Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اوریا مقبول جان بازیابی کیس پر لاہور ہائیکورٹ کا بڑا حکم
لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم نے صحافی اور سابق بیوروکریٹ اوریا مقبول جان کو دو بجے عدالت پیش کرنے کا حکم دےدیا
اوریا مقبول جان کو نامعلوم افراد گھر سے اغواء کر کہ لے گئے ہیں، عدالت بازیابی کے احکامات جاری کرئے، استدعا
https://twitter.com/x/status/1657967831957348354
اینکر عمران ریاض بازیابی کیس کی سماعت بھی تھوڑی دیر میں متوقع
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/VjYgL39/iruaqqahsaah.jpg