ق لیگ کے تمام ارکان نےپرویز الہیٰ کی حمایت میں ووٹ کاسٹ کر دیا

Meme

Minister (2k+ posts)
دیکھتے ہیں کیا رولنگ آتی ہے ڈپٹی اسپیکر کی طرف سے، ووٹ
consider
کئے جائیں گے یا نہیں۔
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
دیکھتے ہیں کیا رولنگ آتی ہے ڈپٹی اسپیکر کی طرف سے، ووٹ
consider
کئے جائیں گے یا نہیں۔
تم لوگوں کو ابھی بھی سمجھ نہیں آرہی کہ ہو کیا رہا ہے
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
دیکھتے ہیں کیا رولنگ آتی ہے ڈپٹی اسپیکر کی طرف سے، ووٹ
consider
کئے جائیں گے یا نہیں۔
copied
پرویز الٰہی جیت چُکے ہیں ڈپٹی سپیکر گند کرسکتا ہے اور معاملہ عدالت میں جائیگا اور پرویز الہی کے حق میں ہی آئیگا there is no any other option and no Legal ground on the table.
 
FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
DS will disqualify them during counting. But I must say it was brave of them, if they voted in favor of PE

DS can't do that only thing he would do is to reject their votes and matter will be resolved in supreme court and court will reverse his decision
 
Meme

Minister (2k+ posts)
copied
پرویز الٰہی جیت چُکے ہیں ڈپٹی سپیکر گند کرسکتا ہے اور معاملہ عدالت میں جائیگا اور پرویز الہی کے حق میں ہی آئیگا there is no any other option and no Legal ground on the table.
پی ٹی آئی عدالت سے آئین بنوا کر لائی ہے منحرفین کا ووٹ کاؤنٹ نہیں ہو سکتا ہے۔ دیکھتے ہیں ڈپٹی اسپیکر کیا رولنگ دیتا ہے۔
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
پی ٹی آئی عدالت سے آئین بنوا کر لائی ہے منحرفین کا ووٹ کاؤنٹ نہیں ہو سکتا ہے۔ دیکھتے ہیں ڈپٹی اسپیکر کیا رولنگ دیتا ہے۔
Koon munharif hua hay?
 
Meme

Minister (2k+ posts)
If their votes are not counted then it would be funny how a unelected party leader like Shujaat can overrule all the elected members of a party.
ویسے ہی جیسے پہلے پی ٹی آئی کے منحرفین کے ووٹ کاؤنٹ نہیں ہوئے تھے حمزہ کے حق میں۔
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
پی ٹی آئی عدالت سے آئین بنوا کر لائی ہے منحرفین کا ووٹ کاؤنٹ نہیں ہو سکتا ہے۔ دیکھتے ہیں ڈپٹی اسپیکر کیا رولنگ دیتا ہے۔
FYR5aN-XwAI0yPk
 
Back
Top