ق لیگ کا مونس الٰہی،حسین الٰہی پارلیمنٹ کی رکنیت ختم کرانے پر غور

iahhaah.jpg


پرویزالٰہی کی تحریک انصاف میں شمولیت ق لیگ اور چوہدری شجاعت کیلئے بہت بڑا دھچکا ہے کیونکہ نہ صرف پرویزالٰہی بلکہ انکے بیٹے مونس الٰہی اور بھتیجے حسین الٰہی بھی تحریک انصاف کا حصہ بن گئے۔

ساتھ ساتھ ق لیگ کے 10 سابق ارکان صوبائی اسمبلی بھی تحریک انصاف کا حصہ بن گئے ہیں جن میں حافظ عمار یاسر، شجاعت نواز، عبداللہ یوسف وڑائچ، باؤ رضوان، ساجد بھٹی، احسان الحق، محمد افضل، باسمہ چوہدری اور خدیجہ عمر فاروقی شامل ہیں۔

اسی طرح موسیٰ الٰہی، خرم منورمنج، ثمینہ خاورحیات بھی تحریک انصاف کا حصہ بن گئی ہیں۔


طار ق بشیر چیمہ نے اس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ق لیگ وہی ہے جس کے صدرچوہدری شجاعت ہیں، یہ بہت بڑا ڈرامہ ہے کہ پارٹی ضم ہونے جارہی ہے۔مونس الٰہی، حسین الٰہی اور کامل علی آغا کو تحریک انصاف میں شامل ہونے کیلئے پہلے استعفیٰ دینا ہوگا۔

جنگ جیو کے صحافی صالح ظافر نے دعویٰ کیا ہے کہ وضاحت نہ دینے پر مونس الٰہی ، حسین الٰہی اور کامل علی آغا سے پارلیمنٹ اور سینٹ رکنیت واپس لئے جانے امکان ہے۔

صالح ظافر کے مطابق ق لیگ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پارٹی کے سیکریٹری جنرل اور وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ ضم ہونے والے قومی اسمبلی کے دو ارکان اسمبلی چوہدری مونس الٰہی اور چوہدری حسین الٰہی اور واحد سینیٹر کامل آغا کو نوٹس جاری کریں گے کہ وہ ق لیگ کے ساتھ اپنی وفاداری کے معاملے پوزیشن واضح کریں۔

اگر یہ لوگ خود کو پی ٹی آئی کا حصہ قرار دیتے ہیں تو انہیں نہ صرف پارٹی سے نکال دیا جائے گا بلکہ یہ لوگ اسمبلی رکنیت بھی ختم کروانے کی کوشش کی جائے گی۔

صالح ظافر کے مطابق تینوں کو قانون کے تحت انضباطی کارروائی کا بھی سامنا کرنا ہوگا کیونکہ انہوں نے وفاداریاں تبدیل کی ہیں۔
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اس حرامی بڈھے شیطان نطفہ حرام زندہ لاش فرعون کی حنوط شدہ ممی سے بڑا حرام کا نطفہ کنجر اور فراڈیا شائد ہی کوئی ہوگا۔ اس خنزیریبڈھے فرعون کی حنوط شدہ ممی نے قبر میں ٹانگیں ہوکر بھی اپنی نطفہ حرامئ کنجر پن دلا گیری اور گشتی پن دکھایا ہے یہ نیم مردہ حرامی شجاعت کنجر جس طرح کرپٹ لوگوں کا دلا بن کر نطفہ حراموں کیُطرح کرپشن کے حق میں بھونکتا ہے اس حرامی کا ڈی این سے چک کراؤ یہ کنفرم۔ حرامی نکلے گا
 

Back
Top