battery low
Chief Minister (5k+ posts)
اطلاعات زیر گردش ہیں کہ لاہور کے ایک اہم سیاسی خاندان کے چشم و چراغ کا ایک بار پھر رشتہ ختم ہوگیا ہے۔ دوسری بار تو نکاح بھی نہ ہوسکا بلکہ نکاح سے شاید ایک آدھ روز قبل ہی لڑکی والوں نے رشتہ ختم کردیا۔
https://twitter.com/x/status/1938352131779567862
https://x.com/ShahidAslam87/status/1938352131779567862
https://twitter.com/x/status/1938352131779567862
https://x.com/ShahidAslam87/status/1938352131779567862