لندن پر سٹہ کھیلیں

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
نہ ..................

اگر تم بضد ہو تو شاگرد بنا لیتا ہوں، یونیورسٹی کے کیفے ٹیریا میں آجانا، لنچ آپ کی طرف سے ہوگا اور چائے میری طرف سے، منظور ہے؟
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
مرضی تو خیر سیاں کی ہی چلتی ہے .

سیاں بھئے کوتوال تو ڈر کاہے کا

وزیراعظم نواز شریف کی اب صحت ٹھیک ہے۔ ڈاکڑز نے ان کی صحت کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئے سفر کی اجازت بھی دے دی ہے۔
اب سیاں جی کی مرضی، چاہے تو بیوی بچوں سمیت آجائیں یا پھر اکیلے ہی۔ ۔ ۔ ۔ ان آپشن پر سٹّہ ہوسکتا ہے۔
جب بھی ٹاس اچھالا جاتا تو دو آپشن ہوتے ہیں، چت یا پٹ، ۔ ۔ ۔ ۔ لیکن پٹواری کہتا ہے کہ چت بھی میری، پٹ بھی میری، اور انٹا میرے باپ کا۔ یہ بھی ہوسکتا ہے کہ انٹا کھڑا رہ جائے، یعنی میاں صاحب ڈاکٹروں کی اجازت کے باوجود اپنا قیام طویل کردیں۔
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

اگر تم بضد ہو تو شاگرد بنا لیتا ہوں، یونیورسٹی کے کیفے ٹیریا میں آجانا، لنچ آپ کی طرف سے ہوگا اور چائے میری طرف سے، منظور ہے؟

ہم وہ شاگرد نہیں ہیں جو استاد کے چرنوں میں مٹھائی رکھتے ہیں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

وزیراعظم نواز شریف کی اب صحت ٹھیک ہے۔ ڈاکڑز نے ان کی صحت کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئے سفر کی اجازت بھی دے دی ہے۔
اب سیاں جی کی مرضی، چاہے تو بیوی بچوں سمیت آجائیں یا پھر اکیلے ہی۔ ۔ ۔ ۔ ان آپشن پر سٹّہ ہوسکتا ہے۔
جب بھی ٹاس اچھالا جاتا تو دو آپشن ہوتے ہیں، چت یا پٹ، ۔ ۔ ۔ ۔ لیکن پٹواری کہتا ہے کہ چت بھی میری، پٹ بھی میری، اور انٹا میرے باپ کا۔ یہ بھی ہوسکتا ہے کہ انٹا کھڑا رہ جائے، یعنی میاں صاحب ڈاکٹروں کی اجازت کے باوجود اپنا قیام طویل کردیں۔

سیاں ہماری فوج ہے ...جو فوج چاہے گی ، وہ ہی ہو گا
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
ہم وہ شاگرد نہیں ہیں جو استاد کے چرنوں میں مٹھائی رکھتے ہیں

بنا سیوا، میوہ نہیں ملتا ہے، استاد کا دل جیت کر بہت کچھ سیکھنے کو مل جاتا ہے۔ یعنی استادی سیکھ جاتا ہے۔
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

بنا سیوا، میوہ نہیں ملتا ہے، استاد کا دل جیت کر بہت کچھ سیکھنے کو مل جاتا ہے۔ یعنی استادی سیکھ جاتا ہے۔

ہم تو خود استادوں کے استاد ہیں
 
Back
Top