لاڈلا ابھی تک لاڈلا ہے: اداکارہ عفت عمر کی عمران خان پر کڑی تنقید

ifft-umr-khan-alf.jpg

اداکارہ عفت عمر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر تنقید کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتیں،اداکارہ نے چوہدری پرویز الہیٰ کے وزیراعلیٰ پنجاب کے بننے پر عفت عمر نے عمران خان پر کڑی تنقید کردی۔

عفت عمر نے طنزیہ ٹویٹ کیا کہ لاڈلا ابھی تک لاڈلا ہے،پراجیکٹ عمران پر جتنی محنت اور پیسہ لگایا گیا وہ سب کبھی فلش آؤٹ نہیں کیا جاسکتا،سلیکٹڈ وزیراعلیٰ بھی کپتانی جدوجہد کا ہی پھل ہے۔

https://twitter.com/x/status/1552025060092760064
اس سے قبل مسلم لیگ ن کی حمایتی اداکارہ عفت عمر نے پنجاب میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے نتائج پر کہا تھا کہ عوامی رائے کی بات ہے اور اگر اکثریت پاکستان تحریکِ انصاف کے ساتھ ہے تو ہے، اکثریت جیت گئی۔

https://twitter.com/x/status/1551961589900685313
حمزہ شہباز کے وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہونے پر عفت عمر نے کہا تھا کہ چیئرمین پی عمران خان سُن رہے ہو نا تم، رو رہا ہے عمران،

https://twitter.com/x/status/1551961932373958656
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو مبارکباد دیتے ہوئے اگلے ٹوئٹ میں لکھا کہ ’سازشی جعلی خط سے شروع ہونے والا گیم اصلی خط پر ختم۔
 
NCP123

Minister (2k+ posts)

who is this ?
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اصل میں ہر کھسرا اور خوص طور پر اس جیسا گشتی کھسرا جس گشتی کو کوئی جانتا بس کھسرے حنا پرویز بٹ کا گے پارٹنر ہوگا اور پچھواڑہ استعمال کرانا جسکی زرائع آمدن ہو اس کھسرے نے بھی اپنے پچھواڑے سے بھونک کر اپنے آپ کو خبروں میں رکھنا ہوتا ہے جو یہ کھسرا عفت عمر کر رہا ہے ویسے اس خبر سے پہلے اس ہیرا منڈی والی کی نا کبھی کوئی خبر سنی نا نام آج پتہ چلا کہ یہ کوئی ایکٹر ہے شکل سے کھسرا نظر آنی والی کیا پنڈ کے تھیٹر کیں کام کرتی ہے یا میراثیوں اور کنجروں کے مجروح میں
 
disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
When women of 'easy' virtue age then they get into the habit of uttering irresponsible statements to a divert attention to themselves. Other examples are Ghatia gashti Ghaleeza, Sarkari Haajan, and many more bed warmers of Showbaz. These women feel neglected. They are in front of the camera not because of their intellect but physical assets which are now fading.
 
Jhon

Politcal Worker (100+ posts)
ifft-umr-khan-alf.jpg

اداکارہ عفت عمر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر تنقید کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتیں،اداکارہ نے چوہدری پرویز الہیٰ کے وزیراعلیٰ پنجاب کے بننے پر عفت عمر نے عمران خان پر کڑی تنقید کردی۔

عفت عمر نے طنزیہ ٹویٹ کیا کہ لاڈلا ابھی تک لاڈلا ہے،پراجیکٹ عمران پر جتنی محنت اور پیسہ لگایا گیا وہ سب کبھی فلش آؤٹ نہیں کیا جاسکتا،سلیکٹڈ وزیراعلیٰ بھی کپتانی جدوجہد کا ہی پھل ہے۔

https://twitter.com/x/status/1552025060092760064
اس سے قبل مسلم لیگ ن کی حمایتی اداکارہ عفت عمر نے پنجاب میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے نتائج پر کہا تھا کہ عوامی رائے کی بات ہے اور اگر اکثریت پاکستان تحریکِ انصاف کے ساتھ ہے تو ہے، اکثریت جیت گئی۔

https://twitter.com/x/status/1551961589900685313
حمزہ شہباز کے وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہونے پر عفت عمر نے کہا تھا کہ چیئرمین پی عمران خان سُن رہے ہو نا تم، رو رہا ہے عمران،

https://twitter.com/x/status/1551961932373958656
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو مبارکباد دیتے ہوئے اگلے ٹوئٹ میں لکھا کہ ’سازشی جعلی خط سے شروع ہونے والا گیم اصلی خط پر ختم۔

Who cares about this nonsense. She just tries to earn some notoriety by criticizing towering IK. She and some other celebrities grew up on public tax money showered on them by the Sharif mafia.
 
Jhon

Politcal Worker (100+ posts)
Who cares about her nonsense. She just tries to earn notoriety by criticizing towering IK. She and some other celebrities grew up on the public exchequer, showered don't them by the Sarif mafia.
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
She is entitled to her opinion.It is obvious she is a Goon League supporter.Over the last 40 years Goon League offered all sorts of inducements to people in various segments of society to elicit their support.Goon League spent billions on media houses to get their support.The judiciary,police and bureaucracy has thousands of lackeys of Goon League.Even SC bar association is full of pro Goon lawyers.They try to use their influence on judges to get decisions in favour of Goon League.Why the hell did five ex presidents of SCBA went to SC and demanded formation of full court?.They are lackeys of Sharifs.They benefited financially and otherwise when Sharifs were in power.
 
Mental Butt

Politcal Worker (100+ posts)
is shedayen se is ki raaye maangta kon hai .... ???
Banda us banday nu labhay tey littar phairay .... !!!