لمبی جوانی کا راز گدھی میں پوشیدہ ؟ماہرین

Upset Pakistani

Senator (1k+ posts)
نکوسیا (نیوز ڈیسک) لمبی اور قابل رشک جوانی کیلئے طرح طرح کی ادویات اور خوراکیں استعمال کی جاتی ہیں لیکن آج کل ترقی یافتہ ممالک میں اس مقصد کیلئے گدھی کا دودھ مقبول ترین نسخہ بنتا جارہا ہے۔ گدھی کے دودھ سے صابن، کریمیں، لوشن اور ٹانک بنائے جارہے ہیں جن کے متعلق دعویٰ کیا جاتا ہے کہ یہ جلد کو صدا جوان رکھتے ہیں۔

یہ دودھ پینے کیلئے بھی استعمال کیا جاتا ہے اور اسے استعمال کرنے والے اس کی تعریفیں کرتے تھکتے نہیں۔
پیٹ کی فالتوچربی سے نجات کیلئے آسان گھریلو نسخے
قبرص میں پئیریٹس جورجیاڈیس نے 200 گدھیوں پر مشتمل فارم قائم کررکھا ہے جہاں سے دودھ قومی اور بین الاقوامی کمپنیوں کو سپلائی کیا جاتا ہے۔ جورجیا ڈیس کہتے ہیں کہ وہ روزانہ گدھی کا دودھ تازہ اور کچا پیتے ہیں اور دعویٰ کرتے ہیں کہ 54 سال کی عمر میں بھی ان کی جوانی 25 سال کے مرد کی جوانی کو مات دے سکتی ہے۔

گدھی کے دودھ کا استعمال زمانہ قدیم سے چلا آرہا ہے اور مصری شہزادی قلوپطرہ کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ روزانہ گدھی کے دودھ میں غسل کرتی تھی تاکہ وہ دنیا کی حسین ترین شہزادی کا اعزاز قائم رکھ سکے۔ اس مقصد کیلئے 700 گدھیاں شاہی نگرانی میں پالی گئی تھیں۔
مردانہ بانجھ پن سے بچنے کی غذا سائنس نے بتا دی
کچھ ماہرین صحت کہتے ہیں کہ یہ بات درست ہے کہ گدھی کے دودھ میں وٹامن کثرت سے پائے جاتے ہیں، چکنائی کم ہوتی ہے،

یہ بیکٹیریا، الرجی، جلد کے جراثیم، جھریوں اور جلد کے ڈھیلے پن کا خاتمہ کرتا ہے۔ جورجیا ڈیس کہتے ہیں کہ انہوں نے گدھی کے دودھ کے جادوئی اثرات کے سائنسی ثبوت فراہم کرنے کیلئے یونیورسٹی آف سائپرس کی ایک تحقیقاتی ٹیم بھی بلوالی ہے۔ حال ہی میں عیسائیت کے عالمی رہنما پوپ فرانسس نے بھی انکشاف کیا کہ انہیں بچپن میں گدھی کا دودھ پلایا جاتا رہا، جس کے بعد لوگوں کی بڑی تعداد نے صدا جوان اور حسین رہنے کے لئے اس کا استعمال شروع کر دیا ہے۔
source:http://dailypakistan.com.pk/education-and-health/26-Dec-2014/176989

Use Of This Lovely Animal By Taliban :p

Donkey-bomber-Afghanistan_7-23-2013_110635_l.jpg

http://www.geo.tv/article-110635-Donkey-bomber-kills-3-NATO-soldiers-in-Afghanistan
 
Last edited by a moderator:

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
Re: لمبی جوانی کا راز گدھی میں پوشیدہ ؟ماہری&#1606

تھریڈ کا عنوان نہائیت گمراہ کرنے والا ہے بھائی جی۔

ہو سکتا ہے کچھ دُکھیارے صرف اسی تجسس میں تھریڈ کھولیں کہ آج جواز بھی ملنے والا ہے اپنے کرتوتوں کا
بعد میں جب پتہ چلے گا یہ محض گدھی کے دودھ کی بات تھی تو بہت گالیاں دیں گے آپکو۔
 
Upset Pakistani

Senator (1k+ posts)
Re: لمبی جوانی کا راز گدھی میں پوشیدہ ؟ماہری&#

Yeh aaj kal kay akhbaar bhi bechnay k liye kaisy kaisy khabrain lagatay hain....waisay by the way aaj kal har doosray thred ore video title ka yehi haal hay....main nain to copy paste kiya hay fabricate nahin kiya;)
 
oscar

Minister (2k+ posts)
Re: لمبی جوانی کا راز گدھی میں پوشیدہ ؟ماہری&#1606

لگتا ھے دیسی حکمت اب باقی دنیا میں بھی پھیل رہی ھے
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
Re: لمبی جوانی کا راز گدھی میں پوشیدہ ؟ماہری&#

Yeh aaj kal kay akhbaar bhi bechnay k liye kaisy kaisy khabrain lagatay hain....waisay by the way aaj kal har doosray thred ore video title ka yehi haal hay....main nain to copy paste kiya hay fabricate nahin kiya;)

ویسے یہ ماننے والی بات ہے کہ گدھی مظلوم کے دودھ میں طاقت نہیں ہوگی تو اور کس حیوان میں ہو سکتی ہے۔
(bigsmile)​
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
Re: لمبی جوانی کا راز گدھی میں پوشیدہ ؟ماہری&#1606

اب کل سے ہی ملک پاکستان میں شہر و دیہات میں گدھوں کے بھاؤ بڑھ جانے ہیں ، گدھیوں کے نخرے بڑھ جانے ہیں

:biggthumpup:رنگین چھپکلیوں ، کالے بچھوؤں خاطر بہت سے خوار ہوے ، اب گدھوں / گدھیوں پر بہت سوں کی نظر بد پڑنی ہے
 
Upset Pakistani

Senator (1k+ posts)
Re: لمبی جوانی کا راز گدھی میں پوشیدہ ؟ماہری&#

ویسے یہ ماننے والی بات ہے کہ گدھی مظلوم کے دودھ میں طاقت نہیں ہوگی تو اور کس حیوان میں ہو سکتی ہے۔
(bigsmile)​

آپ کی بات بلکل سچ ہے ...واقعی گدھی بہت شریف اور مظلوم جانور ہے ....طالبان نے
اس معصوم جانور کو بھی غلط مقاصد کے لئے استعمال کیا ...شاید آپ نے دوسری پوسٹ
نہیں پڑھی ...تھریڈ ٹو ان ون تھا
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
Re: لمبی جوانی کا راز گدھی میں پوشیدہ ؟ماہری&#

آپ کی بات بلکل سچ ہے ...واقعی گدھی بہتشریف اور مظلوم جانور ہے ....طالبان نے
اس معصوم جانور کو بھی غلط مقاصد کے لئے استعمال کیا ...شاید آپ نے دوسری پوسٹ
نہیں پڑھی ...تھریڈ ٹو ان ون تھا

طالبان بدنام اسی لئے ہوئے کہ ہر جگہ "دخل اندازی" اپنا فرض سمجھتے ہیں۔
 
Upset Pakistani

Senator (1k+ posts)
Re: لمبی جوانی کا راز گدھی میں پوشیدہ ؟ماہری&#

طالبان بدنام اسی لئے ہوئے کہ ہر جگہ "دخل اندازی" اپنا فرض سمجھتے ہیں۔

وہ شخص یا گروہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا جو جو اپنے علاوہ کسی کی بات سننے اورماننے کی بلکل کوشش
کیا زحمت بھی نہ کرے. طالبان کا کبھی بھی اچھا نام نہیں تھا .لیکن ان کا غلبہ اس وقت کے پاکستان اور افغانستان
کے مرکز پر تھا.جس کی وجہ سے ان کے کوے کو سفید مانا گیا.یہی وجہ تھی امریکیوں کے افغانستان پر
قبضہ جمانے والے ہفتے میں کابل کے طول و عرض میں حجام نے ہزاروں کی دیہاڑیاں لگائیں
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
Re: لمبی جوانی کا راز گدھی میں پوشیدہ ؟ماہری&#

ویسے یہ ماننے والی بات ہے کہ گدھی مظلوم کے دودھ میں طاقت نہیں ہوگی تو اور کس حیوان میں ہو سکتی ہے۔
(bigsmile)​

اس حیوان کی طاقت کا سرچشمہ گدھا ہے یہ تو اب پتہ چلا
3542200072_Altaf20Hussain20Donkey20Kissing20Scene5_answer_1_xlarge.jpeg
 
Behrouz27

Minister (2k+ posts)
Re: لمبی جوانی کا راز گدھی میں پوشیدہ ؟ماہری&#

گدھے کا گوشت تو ویسے ہی پاکستان میں قصائی سر عام گائے کے گوشت کی تختی لگا کر بیچ رہا ہے ، اب حلوائی نے یہ خبر پڑھ لی تو کل سے وہ بھی بکری کے دودھ کے نام پر گدھی کا تازہ دودھ بیچنا شروع کر دے گا
 
Last edited:

shami11

Minister (2k+ posts)
Re: لمبی جوانی کا راز گدھی میں پوشیدہ ؟ماہری&#1606

Is post Kay bad ab gadhi phir fashion main a jaye gi
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
Re: لمبی جوانی کا راز گدھی میں پوشیدہ ؟ماہری&#1606

بیچاری گدھی...بہت خدمات گزار جانور ہے
سب کو خوش رکھتی ہے چو چان بلکل نہیں کرتی
 
Aamir raja

Minister (2k+ posts)
Re: لمبی جوانی کا راز گدھی میں پوشیدہ ؟ماہری&#1606

Bechari gadhi ka dhood bacha tha ab uski b khair nhi
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: لمبی جوانی کا راز گدھی میں پوشیدہ ؟ماہری&#1606

یہ آرٹیکل لازمی طور پر مجیب الرحمن شامی ٹھرکی کے اخبار میں چھپا ہے

ورنہ حقیقت یہ ہے کہ اونٹ کے دودھ پر تحقیق ہوئی ہے اور مزید ہو رہی ہے

اس کو بہترین دودھ قرار دیا گیا ہے اور سپر فوڈ کہا گیا ہے

اس کے نتیجے میں امریکہ میں اونٹوں کے فارم بن رہے ہیں ، جہاں پر اونٹ بین تھا

کینیڈا میں بھی کوشش کی جا رہی ہے اور آسٹریلیا میں بہت سے فارم قایم ہو چکے ہیں

بیس ڈالر کا لیٹر ملتا ہے امریکہ میں ، وہ بھی مخصوص جگہوں پر
 
Last edited:

ansarppu

Minister (2k+ posts)
Re: لمبی جوانی کا راز گدھی میں پوشیدہ ؟ماہری&#1606

oh bhai thread starter agar aap ne peena hai toh aap shuroo kar do kyun iss k faide ginwa k khud ko tasalli ore doosron ko dawat de rahe ho
 
Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
Re: لمبی جوانی کا راز گدھی میں پوشیدہ ؟ماہری&#

یہ آرٹیکل لازمی طور پر مجیب الرحمن شامی ٹھرکی کے اخبار میں چھپا ہے

ورنہ حقیقت یہ ہے کہ اونٹ کے دودھ پر تحقیق ہوئی ہے اور مزید ہو رہی ہے

اس کو بہترین دودھ قرار دیا گیا ہے اور سپر فوڈ کہا گیا ہے

اس کے نتیجے میں امریکہ میں اونٹوں کے فارم بن رہے ہیں ، جہاں پر اونٹ بین تھا

کینیڈا میں بھی کوشش کی جا رہی ہے اور آسٹریلیا میں بہت سے فارم قایم ہو چکے ہیں

بیس ڈالر کا لیٹر ملتا ہے امریکہ میں ، وہ بھی مخصوص جگہوں پر

http://desertfarms.com/?gclid=COT5_-TG58ICFchr7AodCkIAtg
 
jagga9

Chief Minister (5k+ posts)
Re: لمبی جوانی کا راز گدھی میں پوشیدہ ؟ماہری&#1606

بال لگوانے کے بعد اب حکمران جماعت کے اہم اراکین گدھی پر قسمت آزماتے نظر آئیں گے
 
AZAAADEEE

Voter (50+ posts)
Re: لمبی جوانی کا راز گدھی میں پوشیدہ ؟ماہری&#

یہ آرٹیکل لازمی طور پر مجیب الرحمن شامی ٹھرکی کے اخبار میں چھپا ہے

ورنہ حقیقت یہ ہے کہ اونٹ کے دودھ پر تحقیق ہوئی ہے اور مزید ہو رہی ہے

اس کو بہترین دودھ قرار دیا گیا ہے اور سپر فوڈ کہا گیا ہے

اس کے نتیجے میں امریکہ میں اونٹوں کے فارم بن رہے ہیں ، جہاں پر اونٹ بین تھا

کینیڈا میں بھی کوشش کی جا رہی ہے اور آسٹریلیا میں بہت سے فارم قایم ہو چکے ہیں

بیس ڈالر کا لیٹر ملتا ہے امریکہ میں ، وہ بھی مخصوص جگہوں پر
[Kiya Mujeeb ur Rehman Gadhiyoan ka business karta hay .. he wants to grow his business?
I am sure BILLO rani urf BILLA (by Zardari) uses the same donkey milk ... Zardari bhee yehee doodh laga laga kay or pee pee kay jawan howwa hay issee liyay shikal GADHAY kee tarah ho gayee hay]
 
Back
Top