ق لیگ کے تمام ارکان نےپرویز الہیٰ کی حمایت میں ووٹ کاسٹ کر دیا

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
رویز الٰہی مسلم لیگ ق کے امیدوار ہیں۔ ق لیگ کے دس ارکان نے اپنے پارٹی امیدوار کو ووٹ دیا ہے تو ان پر انحراف کی شق کیسے لاگو ہو سکتی ہے؟ آرٹیکل 63 اے فلور کراسنگ پر لاگو ہوتا ہے۔
 

Back
Top