لوڈشیڈنگ کی وجہ پاورپلانٹ کے بیلٹ ٹونٹے اورتاریں خراب ہونا ہے،حامدمیر

hamd111.jpg

معروف صحافی و اینکر پرسن حامد میر نے حالیہ لوڈشیڈنگ کو گزشتہ حکومت کی نااہلی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف کو بتایا گیا ہے کہ 18 پاور پلانٹس بند ہیں۔

تجزیہ کار حامد میر نے لکھا کہ لوڈشیڈنگ کی وجہ بجلی کی کمی نہیں نااہلی نکلی، آج پاور ڈویژن نے وزیراعظم کو بتایا 18 پاور پلانٹ بیلٹ ٹوٹ جانے اور تاریں خراب ہونے کی وجہ سے بند ہیں ۔
https://twitter.com/x/status/1514522265647419396
حامد میر نے مزید کہا کہ 7 پاور پلانٹس کے پاس ایندھن نہیں، 9 نے بل ادا نہیں کئے۔ یہ سب پاور پلانٹ 8 ہزار میگا واٹ بجلی پیدا کر سکتے ہیں، عید تک ٹھیک ہو جائیں گے۔
حامد میر کے اس ٹوئٹ پر اکبر نامی صارف نے کہا کہ حامد کے مطابق عمران خان جاتے جاتے پلانٹس کی بیلٹیں اور تاریں توڑ گیا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1514540963255013381
صبط نقوی نے کہا کہ حامد میر کی عمر کے لوگوں کے اپنے ہی قائدے اور اصول ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1514542284531982344
حیدر علی ہوتی نے کہا کہ میر صاحب زیادہ کا نہیں صرف ایک جی ٹی پی ایس فیصل آباد کا پتہ کر لو کہ ایل این جی پر پروڈکشن کی پر یونٹ کاسٹ کتنی ھے پھر امید ھے آپکا درد کم ھو گا اور پتہ چل جائے گا کہ یہ تھرمل پاور پلانٹس کیوں بند ھیں۔ اگر لفافہ جرنلسٹ نہیں ھو تو جواب ضرور دینا۔
https://twitter.com/x/status/1514539381184413701 ایک صارف نے سوال اٹھایا کہ کیا یہ بیلٹ پینٹ والا ڈالا ہوا تھا؟
https://twitter.com/x/status/1514542930899447808
ارمغان احمد داؤد نے کہا کہ ابھی سے ہی غلط اور گندہ پراپیگنڈا شروع نونی ٹونیوں اور ہمنواؤں کا۔ آر ایل این جی اور آر ایف او پلانٹس اسلئے بند ہیں کہ اس وقت ان سے بنائی بجلی بہت مہنگی پڑے گی اور جب فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ بل میں آئے گی تو آپکی چیخیں نکل جائیں گی اور پھر آپ حکومت کو ہی روئیں گے۔
https://twitter.com/x/status/1514543429354590210
انجنیئر مجید خٹک نے لکھا کہ بُغض میں لسٹ شئیر کردی پڑھنا نصیب نا ہوا۔ یہ وہی آئی پی پیز کی لسٹ ہے جنکے ساتھ مہنگے معاہدے کرگئے تھے نواز شریف اور اسخاق ڈالر کہ بجلی جتنی بھی بناو پیسے آپکو پورے ملیں گے۔۔ اب دوبارہ قوم کا پیسہ ضائع ہونے جارہا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1514543693776228353
وقاص اختر نے کہا کہ کیا حامد میر نے مسلم لیگ ن کی ترجمانی شروع کر دی ہے؟
https://twitter.com/x/status/1514544190826459141
ایک صارف نے کہا کہ حامد میر صاحب کاپی پیسٹ صحافت چل رہی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1514546589192310786
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Bus abhi Soor Ali Khan ka program baki hai jahan awaam mein mic leke punch jaye ga aur sub bolay gay aho g hum to nikkay ganjay ke anay pe bohat khush hain.
 
Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
hamd111.jpg

معروف صحافی و اینکر پرسن حامد میر نے حالیہ لوڈشیڈنگ کو گزشتہ حکومت کی نااہلی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف کو بتایا گیا ہے کہ 18 پاور پلانٹس بند ہیں۔

تجزیہ کار حامد میر نے لکھا کہ لوڈشیڈنگ کی وجہ بجلی کی کمی نہیں نااہلی نکلی، آج پاور ڈویژن نے وزیراعظم کو بتایا 18 پاور پلانٹ بیلٹ ٹوٹ جانے اور تاریں خراب ہونے کی وجہ سے بند ہیں ۔
https://twitter.com/x/status/1514522265647419396
حامد میر نے مزید کہا کہ 7 پاور پلانٹس کے پاس ایندھن نہیں، 9 نے بل ادا نہیں کئے۔ یہ سب پاور پلانٹ 8 ہزار میگا واٹ بجلی پیدا کر سکتے ہیں، عید تک ٹھیک ہو جائیں گے۔
حامد میر کے اس ٹوئٹ پر اکبر نامی صارف نے کہا کہ حامد کے مطابق عمران خان جاتے جاتے پلانٹس کی بیلٹیں اور تاریں توڑ گیا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1514540963255013381
صبط نقوی نے کہا کہ حامد میر کی عمر کے لوگوں کے اپنے ہی قائدے اور اصول ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1514542284531982344
حیدر علی ہوتی نے کہا کہ میر صاحب زیادہ کا نہیں صرف ایک جی ٹی پی ایس فیصل آباد کا پتہ کر لو کہ ایل این جی پر پروڈکشن کی پر یونٹ کاسٹ کتنی ھے پھر امید ھے آپکا درد کم ھو گا اور پتہ چل جائے گا کہ یہ تھرمل پاور پلانٹس کیوں بند ھیں۔ اگر لفافہ جرنلسٹ نہیں ھو تو جواب ضرور دینا۔
https://twitter.com/x/status/1514539381184413701 ایک صارف نے سوال اٹھایا کہ کیا یہ بیلٹ پینٹ والا ڈالا ہوا تھا؟
https://twitter.com/x/status/1514542930899447808
ارمغان احمد داؤد نے کہا کہ ابھی سے ہی غلط اور گندہ پراپیگنڈا شروع نونی ٹونیوں اور ہمنواؤں کا۔ آر ایل این جی اور آر ایف او پلانٹس اسلئے بند ہیں کہ اس وقت ان سے بنائی بجلی بہت مہنگی پڑے گی اور جب فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ بل میں آئے گی تو آپکی چیخیں نکل جائیں گی اور پھر آپ حکومت کو ہی روئیں گے۔
https://twitter.com/x/status/1514543429354590210
انجنیئر مجید خٹک نے لکھا کہ بُغض میں لسٹ شئیر کردی پڑھنا نصیب نا ہوا۔ یہ وہی آئی پی پیز کی لسٹ ہے جنکے ساتھ مہنگے معاہدے کرگئے تھے نواز شریف اور اسخاق ڈالر کہ بجلی جتنی بھی بناو پیسے آپکو پورے ملیں گے۔۔ اب دوبارہ قوم کا پیسہ ضائع ہونے جارہا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1514543693776228353
وقاص اختر نے کہا کہ کیا حامد میر نے مسلم لیگ ن کی ترجمانی شروع کر دی ہے؟
https://twitter.com/x/status/1514544190826459141
ایک صارف نے کہا کہ حامد میر صاحب کاپی پیسٹ صحافت چل رہی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1514546589192310786
Journalists ka kam berh gaya hy!!
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)

Lifafa Mir got the treatment he deserved.
 
Back
Top