لاہور،گرلز ہاسٹل کے واش روم میں خفیہ کیمرہ لگائے جانے کا انکشاف

24gislsjsjjkhuafiaialllhg.png

لاہور میں ایک نجی گرلز ہاسٹل کےو اش روم میں خفیہ کیمرہ لگائے جانے کا انکشاف ہوا ہے، کیمرہ ہاسٹل انتظامیہ کی جانب سے لگایا گیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں واقع غزل ہاسٹل کے واش روم سے خفیہ کیمرہ برآمد ہوا ہے، کیمرے میں لڑکیوں کے نہانےکی ویڈیوز ریکارڈ کی جاتی تھیں، ہاسٹل میں مختلف شہروں سے آنے والی 40 سےز ائد طالبات رہائش پزیر ہیں۔

ہاسٹل میں رہائش پزیر ایک طالبہ کے چچا کی جانب سے جوہر ٹاؤن تھانے میں شکایت درج کروانے پر پولیس نے ہاسٹل انتظامیہ سمیت 7 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے، مقدمہ ضلع گجرات کے رہائشی ناصر محمود کی مدعیت میں درج کیا گیا، پولیس کے مطابق تمام نامزد ملزمان 15 پر کال ہوتے ہی موقع سے فرا ر ہونے میں کامیاب ہوگئے۔


ذرائع کا کہنا ہے کہ مقدمے میں ہاسٹل مالک اور بی او آر سوسائٹی کے رہائشی میاں سلیم اور ان کی اہلیہ فوزیہ کے علاوہ وہاڑی کے رہائشی صغیر، جھنگ کے رہائشی محمد زبیر، رحیم یار خان کے علی حسن، شیخوپورہ کے رہائشی تیمور شہزاد اور پاک پتن کے عرفان کو نامزد کیا گیا ہے۔

پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے اور ہاسٹل میں رہائش پزیر طالبات کے بیانات ریکارڈ کرلیے ہیں، متعدد طالبات نے اپنے بیانات میں واش رومز میں کیمروں کی موجودگی کی تصدیق بھی کی ہےجس کے بعد پولیس نے ہاسٹل کوطالبات سے خالی کرواکے سیل کردیا ہے۔
 

ibrar

MPA (400+ posts)
If the agencies of Pakistan are planting cameras in the bedrooms of people, this is going to be the fall out of that. The generals and the two political mafias have turned this country into a SHITHOLE.
Nothing is safe or sacred in Pakistan.
 

free_man

MPA (400+ posts)
جب فوج یہ سب کچھ کرہی ہے تو عوام کیسے پیچھے رہے گی معاشرے کے اندر سے سزا کا تصور ختم کردیا گیا کیونکہ فوج کو ثابت کرنا تھا کہ وہ قانون سے بالاتر ہے جب فاطمہ رض کی مثال دی گیئ تھی تو مطلب قانون کی حکمرانی کا تصور مظبوط کرنا تھا یہاں ریاست طیبہ کے نام پر ظلم کا راج قائم کیا گیا لوگ ظلم کے خلاف زیادہ دیر چپ نہیں رہیں گے اور امریکی ٹٹوؤں کا قلع قمع ہو گا
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Topi walay apni Maaun aur Behno k kamray mein bhi aisaa hi kartey hongey.
Is mein zarrah barabar bhi shakk nahi mujhey.
 

Back
Top