asadrehman
Chief Minister (5k+ posts)
بہت خوب جانی برادر۔
بہترین تحریر۔۔۔۔۔۔۔۔۔ماشااللہ
[FONT=&]لانگ ویک اینڈ۔۔ جو اشرافیہ کے لئے دُبئی وغیرہ گھوم آنے کا بہانہ لاتی ہے وہیں اس جیسے بے آسرا و لاوارث بد قسمتوں کی جیب خالی ہونے کی وجہ بھی بنتی ہے جس سے اکثر اُن کو کھانے کے لالے پڑ جاتے ہیں۔۔۔(cry)
[/FONT]very painfull
انسانیت مر گئ ہے بھوکے کو کھانا نہیں کھلانا لیکن جنت کیلیے کتے کو بچا کھانا بلی کو دودھ لازمی دیناجانی جی شکریہ
جے أی ٹیز بنتی رهیں ، کمیشن بھی جڑتے رهے ، کمیٹیاں بیٹھتی رهیں ، اشرافیہ کبهی بھی شفافیت پر متفق نأ ھوی
کبھی این آر او بھی ھماری ایجاد رهی ، نیب کا دس فیصدی قانون بھی ھمارا اعزاز ، یہ سب عدلیہ ، فوج اؤر سیاستدانوں ھی کے کمالات
لیکن ؟ کیا لیکن ؟ یهی که ، کرپشن کویہاں تحفظ ھے ، عزت ھے ، سب کچھ ھے ،
حکمران ؤ انتظام دونوں کے پاس اخلاقی جواز ھی نہہیں اسی لیے ، نظآم مسلسل روبہ زوال ھے
اسے پتا ہونا چاہئے یہ ایسا ملک ہے جہاں چوری کرنے پر بچ نکلنے کے لئے شریف ہونا ضروری ہوتا ہے
وہ شریف ہی کیا جو چوری کے ساتھ ساتھ جج بھی نہ کرے
جج سے یاد آیا جب جج صاحب کو حرام خانے کی لت لگ جائے ، سیاسی محسنوں کو نوازنا ان کا فرض عین بن جاتا ہے
کچھ ایسا ہی اس لا وارث ملک کی لا وارث عوام کے ساتھ ہو رہا ہے اور چور چوری کر رہے ہیں ، جج چوروں کی چوری بچانے کو چھٹیاں منا رہے ہیں
zabrdst
(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)
Wao fabulous.......(clap)
Yeah,Plenty of such bitter examples all around us, sadly......
&
This must be dedicated toCJ of Pakistan۔۔۔(bigsmile)۔۔
"
تب وہ سوچ رہا تھا کہ کاش یہ بینچ کسی کورٹ کا بینج ہوتا اور وہ اُس پر بیٹھا مُنصف ہوتا۔۔۔ پھر وہ دیکھتا کہ کیسے کوئی اُسے خالی کرنے کا کہتا۔۔۔"
پبلیشر سے بات کی جانی بھائ ؟
بہت خوب جی بہت اچھا لکھا ہے
:mash:
کیونکہ اُس کی داڑھی میں تنکا نہیں بلکہ پُوری جھاڑوُ ہے۔۔۔۔۔
سوری اُس کی تو داڑھی ہی نہیں۔۔۔۔اُس کے ٹنڈ پر جھاڑو ہے۔۔(bigsmile)۔۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|