو یا چار فیصد مہنگائ میں کمی جس کا یہ دعوہ کر رھا ہے کیوں نہ کی ؟ کم از کم وہ ہی کردیتا اگر اور کچھ نہیں کرسکتا تھا ۔ لیکن اس حرامی نے بھی ساری عمر تبصروں پر پیسہ کمایا ہے ۔​
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

ایمپائر خود کونسا دودھ کا دھلا ہے؟ اسی چور اپوزیشن کے ووٹوں سے ہی ایکسٹینشن لے کر اقتدار میں بیٹھا ہوا ہے

ایمپائر کے خصوں میں یہ پاؤڈری بھی اسی طرح جاکر بیٹھا ہے جیسے اس سے بیشتر نواز شریف اور باقی دوسرے بیٹھے تھے ۔ حرام کی افتاد ، نہ مزا نہ ثواب ۔​
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
برٹش دور میں انگریز اپنا کتا بھئ نسلی پالتا تھا اور کمی کمین کو تو فوج میں سپاہی بھی نہیں بھرتی کرتا تھا پھر پاکستان بن گیا لوگوں نے یہ بھی دیکھا کہ ایک مزدور جو شیخ زید کے شکار کا انتظام کرنے والے ٹھیکیدار کا مزدور تھا وہ ٹھیکیدار جس کا کام تھا شیخ زید جب پاکستان آئے تو اس کی شکار گاہ میں ٹینٹ لگائے اسکے لئے تلور اور تلوریوں کے شکار کا انتظام کرے وہ مزدور اپنی بہین اور بیوی اور سالیوں کی جوانی سے فائدہ اٹھا کر ان کو شیخ کی خدمت میں پیش کرکے شیخ کا قابل بھروسہ تلوری سپلائر بن گیا اسر پاکستان کا ارب پتی ٹھیکدار بن گیا ہو اور شیخ اسکی بہین اور سالی کو اپنے ساتھ دوبئی کے محل میں خاص خدمات کے لئے لے گیا ہو اور اپنے پارٹنر کے کوڑھ مغز اور نالائق بیٹے کو شیخ کی سفارش پر ناجائز پروموشن دلا کر تھری سٹار سے ریٹائر کرایا ہو تو پھر ایسا ہو تو پھر کیا کرپشن اور کیا ملک دشمنی اور کرپٹ لوگوں کی بھڑوا گیری
کوئی شرم ہوتی کوئی حیا ہوتی ہے جو شاید چکلے والوں میں نایاب ہوتی ہے
 
abdulmajid

Minister (2k+ posts)
Establishment can not do any corruption if civilian leadership is Honest. Check the track record, they always support the corrupt politicians.
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)
imrn1h1h2113.jpg

لگتا ہے ایمپائر کو کوئی پرواہ نہیں ہے کہ کون ایماندار منتخب ہوتا ہے یا چور، ظفر ہلالی

سینئر تجزیہ کار ظفر ہلالی نے کہا ہے کہ مجھے ایسے لگتا ہے کہ اب ایمپائر کو کوئی پرواہ نہیں ہے کہ کون منتخب ہوتا ہے، ایماندار یا کرپٹ، اور کس طریقے سے منتخب ہوتا ہے ووٹ سے یا پیسوں سے، یا ہارس ٹریڈنگ کرکے کامیاب ہو ، کسی کو کچھ پرواہ نہیں ہے۔

جی این این کے پروگرام " ویو پوائنٹ" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ظفر ہلالی نے کہا کہ ہماری بیچاری قوم خصوصا جو کم پڑھے لکھے لوگ ہیں انہیں یہ یقین دلادیا گیا ہے کہ مہنگائی عمران خان کی وجہ سے بڑھ ہے، اور یہ عمران خان کا ہی قصور ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہماری قوم کا ایک طبقہ ایسا بھی ہے جو کہتا ہے کہ عمران خان چور نہیں ہے مگر نااہل ہے ، حقیقت یہ ہے کہ مہنگائی ایک بین الاقوامی مسئلہ ہے ، عمران خان کی حکومت جتنی بھی اہل ہوتی یہ 3 سے 4 فیصد کی مہنگائی کو کم کرسکتے تھے اس سے زیادہ کسی کے بس میں نہیں ہے۔

ظفر ہلالی نے عدالتی نظام پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ ہماری عدالتوں نے آج تک کسی بھی ایک کرپٹ سیاستدان کو نہیں پکڑا ہے، یہاں اوپن اینڈ شٹ کیسز ختم ہوجاتے ہیں، یہاں 16 واقعات ایسے ہوئے ہیں جن میں شواہد تباہ کردیئے گئے اور جلادیئے گئے ہیں۔

سینئر تجزیہ کار نے کہا کہ کراچی سے شروع ہونے والے پیپلزپارٹی کے لانگ مارچ میں فائر بریگیڈ کے ٹرک اور پولیس موبائلز استعمال ہورہی ہیں، کوئی بتائے گا اس مارچ کے انتظامات کیلئے کتنے فنڈز مختص کیے گئے ہیں، میرے نزدیک یہ ایک بہت برا آغاز ہے، حالانکہ ایسے لانگ مارچز کا کوئی اثر نہیں ہوگا۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس ساری صورتحال میں مسلم لیگ ق بہت ہی مشکوک انداز سے برتاؤ کررہی ہے، ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ایک کشتی سے دوسری میں چھلانگ لگانا چاہتے ہیں،بیٹا ملاقات کرتا ہے تو ایک بات کرتا ہے، والد ملتے ہیں کسی سے تو دوسری بات کرتے ہیں، اگر انہوں نے اپوزیشن کی حمایت نہیں کرنی تو صاف جواب دینے میں کتنی دیر لگتی ہے؟10 سے 20 منٹ میں آپ واضح موقف دے سکتے ہیں مگر یہاں تو دن گزر گئے مگر دھند چھٹنے میں ہی نہیں آرہی کہ ق لیگ چاہتی کیا ہے۔
Institute are saying they are neutral???...country's security is on risk...elected members are being sold and purchased as product in market...the only honest man standing for the country is fighting alone against all mafia...ECP, politicians, courts, media, bureaucracy every one is against him....they would do any thing to stop khan to not let accountability happen in its true letter and spirit....and our institutions are not supporting an elected honest Patriotic PM...Seems they have taken the sides of corrupts...Pakistan has moved on with these corrupt political dynasties...Allah is enough for Imran khan and Pakistan...Allah need the one , sanding firm on his ground...Pakistan is with khan...the battle has started...
 
Last edited:

Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
Institute are saying they are neutral???...countries security is on risk...elected members are being sold and purchased as product in market...the only honest man standing for the country is fighting alone against all mafia...ECP, politicians, courts, media, bureaucracy every one is against him....they would do any thing to stop khan to not let accountability happen in its true letter and spirit....and our institutions are not supporting an elected honest Patriotic PM...Seems they have taken the sides of corrupts...Pakistan has moved on with these corrupt political dynasties...Allah is enough for Imran khan and Pakistan...Allah need the one , sanding firm on his ground...Pakistan is with khan...the battle has started...

hahahah KHAK AUR KHOON
 
Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
اس بھوسری والے سے کوئ یہ پوچھے کہ وہ دو یا چار فیصد مہنگائ میں کمی جس کا یہ دعوہ کر رھا ہے کیوں نہ کی ؟ کم از کم وہ ہی کردیتا اگر اور کچھ نہیں کرسکتا تھا ۔ لیکن اس حرامی نے بھی ساری عمر تبصروں پر پیسہ کمایا ہے ۔​
Umpire should have no business in the electoral and governance affairs of the country. Let political parties fight each other and let public choose’eemandar’ or ‘bay eeman’.
 
Anemex

Councller (250+ posts)
Umpire should have no business in the electoral and governance affairs of the country. Let political parties fight each other and let public choose’eemandar’ or ‘bay eeman’.
You didn't understand the argument, can public really choose in our system ? Do u remember what happen to RTS in 2018 ?
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
Umpire should have no business in the electoral and governance affairs of the country. Let political parties fight each other and let public choose’eemandar’ or ‘bay eeman’.
بے ایمان پبلک ایماندار منتخب کرے گی پٹواری
 
Back
Top