Fahad Khan 2
Banned
لالی ووڈ کی بحالی کیلیے 9رکنی کمیٹی قائم

Ata ul Haq qasmi bhi shamil hain , matlab haddi mil gayi inko bhi :P
شان اب گھوڑے کی بجاے قاسمی پر بیٹھ کر ڈاکے مارے گا :lol:
پہلے انڈین فلموں پر پابندی لگائیں
پھر پائریسی کو کنٹرول کریں
پھر انڈسٹری کا ماحول ٹھیک کریں اور وینا جیسی شرفا کو انڈسٹری سے دور رکھیں
پھر پیسا لگا کے اچھی کوالٹی کی فلم بنائیں
سینما گھروں کو بہتر کریں
تب جا کے اسکے کچھ ٹھیک ہونے کے چانسز ہیں
پر ابتدا میں ہی ویلن ڈال دیا ہے تو آگے کیا ہوگا - میرا مطلب قاسمی شرو میں ہی ڈال دیا اس نیک کام میں تو سوچ لیں کیا بنے گا

R u sure sir ji is it really a "نيك كام"...?
R u sure sir ji is it really a "نيك كام"...?
itna bura kaam bhi nahin hey. Iran ki film industry dekho. kitni achi filamin bantaey hain.
wesey agar hamari film industry bhi behtar ho jaaye. aur Gujron per filmain banaye ki bajaaye ,ager hamarey heros per filmain bani jaain tou film industry behtar ho sakti hey?
For example Moulna Fazal rehman per aik achi see film honi chahiye. aour heroine Musarat shaheen honi chahiye. dekhna kitni super hit ho gi ye film.
yar, hum film industry me compete nhi ker saktay India ko Lakin drama hamara best tha ab bhi PTV k porany dramay dekho tu kya maza aata hy... Lakin afsoos k hum ny apni drama industry bhi bheer chal ki waja sy barbad ker di... Ek time me India me hamaray dramy ka tooti bolta tha
میاں صاحب ریٹائرمنٹ پلان کر رہے ہیں ، ایکٹنگ اور گلوکاری ، دونوں میں ایکسپرٹ ہیں
comedy scenes to wohi karen gay, zahir si baat hai, johny lever ka career khatm honey wala hai ab :lol:pphir to tafu ka bhi bhala hone wala hai... woh to Auntie tafu ke role kay liye super fit hai
baat tou aapki theekh ,hey.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|