News_Icon
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1774469351745126560
پی ٹی آئی کی تحریک سے مسلم لیگ کی حکومت نمٹے گی ، کوئی تحریک نہیں چلاسکیں گے کیوں کہ ان کی سیاست فتنہ فساد کی ہے ، رانا ثنااللہ
لوگ ان کی آواز پر باہر نہیں آئیں گے اور نہ ان کا ساتھ دیں گے ، یہ ملک کو خراب کرنا چاہتے ہیں اور یہی ان کا شروع سے ایجنڈا ہے ، رانا ثنااللہ
سابق چیئرمین پی ٹی آئی جمہوریت اور ڈائیلاگ پر یقین ہی نہیں رکھتے ، فتنے سے تو سختی سے ہی نمٹا چانا چاہیے ، رانا ثنااللہ
سابق چیئرمین پی ٹی آئی سیاسی مافیا ہے ، اس ملک کیلئے خطرے کا باعث ان کا سیاسی موقف ہے ، ان کا موقف صرف فتنہ اور فساد پر مبنی ہے ، رانا ثنااللہ