Zia Hydari
Chief Minister (5k+ posts)
ذرا یہ بتا نہ مجھے کے وہ تھریڈ تو شب برأت پر تھا تو اس میں توں وضو کے طریقے کیوں سکھا رہا تھا
صرف اس کا جواب دے دے بس توں کیا وہ تھریڈ وضو کے بارے تھا ؟
باقی ابھی میں مصروف ہوں اگر ہمت ہوئی میرے حوالوں کو رد کرنے کی تو قوٹ کر ورنہ تیری خبر بعد میں لوں گا
وضو کے بارے میں تھریڈ بناؤ اب بھاگو نہیں، اگر تمہارا کھٹمل والا جگرا نہیں ہے تو ثابت کرو یا پھر میں وضو کے عنوان پر لکھوں۔